Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 1957

کتاب الحج

ہر طواف میں استلام مستحب ہے اگر ممکن نہ ہو تو ہر طاق چکر میں

2 hadiths in this chapter

9264

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9264

Sahih

(۹۲۵۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا خَلاَّدٌ ہُوَ ابْنُ یَحْیَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ یَعْنِی ابْنَ أَبِی رَوَّادٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ کَانَ لاَ یَدَعُ ہَذَیْنَ الرُّکْنَیْنِ فِی کُلِّ طَوْفَۃٍ مَرَّ بِہِمَا الأَسْوَدَ وَالْیَمَانِیَ یَسْتَلِمُہُمَا وَلاَ یَسْتَلِمُ الرُّکْنَیْنِ اللَّذَیْنِ عِنْدَ الْحَجَرِ۔ [حسن۔ احمد ۲/۱۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٢٥٩) ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور ان دو رکنوں رکن یمانی اور حجر اسود کو ہر طواف میں نہیں چھوتے تھے۔ ان دونوں کا استلام کرتے اور ان دو کو نہ چھوتے جو پتھر کے پاس ہیں۔

9265

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9265

Sahih

(۹۲۶۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا شُجَاعُ بْنُ الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا عَطَائُ بْنُ السَّائِبِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُبَیْدِ بْنِ عُمَیْرٍ اللَّیْثِیِّ عَنْ أَبِیہِ قَالَ قُلْتُ لاِبْنِ عُمَرَ : مَا لِی رَأَیْتُکَ تُزَاحِمُ عَلَی ہَذَیْنِ الرُّکْنَیْنِ لَمْ أَرَ أَحَدًا مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ یُزَاحِمُ عَلَیْہِمَا غَیْرُکَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ یَقُولُ : ((مَسْحُہُمَا یَحُطُّ الْخَطَایَا))۔ [صحیح۔ ترمذی ۹۰۹۔ احمد ۲/۳]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٢٦٠) عبید بن عمر لیثی فرماتے ہیں کہ میں نے ابن عمر (رض) سے پوچھا : کیا وجہ ہے کہ میں دیکھتا ہوں ، آپ ان دونوں رکنوں پر بھیڑ کرتے ہیں، میں نے آپ کے علاوہ صحابہ کرام (رض) میں سے کسی اور کون ان پر رش کرتے نہیں دیکھا تو کہنے لگے : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ ان کو چھونا گناہوں کو مٹا دیتا ہے۔