Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 2115

کتاب الحج

کبوتر کے علاوہ میں فدیہ کا بیان عکرمہ ابن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ ہر پرندہ میں کبوتر کے علاوہ اس کی قیمت ہے۔

5 hadiths in this chapter

10015

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10015

Zaeef

(۱۰۰۱۱)أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سَعِیدٌ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ یُوسُفَ بْنِ مَاہَکَ أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ أَبِی عَمَّارٍ أَخْبَرَہُ : أَنَّہُ أَقْبَلَ مَعَ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ وَکَعْبِ الأَحْبَارِ فِی أُنَاسٍ مُحْرِمِینَ مِنْ بَیْتِ الْمَقْدِسِ بِعُمْرَۃٍ حَتَّی إِذَا کُنَّا بِبَعْضِ الطَّرِیقِ وَکَعْبٌ عَلَی نَارٍ یَصْطَلِی مَرَّت بِہِ رِجْلٌ مِنْ جَرَادٍ فَأَخَذَ جَرَادَتَیْنِ فَمَلَّہُمَا وَنَسِیَ إِحْرَامَہُ ثُمَّ ذَکَرَ إِحْرَامَہُ فَأَلْقَاہَا فَلَمَّا قَدِمْنَا الْمَدِینَۃَ دَخَلَ الْقَوْمُ عَلَی عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَدَخَلْتُ مَعَہُمْ فَقَصَّ کَعْبٌ قِصَّۃَ الْجَرَادَتَیْنِ عَلَی عُمَرَ فَقَالَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : وَمَنْ بِذَلِکَ لَعَلَّکَ یَا کَعْبُ قَالَ : نَعَمْ قَالَ : إِنَّ حِمْیَرَ تُحِبُّ الْجَرَادَ مَا جَعَلْتَ فِی نَفْسِکَ؟ قَالَ : دِرْہَمَیْنِ قَالَ بَخٍ دِرْہَمَانِ خَیْرٌ مِنْ مِائَۃِ جَرَادَۃٍ اجْعَلْ مَا جَعَلْتَ فِی نَفْسِکَ۔ [ضعیف۔ اخرجہ الشافعی۶۴۶]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٠١١) عبداللہ بن ابی عمار فرماتے ہیں کہ معاذ بن جبل اور کعب احبار محرم آدمیوں کے ایک گروہ میں آئے جو بیت المقدس سے عمرہ کی غرض سے آئے تھے، ہم راستہ میں تھے اور کعب آگ تاپ رہے تھے۔ ان کا پاؤں ٹڈی کو لگا، اس نے دو ٹڈیاں پکڑ لیں اور ان کو قتل کردیا اور اپنے محرم ہونے کو بھول گئے۔ پھر ان کو اپنا محرم ہونا یاد آیا تو ان کو ڈال دیا۔ جب ہم مدینہ میں آکر حضرت عمر (رض) کے پاس آئے تو میں بھی ان کے ساتھ تھا۔ کعب نے ٹڈیوں والا قصہ حضرت عمر (رض) کے سامنے بیان کردیا۔ حضرت عمر (رض) نے پوچھا : یہ قصہ کس کے ساتھ پیش آیا شاید کعب آپ ہی ہوں ؟ کہنے لگے : ہاں۔ فرمانے لگے کہ حمیر کے رہنے والے ٹڈی کو پسند کرتے ہیں، تو نے اپنے نفس میں کیا پایا۔ کہنے لگے : دو درہم۔ حضرت عمر (رض) خوشی سے کلمہ بخ کہنے لگے اور فرمایا : دو درہم تو سو ٹڈیوں سے بھی بہتر ہیں وہ کرو جو تمہارا دل کہتا ہے۔

