Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 1921

کتاب الحج

محرم اگر اپنے ناخن کاٹے

1 hadith in this chapter

9129

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9129

Sahih

(۹۱۲۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ: الْحُسَیْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ فَنْجُوَیْہِ الدِّینَوَرِیُّ بِالدَّامِغَانِ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ حَمْدَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَاہَانَ حَدَّثَنَا أَبُو حُذَیْفَۃَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: الْمُحْرِمُ یَدْخُلُ الْحَمَّامَ وَیَنْزِعُ ضِرْسَہُ وَیَشُمُّ الرَّیْحَانَ وَإِذَا انْکَسَرَ ظُفُرَہُ طَرَحَہُ وَیَقُولُ: أَمِیطُوا عَنْکُمُ الأَذَی فَإِنَّ اللَّہَ عَزَّوَجَلَّ لاَ یَصْنَعُ بِأَذَاکُمْ شَیْئًا۔[حسن لغیرہ۔ دارقطنی ۲/۲۳۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩١٢٥) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ محرم حمام میں داخل ہوسکتا ہے، پھول سونگھ سکتا ہے اور جب اس کا ناخن ٹوٹ جائے تو وہ اس کو پھینک دے اور فرماتے تھے : اپنے سے تکلیف دہ چیز کو دور کرو۔ یقیناً اللہ تعالیٰ تمہیں تکلیف میں مبتلا نہیں کرنا چاہتا۔