Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 1945

کتاب الحج

بیت اللہ کو دیکھتے وقت کی دعا

4 hadiths in this chapter

9218

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9218

Zaeef

(۹۲۱۳) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سَعِیدُ بْنُ سَالِمٍ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ کَانَ إِذَا رَأَی الْبَیْتَ رَفَعَ یَدَیْہِ وَقَالَ : ((اللَّہُمَّ زِدْ ہَذَا الْبَیْتَ تَشْرِیفًا وَتَعْظِیمًا وَتَکْرِیمًا وَمَہَابَۃً وَزِدْ مَنْ شَرّفَہُ وَکَرّمَہُ مِمَّنْ حَجَّہُ وَاعْتَمَرَہُ تَشْرِیفًا وَتَکْرِیمًا وَتَعْظِیمًا وَبِرًّا))۔ ہَذَا مُنْقَطِعٌ۔ وَلَہُ شَاہِدٌ مُرْسَلٌ عَنْ سُفْیَانَ الثَّوْرِیِّ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الشَّامِیِّ عَنْ مَکْحُولٍ قَالَ : کَانَ النَّبِیُّ -ﷺ إِذَا دَخَلَ مَکَّۃَ فَرَأَی الْبَیْتَ رَفَعَ یَدَیْہِ وَکَبَّرَ وَقَالَ : ((اللَّہُمَّ أَنْتَ السَّلاَمُ وَمِنْکَ السَّلاَمُ فَحَیِّنَا رَبَّنَا بِالسَّلاَمِ ، اللَّہُمَّ زِدْ ہَذَا الْبَیْتَ تَشْرِیفًا وَتَعْظِیمًا وَتَکْرِیَما وَمَہَابَۃً وَزِدْ مَنْ حَجَّہُ أَوِ اعْتَمَرَہُ تَکْرِیمًا وَتَشْرِیفًا وَتَعْظِیمًا وَبِرًّا))۔ [منکر۔ شافعی ۵۸۵]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٢١٣) ابن جریج فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب بیت اللہ کو دیکھتے تو ہاتھوں کو بلند کرتے اور کہتے : اے اللہ ! اس گھر کو شرف و عظمت اور کرم و بڑائی میں بڑھا دے اور حج و عمرہ کرنے والوں میں سے جس نے اس کی عزت و تکریم کی اس کو بھی شرف و کرم و عظمت و نیکی میں بڑھا دے۔ (ب) مکحول فرماتے ہیں : نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب مکہ میں داخل ہوئے، بیت اللہ کو دیکھا، اپنے ہاتھ بلند کیے اور تکبیر کہی اور کہا : اے اللہ ! تو سلام ہے اور تجھ سے سلامتی ہے اور اے ہمارے رب ! تو ہمیں سلامتی کے ساتھ زندہ رکھ۔ اے اللہ ! اس گھر کو شرف، عظمت، تعظیم و تکریم اور ہیبت میں زیادہ کر دے، جس نے اس کا حج یا عمرہ کیا اس کو تکریم، شرف و تعظیم اور نیکی میں زیادہ کر دے۔

9219

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9219

Zaeef

(۹۲۱۴) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الأَصْبَہَانِیُّ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ الْعِرَاقِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ الدَّرَابِجَرْدِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ حَدَّثَنِی أَبُو سَعِیدٍ الشَّامِیُّ فَذَکَرَہُ۔ [منکر۔ ابن ابی شیبہ ۱۵۷۵۶]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٢١٤) ایضاً

9220

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9220

Sahih

(۹۲۱۵) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ الشَّیْبَانِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ قَالَ : کَانَ سَعِیدٌ إِذَا حَجَّ فَرَأَی الْکَعْبَۃَ قَالَ: اللَّہُمَّ أَنْتَ السَّلاَمُ وَمِنْکَ السَّلاَمُ حَیِّنَا رَبَّنَا بِالسَّلاَمِ۔ [حسن۔ ابن ابی شیبہ ۱۵۷۵۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٢١٥) محمد بن سعید فرماتے ہیں کہ جب سعید بن مسیب (رض) حج کرتے اور بیت اللہ کو دیکھتے تو کہتے : اے اللہ ! تو ہی سلامتی والا ہے اور تجھ ہی سے سلامتی ہے ، اے ہمارے رب ! ہمیں سلامتی کے ساتھ زندہ رکھ۔

9221

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9221

Sahih

(۹۲۱۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُوالْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مَعِینٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ طَرِیفٍ عَنْ حُمَیْدِ بْنِ یَعْقُوبَ سَمِعَ سَعِیدَ بْنَ الْمُسَیَّبِ یَقُولُ سَمِعْتُ مِنْ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ کَلِمَۃً مَا بَقِیَ أَحَدٌ مِنَ النَّاسِ سَمِعَہَا غَیْرِی سَمِعْتُہُ یَقُولُ إِذَا رَأَی الْبَیْتَ: اللَّہُمَّ أَنْتَ السَّلاَمُ وَمِنْکَ السَّلاَمُ فَحَیِّنَا رَبَّنَا بِالسَّلاَمِ۔ قَالَ الْعَبَّاسُ قُلْتُ لِیَحْیَی مَنْ إِبْرَاہِیمُ بْنُ طَرِیفٍ ہَذَا؟ قَالَ: یَمَامِیٌّ۔ قُلْتُ : فَمَنْ حُمَیْدُ بْنُ یَعْقُوبَ ہَذَا؟ قَالَ رَوَی عَنْہُ یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ الأَنْصَارِیُّ۔ [حسن۔ تاریخ ابن معین ۲۱۷۳]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٢١٦) سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ میں نے عمر بن خطاب (رض) سے ایک ایسا کلمہ سنا ہے کہ جس کو سننے والا میرے علاوہ اور کوئی بھی باقی نہیں ہے میں ان کو یہ کہتے سنا جب انھوں نے بیت اللہ کو دیکھا : اے اللہ ! تو سلام ہے اور تجھ ہی سے سلامتی ہے، ہمیں ہمارے رب سلامتی کے ساتھ زندہ رکھا۔