Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 1884

کتاب الحج

جس نے صرف تلبیہ کہا اور احرام کا ارادہ نہ کیا تو وہ محرم نہیں بن جائے گا امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود (رض) سے روایت کیا گیا ہے کہ وہ کچھ مسلح احرام باندھے ہوئے سواروں سے ملے تو انھوں نے تلبیہ پکارا اور ابن مسعود (رض) نے بھی تلبیہ پکارا اور وہ

1 hadith in this chapter

9006

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9006

Sahih

(۹۰۰۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا یَعْلَی بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ شِہَابٍ عَنْ یَحْیَی بْنِ عَبَّادٍ عَنْ عَبَّادٍ یَعْنِی ابْنَ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الزُّبَیْرِ قَالَ : حُدِّثْتُ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ لَمَّا دَخَلَ بَیْتَ الْمَقْدِسِ قَالَ : لَبَّیْکَ اللَّہُمَّ لَبَّیْکَ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

٩٠٠٣) عباد بن عبداللہ بن زبیر فرماتے ہیں کہ مجھے بتایا گیا کہ عمر بن خطاب (رض) جب بیت المقدس داخل ہوئے تو انھوں نے تلبیہ کہا۔