Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 1898

کتاب الحج

جب عورت حسن میں مشہور ہو تو وہ طواف وسعی رات کے وقت کرلے اور اس پر ” رمل “ نہیں ہے طاؤس سے روایت ہے انھوں نے کہا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی بیویوں کے پاس رات گزاری۔

2 hadiths in this chapter

9057

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9057

Zaeef

(۹۰۵۴) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُکْرَمٍ حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ مَنْصُورٍ الْوَاسِطِیُّ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ قَیْسٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- أَذِنَ لأَصْحَابِہِ فَزَارُوا الْبَیْتَ یَوْمَ النَّحْرِ ظَہِیرَۃً وَزَارَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- مَعَ نِسَائِہِ لَیْلاً۔ وَرَوَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ یَسَارٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بِإِسْنَادِہِ قَالَتْ : أَفَاضَ مِنْ آخِرِ یَوْمِہِ۔ وَرَوَی أَبُو الزُّبَیْرِ عَنْ عَائِشَۃَ وَابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- أَخَّرَ الطَّوَافَ یَوْمَ النَّحْرِ إِلَی اللَّیْلِ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٠٥٤) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے صحابہ کو اجازت دی کہ وہ بیت اللہ کی زیارت یوم نحر کو دن کے وقت کریں اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی بیویوں سمیت رات کو زیارت کی۔

9058

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9058

Sahih

(۹۰۵۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَطَائٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : لَیْسَ عَلَی النِّسَائِ سَعْیٌ بِالْبَیْتِ وَبَیْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃِ یَعْنِی الرَّمَلَ بِالْبَیْتِ والسَّعْیَ فِی بَطْنِ الْمَسِیلِ۔ وَرُوِّینَاہُ عَنْ فُقَہَائِ التَّابِعِینَ مِنْ أَہْلِ الْمَدِینَۃِ۔ [صحیح۔ شافعی ۶۱۱۔ دارقطنی ۲/ ۲۹۵]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٠٥٥) ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ عورتوں پر طواف بیت اللہ اور سعیٔ صفا ومروہ یعنی بیت اللہ کے طواف میں رمل کرنا اور بطن المسیل میں سعی کرنا واجب نہیں ہے۔