Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 2039

کتاب الحج

طوافِ افاضہ کا بیان

13 hadiths in this chapter

9639

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9639

Sahih

(۹۶۳۴)أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ دَاوُدَ الْعَلَوِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْحَافِظُ سَنَۃَ خَمْسٍ وَعِشْرِینَ وَثَلاَثِمِائِۃٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَحْیَی وَأَبُو الأَزْہَرِ السُّلَیْطِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ أَفَاضَ یَوْمَ النَّحْرِ ثُمَّ رَجَعَ فَصَلَّی الظُّہْرَ بِمِنًی قَالَ نَافِعٌ : وَکَانَ ابْنُ عُمَرَ یُفِیضُ یَوْمَ النَّحْرِ ثُمَّ یَرْجِعُ فَیُصَلِّی الظُّہْرَ بِمِنًی وَیَذْکُرُ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ فَعَلَہُ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ وَقَالَ الْبُخَارِیُّ رَفَعَہُ عَبْدُ الرَّزَّاقِ وَقَالَ أَخْبَرَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ یُرِیدُ ہَذَا الْحَدِیثَ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۳۰۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٦٣٤) ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یومِ نحر کو افاضہ کرتے اور ظہر کی نماز منیٰ میں پڑھتے۔

9640

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9640

Sahih

(۹۶۳۵)وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو عَمْرٍو الْمُقْرِئُ وَأَبُو بَکْرٍ الْوَرَّاقُ قَالاَ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ قَالاَ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَابِرٍ فِی حَجِّ النَّبِیِّ -ﷺ قَالَ : ثُمَّ أَفَاضَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ إِلَی الْبَیْتِ فَصَلَّی بِمَکَّۃَ الظُّہْرَ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ۔ وَأَخْرَجَ أَبُو دَاوُدَ فِی الْمَرَاسِیلِ بِإِسْنَادِہِ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ الزُّہْرِیِّ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ حِینَ رَمَی الْجَمْرَۃَ رَجَعَ إِلَی الْمَنْحَرِ فَنَحَرَ ثُمَّ حَلَقَ ثُمَّ أَفَاضَ مِنْ فَوْرِہِ ذَلِکَ۔ قَالَ الْبُخَارِیُّ وَقَالَ أَبُو الزُّبَیْرِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا وَابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَخَّرَ النَّبِیُّ -ﷺ یَعْنِی طَوَافَ الزِّیَارَۃِ إِلَی اللَّیْلِ۔ [صحیح۔ مسلم]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٦٣٥) (الف) جابر (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حج کے بارے میں فرماتے ہیں، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بیت اللہ کی طرف لوٹے اور ظہر مکہ میں ادا کی۔ (ب) امام ابوداؤد نے مراسیل میں اپنی سند کے ساتھ اس حدیث کو ابن شہاب الزہری سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب رمیٔ جمار سے فارغ ہوئے تو منحر کی طرف واپس پلٹ آئے، پھر آپ نے نحر (قربانی) کی، پھر سر منڈوایا، پھر اسی طرح (اسی حالت میں) وہاں سے واپس آئے۔ (ج) امام بخاری (رح) فرماتے ہیں ابوالزبیر، سیدہ عائشہ اور ابن عباس (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے طواف زیارت کو رات تک موخر کیا۔

9641

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9641

Zaeef

(۹۶۳۶)أَخْبَرَنَاہُ أَبُو نَصْرٍ : عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَۃَ وَأَبُو حَازِمٍ : عُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ الْعَبْدَوِیُّ الْحَافِظُ قَالَ أَبُو حَازِمٍ حَدَّثَنَا وَقَالَ أَبُو نَصْرٍ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الْمُثَنَّی بْنِ مُعَاذِ بْنِ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو حُذَیْفَۃَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ عَائِشَۃَ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ أَخَّرَ الزِّیَارَۃَ یَوْمَ النَّحْرِ إِلَی اللَّیْلِ۔ [ضعیف۔ احمد ۱/ ۳۰۹۔ ابوداود ۲۰۰۰۔ ابویعلیٰ ۲۷۰۰]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٦٣٦) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یوم نحر کو رات تک زیارت موخر کی۔

