Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 2182

کتاب الحج

جب کسی قوم کا ڈر ہو تو کیا کہے

2 hadiths in this chapter

10329

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10329

Zaeef

(۱۰۳۲۴) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ (ح) وَأَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عَبَّاسُ الأَسْفَاطِیُّ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ قَالاَ حَدَّثَنَا عِمْرَانُ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ أَبِی بُرْدَۃَ عَنْ أَبِی مُوسَی : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- کَانَ إِذَا خَافَ قَوْمًا قَالَ : اللَّہُمَّ إِنِّی أَجْعَلُکَ فِی نُحُورِہِمْ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ شُرُورِہِمْ ۔ وَفِی رِوَایَۃِ أَبِی دَاوُدَ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِذَا دَعَا عَلَی قَوْمٍ فَذَکَرَہُ۔ [ضعیف۔ اخرجہ ابوداود ۱۵۳۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٣٢٤) حضرت ابوموسیٰ (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب کسی قوم سے خوف کھاتے تو فرماتے : اے اللہ ! میں تجھے ان کے مقابلہ میں کرتا ہوں اور ان کی شرارتوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔ (ب) ابوداؤد اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب کسی قوم کے خلاف بدعا کرتے پھر وہی دعا ذکر کی۔

10330

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10330

Zaeef

(۱۰۳۲۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ ہِشَامٍ حَدَّثَنِی أَبِی عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ أَبِی بُرْدَۃَ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ قَیْسٍ أَنَّ أَبَاہُ حَدَّثَہُ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- کَانَ إِذَا خَافَ قَوْمًا قَالَ : اللَّہُمَّ إِنَّا نَجْعَلُکَ فِی نُحُورِہِمْ وَنَعُوذُ بِکَ مِنْ شُرُورِہِمْ ۔ [ضعیف۔ انظر قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٣٢٥) ابوبردہ بن عبداللہ بن قیس فرماتے ہیں کہ ان کے والد نے بیان کیا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب کسی قوم سے خوف محسوس کرتے تو فرماتے : اے اللہ ! ہم تجھی کو ان کے مقابلے میں کرتے ہیں اور ان کی شرارتوں سے تیری پناہ چاہتے ہیں۔