Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 1949

کتاب الحج

استلام کے بعد ہاتھ چومنے کا بیان

2 hadiths in this chapter

9231

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9231

Sahih

(۹۲۲۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عِیسَی بْنِ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِیَادٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ قَالَ : رَأَیْتُ ابْنَ عُمَرَ اسْتَلَمَ الْحَجَرَ بِیَدِہِ وَقَبَّلَ یَدَہُ وَقَالَ : مَا تَرَکْتُہُ مُنْذُ رَأَیْتُ النَّبِیَّ -ﷺ یَفْعَلُہُ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۲۶۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٢٢٦) نافع فرماتے ہیں کہ میں نے ابن عمر (رض) کو دیکھا ، انھوں نے حجر اسود کو اپنے ہاتھ سے چھوا اور اپنے ہاتھ کو بوسہ دیا اور کہا : جب سے میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا ہے اس وقت سے اسے نہیں چھوڑا۔

9232

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9232

Sahih

(۹۲۲۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَطَائٍ أَخْبَرَنِی ابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ عَطَائٍ قَالَ : رَأَیْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ وَأَبَا ہُرَیْرَۃَ وَأَبَا سَعِیدٍ الْخُدْرِیَّ وَابْنَ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمْ إِذَا اسْتَلَمُوا الْحَجَرَ قَبَّلُوا أَیْدِیَہُمْ۔ قَالَ ابْنُ جُرَیْجٍ فَقُلْتُ لِعَطَائٍ وَابْنُ عَبَّاسٍ قَالَ وَابْنُ عَبَّاسٍ حَسِبْتُ کَثِیرًا۔ [صحیح۔ ابن ابی شیبہ ۱۴۵۵۵]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٢٢٧) عطاء فرماتے ہیں : میں نے جابر بن عبداللہ، ابوہریرہ، ابو سعید خدری اور ابن عمر (رض) کو دیکھا ، جب وہ حجر اسود کو چھوتے تو اپنے ہاتھوں کو بوسہ دیتے۔