9642

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9642

Zaeef

(۹۶۳۷)وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِیٍّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ عَائِشَۃَ وَابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ أَخَّرَ الطَّوَافَ یَوْمَ النَّحْرِ إِلَی اللَّیْلِ۔ [ضعیف۔ انظر ما مضی] وَأَبُو الزُّبَیْرِ سَمِعَ مِنَ ابْنِ عَبَّاسٍ وَفِی سَمَاعِہِ مِنْ عَائِشَۃَ نَظَرٌ قَالَہُ الْبُخَارِیُّ۔ وَقَدْ رُوِّینَا فِی حَدِیثِ أَبِی سَلَمَۃَ أَنَّ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ: حَجَجْنَا مَعَ النَّبِیِّ -ﷺ فَأَفَضْنَا یَوْمَ النَّحْرِ۔ وَرَوَی مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ یَسَارٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ : أَفَاضَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ مِنْ آخِرِ یَوْمِہِ حِینَ صَلَّی الظُّہْرَ ثُمَّ رَجَعَ إِلَی مِنًی۔ [ضعیف انظر قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٦٣٧) ایضاً (الف) سیدہ عائشہ (رض) اور ابن عباس سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یوم نحر کو طواف زیارت رات تک مؤخر کیا۔ (ب) ابو سلمہ کی حدیث میں ہم بیان کرچکے ہیں کہ سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں : ہم نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ حج کیا تو ہم نے یوم نحر کو ہی افاضہ کرلیا تھا۔ (ج) ایک دوسری روایت میں سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس دن کے آخر میں اضافہ کیا، جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ظہر کی نماز پڑھی تھی پھر واپس منیٰ کی طرف لوٹ گئے۔

9643

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9643

Zaeef

(۹۶۳۸)وَرَوَاہُ عُمَرُ بْنُ قَیْسٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ أَذِنَ لأَصْحَابِہِ فَزَارُوا الْبَیْتَ یَوْمَ النَّحْرِ ظَہِیرَۃً وَزَارَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ مَعَ نِسَائِہِ لَیْلاً أَخْبَرَنَاہُ أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُکْرَمٍ حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ مَنْصُورٍ الْوَاسِطِیُّ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ قَیْسٍ فَذَکَرَہُ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٦٣٨) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے صحابہ کو اجازت دی تو انھوں نے بیت اللہ کی زیارت دوپہر کے وقت کی اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی بیویوں سمیت رات کو زیارت کی۔

9644

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9644

Zaeef

(۹۶۳۹)وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الشَّیْبَانِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا مِسْعَرٌ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ مَیْسَرَۃَ عَنْ طَاوُسٍ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ طَافَ طَوَافَ یَوْمِ النَّحْرِ مِنَ اللَّیْلِ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٦٣٩) طاؤس فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یوم نحر کا طواف رات کو کیا۔

9645

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9645

Zaeef

(۹۶۴۰) قَالَ وَأَخْبَرَنَا مِسْعَرٌ عَنْ جَابِرٍ عَنْ مُجَاہِدٍ مِثْلَہُ۔ وَإِلَی ہَذَا ذَہَبَ عُرْوَۃُ بْنُ الزُّبَیْرِ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ طَافَ عَلَی نَاقَتِہِ لَیْلاً وَأَصَحُّ ہَذِہِ الرِّوَایَاتِ حَدِیثُ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ وَحَدِیثُ جَابِرٍ وَحَدِیثُ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٦٤٠) ایضاً ۔ (ب) عروہ بن زبیر اس قول کی طرفگئے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی اونٹنی پر (سوار ہو کر) رات کے وقت طواف کیا لیکن ان روایات میں سے صحیح ترین روایات نافع عن ابن عمر اور جابر اور ابو سلمہ عن عائشہ (رض) کی احادیث ہیں۔ واللہ اعلم

