Sunan Al Kubra Bayhaqi #10268
(۱۰۲۶۳) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدِ بْنُ بِلاَلٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ رَبِیعٍ الْمَکِّیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ سَعِیدٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : تُشَدُّ الرِّحَالُ إِلَی ثَلاَثَۃِ مَسَاجِدَ الْمَسْجِدُ الْحَرَامِ وَالأَقْصَی وَمَسْجِدِی ۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ وَمُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ ابْنِ عُیَیْنَۃَ۔ [صحیح۔ بخاری ۱۱۳۲]
اردو ترجمہ · Urdu
(١٠٢٦٣) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تین مساجد کی طرف سفر کر کے جانا درست ہے : بیت اللہ یعنی مسجد حرام (٢) مسجد اقصیٰ (٣) میری مسجد یعنی مسجد نبوی۔