10016

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10016

Sahih

(۱۰۰۱۲)أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سَعِیدٌ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِی بُکَیْرُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ سَمِعْتُ الْقَاسِمَ یَعْنِی ابْنَ مُحَمَّدٍ یَقُولُ : کُنْت جَالِسًا عِنْدَ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَسَأَلَہُ رَجُلٌ عَنْ جَرَادَۃٍ قَتَلَہَا وَہُوَ مُحْرِمٌ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : فِیہَا قَبْضَۃٌ مِنْ طَعَامٍ وَلَتَأْخُذَنَّ بِقَبْضَۃِ جَرَادَاتٍ وَلَکِنْ وَلَوْ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ قَوْلُہُ وَلَتَأْخُذَنَّ بِقَبْضَۃِ جَرَادَاتٍ أَیْ إِنَّمَا فِیہَا الْقَیِّمَۃُ وَقَوْلُہُ وَلَوْ یَقُولُ تَحْتَاطُ فَتُخْرِجُ أَکْثَرَ مِمَّا عَلَیْکَ بَعْدَ أَنْ أَعْلَمْتُکَ أَنَّہُ أَکْثَرُ مِمَّا عَلَیْکَ۔ [صحیح۔ اخرجہ الشافعی ۶۴۹]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٠١٢) قاسم بن محمد کہتے ہیں کہ میں ابن عباس (رض) کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ ایک محرم آدمی نے جس نے ٹڈی کو قتل کردیا تھا سوال کیا تو ابن عباس (رض) فرمایا : ایک مٹھی کھانے سے، البتہ تم ضرور ایک مٹھی ٹڈی سے پکڑنا لیکن وہ پھرگئے۔ امام شافعی (رض) فرماتے ہیں : لتاخذن بقبضۃ جرادات کا معنیٰ قیمت ہے، اور کہتے ہیں : احتیاط اسی میں ہے کہ جو آپ کے ذمہ ہے اس سے زیادہ نکال دیا جائے باوجود اس کے کہ میں جانتا ہوں جو میں نے آپ کو بتایا ہے وہ زیادہ ہے اس سے جو آپ کے ذمہ ہے۔

10017

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10017

Sahih

(۱۰۰۱۳)وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سَعِیدٌ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ قَالَ سَمِعْتُ عَطَائً یَقُولُ : سُئِلَ ابْنُ عَبَّاسٍ عَنْ صَیْدِ الْجَرَادِ فِی الْحَرَمِ فَقَالَ : لاَ وَنَہَی عَنْہُ قَالَ : إِمَّا قُلْتُ لَہُ أَوْ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ فَإِنَّ قَوْمَکَ یَأْخُذُونَہُ وَہُمْ مُحْتَبُونَ فِی الْمَسْجِدِ فَقَالَ : لاَ یَعْلَمُونَ۔ [صحیح۔ اخرجہ الشافعی ۶۴۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٠١٣) عطاء کہتے ہیں کہ ابن عباس (رض) سے حرم کے اندر ٹڈی کے شکار کے بارے میں سوال ہوا تو فرمایا : نہیں اور اس سے منع فرمایا، کہتے ہیں : میں نے ان سے کہا یا قوم میں سے ایک آدمی نے کہا کہ آپ کی قوم تو لیتے ہیں اور وہ مسجد میں گوٹھ مار کر بیٹھے ہوتے ہیں۔ فرمایا : وہ نہیں جانتے۔

10018

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10018

Sahih

(۱۰۰۱۴)قَالَ وَأَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مُسْلِمٌ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ عَطَائٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ مِثْلَہُ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ : مُنْحَنُونَ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ : وَمُسْلِمٌ أَصْوَبُہُمَا رَوَی الْحُفَّاظُ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ مُنْحَنُونَ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٠١٤) امام شافعی (رض) اور امام مسلم (رض) ان الفاظ میں سے زیادہ صحیح الفاظ حفاظ نے ابن جریج سے روایت کیے ہیں اور ان دونوں میں سے زیادہ صحیح منحنون ہی ہے۔

10019

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10019

Zaeef

(۱۰۰۱۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِیسَی حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ مَیْمُونِ بْنِ جَابَانَ عَنْ أَبِی رَافِعٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : الْجَرَادُ مِنْ صَیْدِ الْبَحْرِ ۔ [ضعیف۔ اخرجہ ابوداود ۱۸۵۳]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٠١٥) حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ٹڈی سمندری شکار ہے۔