Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 1948

کتاب الحج

اس (حجرِ اسود) پر سجدہ کرنا

3 hadiths in this chapter

9228

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9228

Zaeef

(۹۲۲۳) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عُثْمَانَ الْقُرَشِیُّ مِنْ أَہْلِ مَکَّۃَ قَالَ : رَأَیْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَحْبُوبِیُّ بِمَرْوٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ النَّبِیلُ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ : رَأَیْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ قَبَّلَ الْحَجَرَ وَسَجَدَ عَلَیْہِ ثُمَّ قَالَ : رَأَیْتُ خَالَکَ ابْنَ عَبَّاسٍ یَقَبِّلُہُ وَیَسْجُدُ عَلَیْہِ۔ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ رَأَیْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَبَّلَہُ وَسَجَدَ عَلَیْہِ ثُمَّ قَالَ : رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ فَعَلَ ہَکَذَا فَفَعَلْتُ۔ لَفْظُ حَدِیثِ أَبِی عَاصِمٍ وَفِی رِوَایَۃِ الطَّیَالِسِیِّ ثُمَّ قَالَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ: لَوْ لَمْ أَرَ النَّبِیَّ -ﷺ قَبَّلَہُ مَا قَبَّلْتُہُ۔ وَجَعْفَرٌ ہَذَا ہُوَ ابْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُثْمَانَ نَسَبَہُ الطَّیَالِسِیُّ إِلَی جَدِّہِ۔[منکر۔ طیالسی ۲۸۔ دارمی ۱۸۶۵]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٢٢٣) (الف) جعفر بن عبداللہ فرماتے ہیں : میں نے محمد بن عباد بن جعفر کو دیکھا کہ اس نے حجر اسود کو بوسہ دیا اور اس پر سجدہ کیا پھر فرمایا : میں نے تیرے ماموں ابن عباس (رض) کو اس کا بوسہ دیتے اور اس پر سجدہ کرتے دیکھا ہے۔ (ب) اور ابن عباس (رض) نے کہا کہ میں نے عمر بن خطاب (رض) کو اسے بوسہ دیتے اور اس پر سجدہ کرتے دیکھا ہے اور انھوں نے کہا : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اسی طرح کرتے دیکھا تو میں نے ایسا کیا ہے۔ (ج) مسند ابوداود الطیالسی کے الفاظ ہیں : پھر عمر (رض) نے کہا : اگر میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو تجھے بوسہ دیتے ہوئے نہ دیکھا ہوتا تو میں تجھے بوسہ نہ دیتا۔

9229

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9229

Sahih

(۹۲۲۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سَعِیدٌ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ أَبِی جَعْفَرٍ قَالَ : رَأَیْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ جَائَ یَوْمَ التَّرْوِیَۃِ مُسَبِّدًا رَأْسَہُ فَقَبَّلَ الرُّکْنَ ثُمَّ سَجَدَ عَلَیْہِ ثُمَّ قَبَّلَہُ ثُمَّ سَجَدَ عَلَیْہِ ثَلاَثَ مَرَّاتٍ۔ [صحیح۔ شافعی ۵۹۱]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٢٢٤) ابو جعفر فرماتے ہیں کہ میں نے ابن عباس (رض) کو ترویہ والے دن آتے دیکھا انھوں نے رکن کو بوسہ دیا، پھر اس پر سجدہ کیا پھر بوسہ دیا پھر تین مرتبہ سجدہ کیا۔

9230

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9230

Zaeef

(۹۲۲۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَیُّوبَ الطَّبَرَانِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سُلَیْمَانَ الْجُعْفِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَمَانٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ ابْنِ أَبِی حُسَیْنٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : رَأَیْتُ النَّبِیَّ -ﷺ یَسْجُدُ عَلَی الْحَجَرِ۔ قَالَ سُلَیْمَانُ لَمْ یَرْوِہِ عَنْ سُفْیَانَ إِلاَّ ابْنُ یَمَانٍ وَابْنُ أَبِی حُسَیْنٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی حُسَیْنٍ۔ [منکر۔ حاکم ۱/ ۶۴۶۔ دارقطنی ۲/ ۲۸۹]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٢٢٥) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو حجر اسود پر سجدہ کرتے دیکھا۔