Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 2204

کتاب الحج

شہر کے قریب آکر جلدی کرنے کا بیان

2 hadiths in this chapter

10381

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10381

Sahih

(۱۰۳۷۶) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ بْنُ شَرِیکٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی مَرْیَمَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنِی حُمَیْدٌ أَنَّہُ سَمِعَ أَنَسًا یَقُولُ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِذَا قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ فَأَبْصَرَ جُدْرَانَ الْمَدِینَۃِ أَوْضَعَ نَاقَتَہُ وَإِنْ کَانَتْ دَابَّۃً حَرَّکَہَا۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ سَعِیدِ بْنِ أَبِی مَرْیَمَ زَادَ فِیہِ إِسْمَاعِیلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ حُمَیْدٍ مِنْ حُبِّہَا۔ [صحیح۔ بخاری ۱۷۰۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٣٧٦) حضرت انس (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب سفر سے آتے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو مدینہ کی دیواریں نظر آتیں تو اپنی اونٹنی کو تیز دوڑاتے۔ اگر چوپایہ ہوتا تو حرکت دیتے۔ (ب) اسماعیل بن جعفر حمید سے نقل فرماتے ہیں مدینہ کی محبت کی وجہ سے۔

10382

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10382

Sahih

(۱۰۳۷۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْکَعْبِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَیُّوبَ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ یَعْنِی الْہِسِنْجَانِیَّ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ عَنْ حُمَیْدٍ عَنْ أَنَسٍ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- کَانَ إِذَا قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ فَنَظَرَ إِلَی جُدْرَانِ الْمَدِینَۃِ أَوْضَعَ رَاحِلَتَہُ وَإِنْ کَانَ عَلَی دَابَّۃٍ حَرَّکَہَا مِنْ حُبِّہَا۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ بْنِ سَعِیدٍ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ جَعْفَرٍ۔ [صحیح۔ بخاری ۱۷۸۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٣٧٧) حضرت انس (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب سفر سے واپس آتے اور جب مدینہ کی دیواروں پر نظر پڑتی تو اپنی سواری کو تیز دوڑاتے، اگر چوپائے پر ہوتے تو اس کی محبت کی وجہ سے حرکت دیتے۔