Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 1991

کتاب الحج

عمرہ کرنے والا تلبیہ بند نہیں کرے گا حتیٰ کہ طواف شروع کرلے

7 hadiths in this chapter

9413

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9413

Sahih

(۹۴۰۸)أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ وَأَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ وَأَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَحْیَی بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ السُّکَّرِیُّ قَالُوا أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنْ عُمَرَ بْنِ ذَرٍّ عَنْ مُجَاہِدٍ قَالَ : کَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یُلَبِّی فِی الْعُمْرَۃِ حَتَّی یَسْتَلِمَ الْحَجَرَ ثُمَّ یَقْطَعُ۔ قَالَ : وَکَانَ ابْنُ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یُلَبِّی فِی الْعُمْرَۃِ حَتَّی إِذَا رَأَی بُیُوتَ مَکَّۃَ تَرَکَ التَّلْبِیَۃَ وَأَقْبَلَ عَلَی التَّکْبِیرِ وَالذِّکْرِ حَتَّی یَسْتَلِمَ الْحَجَرَ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٤٠٨) مجاہد کہتے ہیں کہ ابن عباس (رض) عمرہ میں تلبیہ کہتے تھے ، حتیٰ کہ حجر اسود استلام کا فرماتے ، پھر چھوڑ دیتے اور ابن عمر (رض) عمرہ میں تلبیہ کہتے، حتیٰ کہ جب مکہ کے گھر دیکھتے تو تلبیہ چھوڑ دیتے اور تکبیر اور ذکر شروع کردیتے ، حتیٰ کہ حجر اسود کو چھوتے۔

9414

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9414

Sahih

(۹۴۰۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُوسُفَ السُّلَمِیُّ حَدَّثَنَا یَعْلَی بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ ہُوَ ابْنُ أَبِی سُلَیْمَانَ قَالَ : سُئِلَ عَطَائٌ مَتَی یَقْطَعُ الْمُعْتَمِرُ التَّلْبِیَۃَ؟ فَقَالَ قَالَ ابْنُ عُمَرَ : إِذَا دَخَل الْحَرَمَ۔ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : حَتَّی یَمْسَحَ الْحَجَرَ قُلْتُ : یَا أَبَا مُحَمَّدٍ أَیُّہُمَا أَحَبُّ إِلَیْک؟ قَالَ : قَوْلُ ابْنِ عَبَّاسٍ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٤٠٩) عبدالملک کہتے ہیں کہ عطاء سے پوچھا گیا کہ عمرہ کرنے والا تلبیہ کب چھوڑے ؟ تو انھوں نے کہا : ابن عمر (رض) کہتے ہیں : جب حرم میں داخل ہو اور ابن عباس کہتے ہیں : جب حجر اسود کو چھوئے تو میں نے کہا : اے ابو محمد ! ان دونوں میں سے آپ کو کون سی بات پسند ہے تو انھوں نے کہا : ابن عباس کا قول۔

9415

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9415

Sahih

(۹۴۱۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ وَسَعِیدُ بْنُ سَالِمٍ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ عَطَائٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : یُلَبِّی الْمُعْتَمِرُ حَتَّی یَفْتَتِحَ الطَّوَافَ مُسْتَلِمًا أوْ غَیْرَ مُسْتَلِمٍ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ ابْنُ جُرَیْجٍ وَہَمَّامٌ عَنْ عَطَائٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ مَوْقُوفًا۔ وَرَوَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی لَیْلَی عَنْ عَطَائٍ فَرَفَعَہ۔ [صحیح۔ شافعی ۱۶۹۵]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٤١٠) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ عمرہ کرنے والا جب تک طواف شروع نہ کرے اس وقت تک تلبیہ کہتا رہے گا۔

9416

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9416

Zaeef

(۹۴۱۱)أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا شَاذَانُ حَدَّثَنَا زُہَیْرٌ وَالْحَسَنُ بْنُ صَالِحٍ عَنِ ابْنِ أَبِی لَیْلَی عَنْ عَطَائٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ : أَنَّہُ کَانَ یُلَبِّی فِی الْعُمْرَۃِ حَتَّی یَسْتَلِمَ الْحَجَرَ وَفِی الْحَجِّ حَتَّی یَرْمِیَ الْجَمْرَۃَ۔ [منکر۔ ابوداود ۱۸۱۷۔ ترمذی ۹۱۹]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٤١١) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عمرہ میں جب تک حجر اسود کو نہ چھوتے تلبیہ کہتے رہتے اور حج میں رمی جمار تک۔

