Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 2027

کتاب الحج

آخری دو دنوں میں رمی کے لیے اترنے کا مستحب ہونا

6 hadiths in this chapter

9562

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9562

Sahih

(۹۵۵۷)أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ مُوسَی الأَشْیَبُ حَدَّثَنَا الْعُمَرِیُّ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ کَانَ یَرْمِی جَمْرَۃَ الْعَقَبَۃِ وَہُوَ رَاکِبٌ یُکَبِّرُ مَعَ کُلِّ حَصَاۃٍ۔وَعَن ابْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہ عَنْہُ قَالَ : کَانَ إِذَا کَانَ ہَذِہِ الأَیَّامُ یَعْنِی أَیَّامَ التَّشْرِیقِ أَتَاہَا مَاشِیًا ذَاہِبًا وَرَاجِعًا وَذَکَرَ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ کَانَ یَفْعَلُہُ۔ [صحیح۔ ابوداود ۱۹۶۹۔ احمد ۲/ ۱۳۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٥٥٧) ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جمرہ عقبہ کو سوار ہو کر مارتے اور ہر کنکری کے ساتھ تکبیر کہتے اور ابن عمر (رض) ان دنوں یعنی ایام تشریق میں ان جمروں پر پیدل آتے اور پیدل جاتے اور کہتے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایسا ہی کیا کرتے تھے۔

9563

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9563

Sahih

(۹۵۵۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُوالْقَاسِمِ: عَبْدُالرَّحْمَنِ بْنُ عُبَیْدِاللَّہِ بْنِ عَبْدِاللَّہِ الْحُرْفِیُّ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا حَمْزَۃُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُاللَّہِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّہُ کَانَ یَأْتِی الْجِمَارَ فِی الأَیَّامِ الثَّلاَثَۃِ بَعْدَ یَوْمِ النَّحْرِ مَاشِیًا ذَاہِبًا وَرَاجِعًا وَیُخْبِرُہُمْ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ کَانَ یَفْعَلُ ذَلِکَ۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٥٥٨) ابن عمر (رض) جمروں کے پاس یوم نحر کے بعد والے تین دنوں میں پیدل آتے جاتے اور کہتے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس طرح کرتے تھے۔

9564

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9564

Sahih

(۹۵۵۹) وَکَذَلِکَ رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ فِی السُّنَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْن مَسْلَمَۃَ الْقَعْنَبِیِّ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ فَذَکَرَہُ۔ وَرَوَاہُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِیہ وَعَمِّہِ وَلَمْ یَذْکُرْ قَوْلَہُ فِی الأَیَّامِ الثَّلاَثَۃِ وَلَیْسَ فِی رِوَایَۃِ الأَشْیَبِ أَیْضًا تَنْصِیصٌ عَلَی الثَّلاَثَۃِ۔ وَقَدْ قَالَ الشَّافِعِیُّ یُشْبِہُ إِذْ رَمَی یَوْمَ النَّحْرِ رَاکِبًا لاِتِّصَالِ رُکُوبِہِ مِنَ الْمُزْدَلِفَۃِ أَنْ یَرْمِیَ یَوْمَ النَّفَرِ رَاکِبًا لاِتِّصَالِ رُکُوبِہِ بِالصَّدْرِ۔ قَالَ الشَّیْخُ : وَہَذَا قَوْلُ عَطَائِ بْنِ أَبِی رَبَاحٍ۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٥٥٩) ایضاً اور اس حدیث کو عبدالرحمن بن عبداللہ بن عمر نے اپنے والد اور چچا سے روایت کیا ہے، لیکن انھوں نے الایام الثلاثہ کا ذکر نہیں کیا اور اشیب کی روایت میں تین کی صراحت بھی نہیں ہے۔ امام شافعی (رض) فرماتے ہیں : یہ بات اس چیز کے مشابہ ہے کہ یوم النحر کو جب سوار ہو کر انھوں نے رمی کی ہو ، وہ اس لیے کی ہو کہ اپنی سواری کو مزدلفہ سے جلدی پہنچانے کی خاطر ہو کہ وہ یوم نفر کو سوار ہونے کی حالت میں ہی رمی کرسکیں۔ شیخ فرماتے ہیں : عطاء بن ابی رباح کا بھی یہی قول ہے۔

9565

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9565

Sahih

(۹۵۶۰)أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا أَبُو یَحْیَی : زَکَرِیَّا بْنُ یَحْیَی حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ قَالَ قَالَ عَطَائٌ : رَمْیُ الْجِمَارِ رُکُوبُ یَوْمَیْنِ وَمَشْیُ یَوْمَیْنِ قَالَ الشَّیْخُ : فَإِنْ صَحَّ حَدِیثُ الْعُمَرِیِّ کَانَ أَوْلَی بِالاِتِّبَاعِ وَبِاللَّہِ التَّوْفِیقُ۔ [صحیح۔ ابن ابی شیبہ ۱۳۷۴۹]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٥٦٠) عطاء فرماتے ہیں کہ رمیٔ جمار دونوں سوار ہو کر اور دو دن پیدل ہے۔ شیخ فرماتے ہیں کہ اگر عمر کی حدیث صحیح ہو تو یہ اتباع کے زیادہ لائق ہے۔

9566

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9566

Sahih

(۹۵۶۱)وَأَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِہْرَجَانِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ النَّاسَ کَانُوا إِذَا رَمَوُا الْجِمَارَ مَشَوْا ذَاہِبِینَ وَرَاجِعِینَ وَأَوَّلُ مَنْ رَکِبَ مُعَاوِیَۃُ بْنُ أَبِی سُفْیَانَ۔ [صحیح۔ مالک ۹۱۶]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٥٦١) قاسم کہتے ہیں کہ لوگ جمروں کو مارنے کے لیے پیدل ہی آتے جاتے تھے اور معاویہ (رض) ہیں جو سب سے پہلے سوار ہوئے۔

9567

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9567

Sahih

(۹۵۶۲)وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِی الْعَوَّامِ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ نَافِعٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ : أَنَّہُ کَانَ یَکْرَہُ أَنْ یَرْکَبَ إِلَی شَیْئٍ مِنَ الْجِمَارِ إِلاَّ مِنْ ضَرُورَۃٍ۔ کَذَا وَجَدْتُہُ فِی کِتَابِی وَقَدْ سَقَطَ مِنْ إِسْنَادِہِ بَیْنَ إِبْرَاہِیمَ وَعَطَائٍ رَجُلٌ وَرِوَایَۃُ ابْنِ عُیَیْنَۃَ أَصَحُّ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٥٦٢) جابر بن عبداللہ جمار کی طرف ضرورت کے بغیر سوار ہو کر جانا ناپسند فرماتے تھے۔