Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 1965

کتاب الحج

طواف کے دوران کچھ کہنا

4 hadiths in this chapter

9293

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9293

Sahih

(۹۲۸۸)أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ قَالَ قَالَ الشَّافِعِیُّ : أُحَبُّ کُلَّمَا حَاذَی بِہِ یَعْنِی بِالْحَجَرِ الأَسْوَدِ أَنْ یُکَبِّرَ وَأَنْ یَقُولَ فِی رَمَلِہِ : اللَّہُمَّ اجْعَلْہُ حَجًّا مَبْرُورًا وَذَنْبًا مَغْفُورًا وَسَعْیًا مَشْکُورًا وَیَقُولُ فِی الأَطْوَافِ الأَرْبَعَۃِ : اللَّہُمَّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاعْفُ عَمَّا تَعْلَمُ وَأَنْتَ الأَعَزُّ الأَکْرَمُ اللَّہُمَّ آتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَفِی الآخِرَۃِ حَسَنَۃً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ۔ [صحیح۔ شافعی فی الام ۲/ ۳۲۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٢٨٨) امام شافعی (رض) فرماتے ہیں : میں پسند کرتا ہوں کہ جب بھی بندہ حجر اسود کے برابر ہو تو تکبیر کہے اور اپنے رمل میں کہے : اے اللہ ! اس کو حج مبرور بنا دے اور گناہ کو بخشا ہوا اور سعی کو قدر کیا ہوا اور باقی چار چکروں میں کہے : اے اللہ ! بخش دے اور رحم کر اور جو تو جانتا ہے اس سے درگزر کر اور تو ہی عزت و کرم والا ہے، اے اللہ ! ہمیں دنیا اور آخرت کی بھلائی عطا فرما اور آگ کے عذاب سے بچا لے۔

9294

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9294

Sahih

(۹۲۸۹)أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا الصَّغَانِیُّ وَعَبَّاسُ الدُّورِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ طَہْمَانَ حَدَّثَنِی خَالِدٌ الْحَذَّائُ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : طَافَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ عَلَی بَعِیرِہِ کُلَّمَا أَتَی عَلَی الرُّکْنِ أَشَارَ إِلَیْہِ وَکَبَّرَ۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ حَدِیثِ إِبْرَاہِیمَ بْنِ طَہْمَانَ۔ [صحیح۔ بخاری ۱۵۳]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٢٨٩) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے اونٹ پر سوار ہو کر طواف کیا، جب بھی رکن کے پاس آتے اس کی طرف اشارہ کرتے اور تکبیر کہتے۔

9295

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9295

Zaeef

(۹۲۹۰) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ مِنْ أَصْلِ سَمَاعِہِ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ الدَّارَبْجِرْدِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ وَعَبْدُ الْمَجِیدِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیز بْنِ أَبِی رَوَّادٍ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ یَحْیَی بْنِ عُبَیْدٍ عَنْ أَبِیہِ أَنَّہُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ السَّائِبِ یَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ یَقُولُ بَیْنَ الرُّکْنَیْنِ { رَبَّنَا آتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَفِی الآخِرَۃِ حَسَنَۃً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ} [ضعیف۔ ابوداود ۱۸۹۲۔ احمد ۳/۴۱۱]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٢٩٠) عبداللہ بن سامت (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دونوں رکنوں کے درمیان یہ کہتے ہوئے سنا اے اللہ ! ہمیں دنیا و آخرتکی بھلائی نصیب فرما اور آخرت کے عذاب سے بچا۔

9296

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9296

Zaeef

(۹۲۹۱)وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْکَارِزِیُّ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ عَنْ أَبِی عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَیَّاشٍ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ حَبِیبِ بْنِ صُہْبَانَ : أَنَّہُ رَأَی عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَطُوفُ بِالْبَیْتِ وَہُوَ یَقُولُ { رَبِّنَا آتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَفِی الآخِرَۃِ حَسَنَۃً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ} مَا لَہُ ہَجِیرَی غَیْرُہَا۔ [ضعیف۔ ابن ابی شیبہ ۲۹۳۴۱]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٢٩١) حبیب بن صہبان فرماتے ہیں کہ انھوں نے عمر (رض) کو بیت اللہ کا طواف کرتے دیکھا اور وہ کہہ رہے تھے : اے اللہ ! ہمیں دنیا و آخرتکی بھلائی عطا فرما اور آگ کے عذاب سے بچا۔