9417

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9417

Sahih

(۹۴۱۲)أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَوَی ابْنُ أَبِی لَیْلَی عَنْ عَطَائٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ لَبَّی فِی عُمْرَۃٍ حَتَّی اسْتَلَمَ الرُّکْنَ وَلَکِنَّا ہِبْنَا رِوَایَتَہُ لأَنَّا وَجَدْنَا حُفَّاظَ الْمَکِّیِّینَ یَقِفُونَہُ عَلَی ابْنِ عَبَّاسٍ۔ قَالَ الشَّیْخُ : رَفْعُہُ خَطَأٌ وَکَانَ ابْنُ أَبِی لَیْلَی ہَذَا کَثِیرَ الْوَہَمِ وَخَاصَّۃً إِذَا رَوَی عَنْ عَطَائٍ فَیُخْطِئُ کَثِیرًا ضَعَّفَہُ أَہْلُ النَّقْلِ مَعَ کِبَرِ مَحِلِّہِ فِی الْفِقْہِ۔ وَقَدْ رُوِیَ عَنِ الْمُثَنَّی بْنِ الصَّبَّاحِ عَنْ عَطَائٍ مَرْفُوعًا وَإِسْنَادُہُ أَضْعَفُ مِمَّا ذَکَرْنَا۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٤١٢) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عمرہ میں تلبیہ کہتے رہے حتیٰ کہ حجر اسود کو چھوا۔

9418

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9418

Zaeef

(۹۴۱۳)وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا حَفْصٌ ہُوَ ابْنُ غِیَاثٍ عَنْ حَجَّاجٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ : اعْتَمَرَ النَّبِیُّ -ﷺ ثَلاَثَ عُمَرٍ کُلَّ ذَلِکَ لاَ یَقْطَعُ التَّلْبِیَۃَ حَتَّی یَسْتَلِمَ الْحَجَرَ۔ وَقَدْ قِیلَ عَنِ الْحَجَّاجِ عَنْ عَطَائٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ مَرْفُوعًا۔ وَالْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاۃَ لاَ یُحْتَجُّ بِہِ۔ وَرُوِیَ عَنْ أَبِی بَکْرَۃَ مَرْفُوعًا : أَنَّہُ خَرَجَ مَعَہُ فِی بَعْضِ عُمَرِہِ فَما قَطَعَ التَّلْبِیَۃَ حَتَّی اسْتَلَمَ الْحَجَرَ وَإِسْنَادُہُ ضَعِیفٌ۔ [ضعیف۔ احمد ۲/ ۱۸۰۔ ابن ابی شیبہ ۱۴۰۰۳]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٤١٣) عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تین عمرے کیے ۔ ہر مرتبہ تلبیہ اس وقت بند کرتے تھے جب حجر اسود کو چھوتے۔ شیخ فرماتے ہیں : اس کو مرفوع کہنا غلط ہے، ابنِ ابی لیلی کثیر الوہم ہے ، بالخصوص جب وہ عطاء سے روایت کرتے ہیں تو بہت غلطی کرتے ہیں۔ اہلِ علم نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔

9419

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9419

Zaeef

(۹۴۱۴) -أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدَۃَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَالِکٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ مَرَّارِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی بَکْرَۃَ عَنْ جَدِّہِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی بَکْرَۃَ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ خَرَجَ فِی بَعْضِ عُمَرِہِ وَخَرَجْتُ مَعَہُ فَمَا قَطَعَ التَّلْبِیَۃَ حَتَّی اسْتَلَمَ الْحَجَرَ۔ ہَذَا إِسْنَادٌ غَیْرُ قَوِیٍّ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٤١٤) ابوبکر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عمرہ کرنے کے لیے نکلے تو اس وقت تک تلبیہ بند نہ کیا جب تک حجر اسود کو نہ چھو لیا۔