Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 1914

کتاب الحج

پراگندہ غبار آلود حاجی احرام باندھنے کے بعد سر اور داڑھی کو تیل نہ لگائے

2 hadiths in this chapter

9113

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9113

Sahih

(۹۱۰۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ مِنْ أَصْلِہِ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنِ غَزْوَانَ أَبُو نُوحٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ ہَانِئٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نَصْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ : الْفَضْلُ بْنُ دُکَیْنٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((إِنَّ اللَّہَ تَعَالَی یُبَاہِی بِأَہْلِ عَرَفَاتٍ أَہْلَ السَّمَائِ فَیَقُولُ لَہُمُ : انْظُرُوا إِلَی عِبَادِی جَائُ ونِی شُعْثًا غُبْرًا))۔ وَفِی رِوَایَۃِ أَبِی نُوحٍ فَیَقُولُ : ((انْظُرُوا إِلَی عِبَادِی ہَؤُلاَئِ ))۔ [صحیح لغیرہ۔ احمد ۲/ ۳۰۵۔ ابن حبان ۳۸۵۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩١٠٩) ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ تعالیٰ اہل عرفات کی وجہ سے اہل آسمان پر فخر فرماتے ہیں اور فرماتے ہیں : میرے بندوں کو دیکھو ، وہ پراگندہ ، غبار آلود حالت میں میرے پاس آئے ہیں۔

9114

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9114

Zaeef

(۹۱۱۰) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا تَمْتَامُ حَدَّثَنَا أَبُو حُذَیْفَۃَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ إِبْرَاہِیمَ الْخُوزِیِّ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یُوسُفَ الْفِرَبْرِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ خَشْرَمٍ حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ یُونُسَ عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ یَزِیدَ الْخُوزِیِّ حَدَّثَنِی مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ : قَعَدْنَا إِلَی ابْنِ عُمَرَ فَتَذَاکَرْنَا الْحَجَّ فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ : قَامَ رَجُلٌ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- فَقَالَ : مَا الْحَاجُّ؟ قَالَ : الشَّعِثُ التَّفِلُ ۔ وَقَامَ آخَرُ فَقَالَ : مَا السَّبِیلُ ؟ قَالَ : الزَّادُ وَالرَّاحِلَۃُ ۔ وَقَامَ آخَرُ فَقَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ أَیُّ الْحَجِّ أَفْضَلُ؟ قَالَ : ((الْعَجُّ وَالثَّجُّ))۔ لَفْظُ حَدِیثٌ الْمَالِینِیِّ وَفِی رِوَایَۃِ ابْنِ عَبْدَانَ قَالَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ الْمَخْزُومِیِّ عَنِ ابْنِ عُمَرَ وَقَالَ : الأَشْعَثُ الْغَبِرُ التَّفِلُ ۔ وَالْبَاقِی بِمَعْنَاہُ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩١١٠) (الف) ابن عمر (رض) فرماتے ہیں : ایک آدمی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف بڑھا اور عرض کیا : حاجی کون ہے ؟ آپ نے فرمایا : پراگندہ غبار آلود، ایک دوسرا کھڑا ہوا اور پوچھا : ” سبیل “ کیا ہے ؟ آپ نے فرمایا : سواری اور زادراہ ۔ ایک اور کھڑآ ہوا اور پوچھا : کون سا حج افضل ہے ؟ آپ نے فرمایا : طویل السفر اور پر مشقت۔