Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 2206

کتاب الحج

” یہ نیکی نہیں کہ تم گھروں میں اس کی پشتوں کی جانب سے آؤ۔ بلکہ نیکی یہ ہے جس نے تقویٰ اختیار کیا اور گھروں میں ان کے دروازوں کی طرف سے آؤ “ کا سبب نزول

1 hadith in this chapter

10384

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10384

Sahih

(۱۰۳۷۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْبِسْطَامِیُّ الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَائَ یَقُولُ : کَانَتِ الأَنْصَارُ إِذَا حَجُّوا فَجَائُ وا لاَ یَدْخُلُونَ مِنْ أَبْوَابِ بُیُوتِہِمْ وَلَکِنْ مِنْ ظُہُورِہَا فَجَائَ رَجُلٌ مِنَ الأَنْصَارِ فَدَخَلَ مِنْ قِبَلِ بَابِہِ فَکَأَنَّہُ عُیِّرَ بِذَلِکَ فَنَزَلَتْ ہَذِہِ الآیَۃُ {وَلَیْسَ الْبِرُّ بِأَنْ تَأْتُوا الْبُیُوتَ مِنْ ظُہُورِہَا وَلَکِنَّ الْبِرَّ مَنِ اتَّقَی وَأْتُوا الْبُیُوتَ مِنْ أَبْوَابِہَا} رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الْوَلِیدِ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ شُعْبَۃَ۔ [صحیح۔ بخاری ۱۷۰۹]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٣٧٩) براء فرماتے ہیں کہ انصار جب حج کر کے واپس آتے تو گھروں میں ان کے دروازوں سے داخل نہ ہوتے، بلکہ ان کی پچھلی جانب سے آتے۔ ایک انصاری آکر گھر کے دروازے سے داخل ہوگیا تو اس کو عار دلائی گئی ۔ تب یہ آیت نازل ہوئی۔ { وَلَیْسَ الْبِرُّ بِاَنْ تَاْتُوا الْبُیُوْتَ مِنْ ظُھُوْرِھَا وَلٰکِنَّ الْبِرَّ مَنِ اتَّقٰی وَاْتُوا الْبُیُوْتَ مِنْ اَبْوَابِھَا } الآیۃ (البقرۃ : ١٨٩) ” یہ نیکی نہیں کہ تم گھروں میں اس کی پشتوں کی جانب سے آئو۔ بلکہ نیکی یہ ہے جس نے تقویٰ اختیار کیا اور گھروں میں ان کے دروازوں کی طرف سے آؤ۔ “