9646

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9646

Sahih

(۹۶۴۱)أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ أَیُّوبَ عَنِ ابْنِ أَبِی مُلَیْکَۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ : أَمَّا إِبْرَاہِیمُ عَلَیْہِ السَّلاَمُ فَإِنَّہُ أَتَی مَنْزِلَہُ مِنْ مِنًی فَبَاتَ بِہَا حَتَّی أَصْبَحَ وَطَلَعَ حَاجِبُ الشَّمْسِ أَتَی مَنْزِلَہُ مِنْ عَرَفَۃَ فَوَقَفَ حَتَّی إِذَا غَرَبَتِ الشَّمْسُ أَفَاضَ فَأَتَی مَنْزِلَہُ مِنْ جَمْعٍ فَبَاتَ بِہِ حَتَّی إِذَا کَانَ وَقْتُ صَلاَۃِ الْمُعَجَّلَۃِ وَقَفَ حَتَّی إِذَا کَانَ قَدْرُ صَلاَۃِ الْمُسْفِرَۃِ أَفَاضَ وَتِلْکَ مِلَّۃُ أَبِیکُمْ إِبْرَاہِیمَ عَلَیْہِ السَّلاَمُ وَقَدْ أُمِرَ نَبِیُّکُمْ -ﷺ أَنْ یَتَّبِعَہُ۔ [صحیح۔ ابن خزیمہ ۲۸۰۳۔ ابن ابی شیبہ ۱۴۵۴۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٦٤١) عبداللہ بن عمرو (رض) فرماتے ہیں کہ ابراہیم (علیہ السلام) منیٰ میں اپنی جگہ پر آئے، وہیں رات گزاری حتیٰ کہ صبح ہوگئی اور سورج طلوع ہوا تو عرفہ میں اپنی جگہ پر آئے ، وہیں ٹھہرے حتیٰ کہ جب سورج غروب ہوگیا لوٹے اور جمع میں اپنی جگہ پر آئے، وہیں رات گزاری حتیٰ کہ جب صلوۃ المعجلہ کا وقت آیا تو ٹھہرے حتیٰ کہ صلوۃ المسفرہ کا وقت آیا تو لوٹے اور یہ تمہارے والد ابراہیم (علیہ السلام) کی ملت ہے اور تمہارے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ان کی اتباع کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

9647

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9647

Sahih

(۹۶۴۲)وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ حَدَّثَنَا یُوسُفُ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَبِی مُلَیْکَۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرٍو فَذَکَرَ الْحَدِیثَ بِنَحْوِہِ ثُمَّ وَقَفَ إِلَی صَلاَۃِ الْمُصْبَحَۃِ فَأَوْحَی اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ إِلَی نَبِیِّہِ -ﷺ (أَنِ اتَّبِعْ مِلَّۃَ إِبْرَاہِیمَ حَنِیفًا وَمَا کَانَ مِنَ الْمُشْرِکِینَ) [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٦٤٢) عبداللہ بن عمرو (رض) نے اسی طرح کی حدیث بیان کی، پھر صبح کی نماز تک ٹھہرے۔ اللہ نے اپنے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف وحی کی کہ ملت ابراہیم کی پیروی کر جو یکسو تھا اور مشرکوں میں سے نہیں تھا۔

9648

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9648

Sahih

(۹۶۴۳)وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ حَدَّثَنَا یُوسُفُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِیرٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ حَدَّثَنِی ابْنُ أَبِی لَیْلَی عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی مُلَیْکَۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ قَالَ : أَفَاضَ جِبْرِیلُ عَلَیْہِ السَّلاَمُ بِإِبْرَاہِیمَ عَلَیْہِ السَّلاَمُ إِلَی مِنًی فَصَلَّی بِہَا الظُّہْرَ وَالْعَصْرَ وَالْمَغْرِبَ وَالْعِشَائَ وَالصُّبْحَ ثُمَّ غَدَا مِنْ مِنًی إِلَی عَرَفَاتٍ فَصَلَّی بِہَا الصَّلاَتَیْنِ ثُمَّ وَقَفَ حَتَّی غَابَتِ الشَّمْسُ ثُمَّ أَتَی بِہِ إِلَی الْمُزْدَلِفَۃِ فَنَزَلَ بِہَا فَبَاتَ ثُمَّ صَلَّی بِہَا یَعْنِی الصُّبْحَ کَأَعْجَلِ مَا یُصَلِّی أَحَدٌ مِنَ الْمُسْلِمِینَ ثُمَّ وَقَفَ بِہِ کَأَبْطَإِ مَا یُصَلِّی أَحَدٌ مِنَ الْمُسْلِمِینَ ثُمَّ دَفَعَ إِلَی مِنًی فَرَمَی وَذَبَحَ وَحَلَقَ ثُمَّ أَوْحَی اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ إِلَی مُحَمَّدٍ -ﷺ (أَنِ اتَّبِعْ مِلَّۃَ إِبْرَاہِیمَ حَنِیفًا وَمَا کَانَ مِنَ الْمُشْرِکِینَ) [صحیح۔ ابن خزیمہ ۲۸۰۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٦٤٣) عبداللہ بن عمرو (رض) فرماتے ہیں کہ جبریل (علیہ السلام) ابراہیم (رض) کو منیٰ لے کر گئے ، وہاں ظہر، عصر، مغرب عشا اور صبح کی نمازیں ادا کیں، پھر منیٰ سے عرفات آئے ۔ وہاں دو نمازیں ادا کیں ، پھر ٹھہرے رہے حتیٰ کہ سورج غائب ہوگیا ، پھر ان کو مزدلفہ میں لائے ، وہیں رات گزاری اور صبح کی نماز پڑھی ، جس طرح مسلمان جلدی پڑھتے ہیں، پھر وہیں ٹھہرے جس طرح مسلمان تاخیر سے نماز پڑھتے ہیں، پھر منیٰ گئے ، رمی کی ، قربانی کی اور سر منڈایا، پھر اللہ نے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف وحی کی کہ ابراہیم (علیہ السلام) کے دین کی پیروی کرو جو یکسو تھا اور مشرکوں میں سے نہ تھا۔

