Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 2030

کتاب الحج

رمیٔ جمار کے بعد قربانی کرنا

1 hadith in this chapter

9580

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9580

Sahih

(۹۵۷۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو عَمْرٍو الْمُقْرِئُ وَأَبُو بَکْرٍ الْوَرَّاقُ قَالاَ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَابِرٍ فِی حَجِّ النَّبِیِّ -ﷺ فَذَکَرَ رَمْیَ جَمْرَۃِ الْعَقَبَۃِ قَالَ ثُمَّ انْصَرَفَ إِلَی الْمَنْحَرِ فَنَحَرَ ثَلاَثًا وَسِتِّینَ بَدَنَۃً وَأَعْطَی عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہِ عَنْہُ فَنَحَرَ مَا غَبَرَ وَأَشْرَکَہُ فِی ہَدْیِہِ ثُمَّ أَمَرَ مِنْ کُلِّ بَدَنَۃٍ بِبَضْعَۃٍ فَجُعِلَتْ فِی قِدْرٍ فَطُبِخَتْ فَأَکَلاَ مِنْ لَحْمِہَا وَشَرِبَا مِنْ مَرَقِہَا۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرٍ۔ [صحیح۔ مسلم]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٥٧٥) جابر (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حج کا واقعہ بیان فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جمرہ ٔعقبہ کو رمی کی ، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) قربان گاہ کی طرف آئے تو تریسٹھ اونٹ نحر فرمائے اور باقی علی (رض) کو دیے جو انھوں نے نحر کیے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو اپنی قربانی میں شریک کرلیا ، پھر ہر اونٹ سے گوشت کا ٹکڑا لانے کا حکم دیا ، ان کو ایک ہنڈیا میں ڈالا گیا اس کو پکایا گیا ، پھر دونوں نے گوشت کھایا اور شوربا پیا۔