Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 2018

کتاب الحج

جس نے صبح تک مزدلفہ میں رات گزاری

1 hadith in this chapter

9522

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9522

Zaeef

(۹۵۱۷) أَخْبَرَنَا أَبُوعَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُوعَمْرٍو الْمُقْرِئُ وَأَبُوبَکْرٍ الْوَرَّاقُ قَالاَ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ قَالاَ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فِی حَجِّ النَّبِیِّ -ﷺ قَالَ : أَتَی الْمُزْدَلِفَۃَ فَصَلَّی بِہَا الْمَغْرِبَ وَالْعِشَائَ بِأَذَانٍ وَإِقَامَتَیْنِ وَلَمْ یُصَلِّ بَیْنَہُمَا شَیْئًا ثُمَّ اضْطَجَعَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ حَتَّی طَلَعَ الْفَجْرُ فَصَلَّی الْفَجْرَ حِینَ تَبَیَّنَ لَہُ الصُّبْحُ بِأَذَانٍ وَإِقَامَۃٍ ثُمَّ رَکِبَ الْقَصْوَائَ حَتَّی أَتَی الْمَشْعَرَ الْحَرَامَ فَرَقِیَ عَلَیْہِ فَحَمِدَ اللَّہَ وَکَبَّرَہُ وَہَلَّلَہُ فَلَمْ یَزَلْ وَاقِفًا حَتَّی أَسْفَرَ جِدًّا ثُمَّ دَفَعَ قَبْلَ أَنْ تَطْلُعَ الشَّمْسُ وَأَرْدَفَ الْفَضْلَ بْنَ عَبَّاسِ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ۔ [مسلم]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٥١٧) جابر بن عبداللہ (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مزدلفہ آئے ، وہیں مغرب اور عشاء ایک اذان اور دو اق امتوں کے ساتھ ادا کیں اور ان کے درمیان کچھ نہ پڑھا ۔ پھر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) لیٹ گئے حتیٰ کہ فجر طلوع ہوئی، جب صبح آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے واضح ہوئی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اذان اور اقامت کے ساتھ صبح کی نماز ادا کی ۔ پھر قصواء پر سوار ہوئے حتیٰ کہ مشعر حرام پر چڑھے اللہ کی حمد بیان کی لا الٰہ کہا اور وہیں کھڑے رہے حتیٰ کہ خوب سفیدی ہوگئی۔ پھر وہاں سے سورج طلوع ہونے سے پہلے نکلے اور فضل بن عباس کو اپنے پیچھے بٹھایا۔