9649

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9649

Sahih

(۹۶۴۴)وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ حَدَّثَنَا یُوسُفُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ثَوْرٍ عَنْ مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنِی مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی لَیْلَی بِإِسْنَادِہِ نَحْوَہُ۔ ثُمَّ حَلَقَ ثُمَّ أَفَاضَ بِہِ إِلَی الْبَیْتِ فَقَالَ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ لِنَبِیِّہِ -ﷺ (ثُمَّ أَوْحَیْنَا إِلَیْکَ أَنِ اتَّبِعْ مِلَّۃَ إِبْرَاہِیمَ حَنِیفًا وَمَا کَانَ مِنَ الْمُشْرِکِینَ) [صحیح۔ انظر قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٦٤٤) ایضاً

9650

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9650

Zaeef

(۹۶۴۵)أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ بُکَیْرٍ عَنِ ابْنِ أَبِی لَیْلَی فَذَکَرَہُ بِإِسْنَادِہِ وَمَعْنَاہُ مَرْفُوعًا إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ -۔زَادَ : ثُمَّ أَتَی بِہِ الْبَیْتَ فَطَافَ بِہِ ثُمَّ رَجَعَ بِہِ إِلَی مِنًی فَأَقَامَ فِیہَا تِلْکَ الأَیَّامَ ثُمَّ أَوْحَی اللَّہُ تَعَالَی إِلَی مُحَمَّدٍ -ﷺ (أَنِ اتَّبِعْ مِلَّۃَ إِبْرَاہِیمَ حَنِیفًا) وَالْمَوْقُوفُ أَصْوَبُ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٦٤٥) ایک دوسری سند کے ساتھ اس کے ہم معنی مرفوع روایت منقول ہے۔ اس میں یہ اضافہ ہے کہ آپ بیت اللہ کے پاس آئے، اس کا طواف کیا۔ پھر واپس منیٰ کی طرف گئے تو وہاں وہ دن گزارے، پھر اللہ نے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف وحی کی : { ان اتبع ملۃ ابراہیم حنیفا } [النحل : ١٢٣] زیادہ درست بات یہ ہے کہ یہ موقوف ہے۔

9651

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9651

Zaeef

(۹۶۴۶)أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا بَکْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّیْرَفِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ الْفَضْلِ حَدَّثَنَا مَکِّیُّ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ أَبِی زِیَادٍ وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الطَّبَرَانِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی زِیَادٍ قَالَ سَمِعْتُ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ یَقُولُ قَالَتْ عَائِشَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ : إِنَّمَا جُعِلَ الطَّوَافُ بِالْبَیْتِ وَالسَّعْیُ بَیْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃِ وَرَمْیُ الْجِمَارِ لإِقَامَۃِ ذِکْرِ اللَّہِ عَزَّ وَجَلَّ ۔ لَفْظُ حَدِیثِ سُفْیَانَ۔ وَرَوَاہُ أَبُو قُتَیْبَۃَ عَنْ سُفْیَانَ فَلَمْ یَرْفَعْہُ وَرَوَاہُ یَحْیَی الْقَطَّانُ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ فَلَمْ یَرْفَعْہُ وَقَالَ قَدْ سَمِعْتُہُ یَرْفَعُہُ وَلَکِنِّی أَہَابُہُ وَرَوَاہُ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ دَاوُدَ وَأَبُو عَاصِمٍ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ فَرَفَعَاہُ وَرَوَاہُ ابْنُ أَبِی مُلَیْکَۃَ عَنِ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَۃَ فَلَمْ یَرْفَعْہُ وَرَوَاہُ حُسَیْنٌ الْمُعَلِّمُ عَنْ عَطَائٍ عَنْ عَائِشَۃَ فَلَمْ یَرْفَعْہُ۔ [ضعیف۔ ابوداود ۱۸۸۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٦٤٦) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بیت اللہ کا طواف ، صفا ومروہ کی سعی اور رمیٔ جمار اللہ کے ذکر کی خاطر ہیں۔