Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 2176

کتاب الحج

گھر سے نکلتے وقت کی دعا

2 hadiths in this chapter

10314

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10314

Sahih

(۱۰۳۰۹) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْبَاقِی بْنُ قَانِعٍ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْخَلِیلِ الرَّازِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ : مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا جَرِیرٌ عَنْ مَنْصُورٍ وَعَطَائٍ عَنِ الشَّعْبِیِّ عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ قَالَتْ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِذَا خَرَجَ مِنْ بَیْتِہِ یَقُولُ : بِاسْمِ اللَّہِ اللَّہُمَّ إِنِّی أَعُوذُ بِکَ أَنْ أَزِلَّ أَوْ أَضِلَّ أَوْ أَظْلِمَ أَوْ أُظْلَمَ أَوْ أَجْہَلَ أَوْ یُجْہَلَ عَلَیَّ۔ [صحیح۔ اخرجہ ابوداود ۵۰۹۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٣٠٩) حضرت ام سلمہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب گھر سے نکلتے تو فرماتے : اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں، اے اللہ ! میں تیری پناہ میں آتا ہوں اس بات سے کہ میں گمراہ ہوجاؤں یا مجھے گمراہ کیا جائے۔ میں پھسل جاؤں یا مجھے پھسلایا جائے۔ میں کسی پر ظلم کروں یا کوئی مجھ پر ظلم کرے میں کسی پر جہالت کروں یا کوئی مجھ پر جہالت کرے۔

10315

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10315

Zaeef

(۱۰۳۱۰) أَخْبَرَنَا أَبُونَصْرٍ: عُمَرُ بْنُ عَبْدِالْعَزِیزِ بْنِ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُوعَلِیٍّ الرَّفَّائُ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ الْحَرْبِیُّ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ یَحْیَی حَدَّثَنَا أَبِی حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی طَلْحَۃَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : مَنْ قَالَ بِاسْمِ اللَّہِ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللَّہِ لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّۃَ إِلاَّ بِاللَّہِ یُقَالُ وُقِیتَ وَکُفِیتَ ۔ وَرَوَاہُ حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ وَزَادَ فِیہِ إِذَا خَرَجَ مِنْ بَیْتِہِ۔ [ضعیف۔ اخرجہ ابوداد ۵۰۹۵۔ الترمذی ۳۴۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٣١٠) حضرت انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے کہا : اللہ کے نام کے ساتھ، میں نے اللہ پر بھروسہ کیا اور اللہ کی مدد کے بغیر نہ کسی گناہ سے بچنے کی طاقت ہے اور نہ (کچھ نیکی کرنے کی) قوت۔