Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 2174

کتاب الحج

سفر کی دعا

4 hadiths in this chapter

10308

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10308

Sahih

(۱۰۳۰۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ عُمَرَ الْبَکْرَاوِیُّ وَأَحْمَدُ بْنُ عَبْدَۃَ الضَّبِّیُّ عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ زِیَادٍ عَنْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ سَرْجِسَ قَالَ : کَانَ النَّبِیُّ -ﷺ- إِذَا سَافَرَ قَالَ : اللَّہُمَّ أَنْتَ الصَّاحِبُ فِی السَّفَرِ وَالْخَلِیفَۃُ فِی الأَہْلِ اللَّہُمَّ اصْحَبْنَا فِی سَفَرِنَا وَاخْلُفْنَا فِی أَہْلِنَا اللَّہُمَّ إِنِّی أَعُوذُ بِکَ مِنْ وَعْثَائِ السَّفَرِ وَکَآبَۃِ المُنْقَلَبِ وَمِنَ الْحَوْرِ بَعْدَ الْکَوْنِ وَمِنْ دَعْوَۃِ الْمَظْلُومِینَ وَمِنْ سُوئِ المَنْظَرِ فِی الأَہْلِ وَالمَالِ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ حَامِدِ بْنِ عُمَرَ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۳۴۳]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٣٠٣) عبداللہ بن سرجس فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب سفر کرتے تو فرماتے : اے اللہ ! تو ہی سفر میں ساتھی اور گھر والوں میں نائب ہے۔ اے اللہ ! تو ہمارا ساتھی بن ہمارے سفر میں اور ہمارا نائب بن ہمارے گھر والوں میں۔ اے اللہ ! میں تجھ سے سفر کی مشقت اور ناکام لوٹنے کے غم اور زیادتی کے بعد کمی اور مظلوم کی بددعا سے اور برے منظر سے مال واہل میں پناہ چاہتا ہوں۔

10309

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10309

Zaeef

(۱۰۳۰۴) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا زِیَادُ بْنُ الْخَلِیلِ وَعُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ قَالاَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ حَدَّثَنَا سِمَاکٌ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِذَا أَرَادَ أَنْ یَخْرُجَ فِی سَفَرٍ لَمْ یَقُلْ زِیَادٌ فِی سَفَرٍ قَالَ : اللَّہُمَّ أَنْتَ الصَّاحِبُ فِی السَّفَرِ وَالْخَلِیفَۃُ فِی الأَہْلِ اللَّہُمَّ إِنِّی أَعُوذُ بِکَ مِنَ الضُّبْنَۃِ فِی السَّفَرِ وَالْکَآبَۃِ فِی الْمُنْقَلَبِ اللَّہُمَّ اقْبِضْ لَنَا الأَرْضَ وَہَوِّنْ عَلَیْنَا السَّفَرَ ۔ فَإِذَا أَرَادَ الرُّجُوعَ قَالَ : آیِبُونَ تَائِبُونَ لِرَبِّنَا حَامِدُونَ ۔ فَإِذَا دَخَلَ أَہْلَہُ قَالَ : تَوْبًا تَوْبًا لِرَبِّنَا أَوْبًا لاَ یُغادِرُ عَلَیْنَا حَوْبًا ۔ [ضعیف۔ اخرجہ احمد ۱/ ۲۵۵]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٣٠٤) عکرمہ ابن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب سفر کا ارادہ فرماتے تو یہ نہ فرماتے کہ سفر میں زیادتی ہو، بلکہ فرمایا : اے اللہ ! تو سفر میں ساتھی اور گھر والوں میں نائب بن۔ اے اللہ ! زمین کو لپیٹ دے اور ہمارے لیے سفر آسان کر دے اور جب واپسی کا ارادہ ہوتا، ہم واپس لوٹنے والے، توبہ کرنے والے، عبادت کرنے والے، صرف اپنے رب کی حمد کرنے والے، جب اپنے گھر آتے تو فرماتے : اپنے رب سے خوب توبہ کرتا ہوں۔ ہمارے گناہوں کو نہ چھوڑ۔

10310

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10310

Zaeef

(۱۰۳۰۵) وَأَخْبَرَنَا عَلِیٌّ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ عَنْ سِمَاکٍ فَذَکَرَہُ بِإِسْنَادِہِ نَحْوَ حَدِیثِ عُثْمَانَ بْنِ عُمَرَ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٣٠٥) خالی

10311

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10311

Zaeef

(۱۰۳۰۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو الْقَاسِمِ : جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدٍ الصُّوفِیُّ الرَّازِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِی حَاتِمٍ حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ الْہَمْدَانِیُّ حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِیُّ عَنْ عُمَرَ بْنِ مُسَاوِرٍ الْعِجْلِیِّ عَنِ الْحَسَنِ الْبَصْرِیِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ : لَمْ یُرِدْ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- سَفَرًا إِلاَّ قَالَ حِینَ یَنْہَضُ مِنْ جُلُوسِہِ : اللَّہُمَّ بِکَ انْتَشَرْتُ وَإِلَیْکَ تَوَجَّہْتُ وَبِکَ اعْتَصَمْتُ أَنْتَ ثِقَتِی وَرَجَائِی اللَّہُمَّ اکْفِنِی مَا أَہَمَّنِی وَمَا لاَ أَہْتَمُّ بِہِ وَمَا أَنْتَ أَعْلَمُ بِہِ مِنِّی اللَّہُمَّ زَوِّدْنِی التَّقْوَی وَاغْفِرْ لِی ذَنْبِی وَوَجِّہْنِی إِلَی الْخَیْرِ حَیْثُمَا تَوَجَّہْتُ ۔ ثُمَّ یَخْرُجُ ہَکَذَا یَقُولُہُ الْعَوَّامُ : بِکَ انْتَشَرْتُ ۔ وَأَبُو سُلَیْمَانَ الْخَطَّابِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ کَانَ یَقُولُ : الصَّحِیحُ ابْتَسَرْتُ یَعْنِی ابْتَدَأْتُ سَفَرِی۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٣٠٦) حضرت انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ جب بھی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سفر کا ارادہ کیا تو جب اپنی جگہ سے کھڑے ہوتے تو فرماتے۔