Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 1903

کتاب الحج

جس نے سلا ہوا کپڑا اپنے پر ڈالنا بھی ناپسند کیا خواہ اسے نہ پہنے

1 hadith in this chapter

9077

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9077

Sahih

(۹۰۷۴) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ عَنِ ابْنِ عَجْلاَنَ حَدَّثَنِی نَافِعٌ عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّہُ أَصَابَہُ بَرْدٌ وَہُوَ مُحْرِمٌ فَأَلْقَیْتُ عَلَیْہِ بُرْنُسًا فَقَالَ : مَا ہَذَا؟ فَقُلْتُ : بُرْنُسٌ فَقَالَ : أَبْعِدْہُ عَنِّی أَمَّا عَلِمْتَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- نَہَی الْمُحْرِمَ أَنْ یَلْبَسَ الْبُرْنُسَ۔ [صحیح۔ مسند احمد ۲/ ۵۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٠٧٤) نافع کہتے ہیں کہ ابن عمر (رض) کو ٹھنڈ لگ گئی، جب کہ وہ محرم تھے تو میں نے ان پر برنس ڈال دی تو انھوں نے کہا : یہ کیا ہے ؟ میں نے کہا : برنس ہے۔ کہنے لگے : اس کو مجھ سے دور کر دو، کیا تمہیں معلوم نہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے محرم کو برنس پہننے سے منع فرمایا ہے۔