Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 42
نکاح کا بیان
203
Chapters
1,022
Hadiths
Chapters
عورت کو اختیار دیناواجب ہے
5 hadiths
آپ پر قیام اللیل (تہجد) کے واجب ہونے کا بیان
4 hadiths
جو آپ پر حرام ہے اور آپ کا صدقہ سے بچنا
2 hadiths
لڑائی میں تدبیر کے علاوہ آنکھوں کی خیانت حرام ہے
4 hadiths
کسی کے لیے جائز نہیں کہ جب وہ جنگی لباس پہنے تو دشمن سے لڑے بغیر اتار دے
2 hadiths
آپ کسی برائی کے متعلق سنتے تو اس کو (ختم کیے بغیر) نہ چھوڑے
3 hadiths
آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے شعر سیکھے اور نہ لکھنا جانتے تھے اللہ کا ارشاد ہے : { وَمَا عَلَّمْنَاہُ الشِّعْرَ وَمَا یَنْبَغِی لَہُ } اور نہ ہم نے انھیں شعر سکھایا اور نہ ان کے لیے مناسب ہے اور فرمایا : { فَآمِنُوا بِاللَّہِ وَرَسُولِہِ النَّبِیِّ الأُمِّیِّ } ” سو ایمان لاؤ الل
10 hadiths
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اگر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) شرک کرتے تو آپ کے اعمال بھی ضائع ہوجاتے
1 hadith
مسلمانوں میں جو فوت ہوا اس کا قرض آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ذمہ ہے
1 hadith
اللہ تعالیٰ کا حکم ہے کہ برائی کو اچھائی سے دور کرو جیسا کہ قرآن پاک میں ہے : { ادْفَعْ بِالَّتِیْ ہِیَ اَحْسَنُ } بعض مفسرین فرماتے ہیں کہ یہ (حکم) اس لیے ہے کہ ابوجہل (اللہ تعالیٰ اس پر لعنت کرے) آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو تکلیف دیتا تھا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس پر غضب ناک تھے اور اسے دی
5 hadiths
اللہ تعالیٰ نے آپ کو مشورہ کا حکم دیا، فرمایا : { وَشَاوِرْہُمْ فِی الأَمْرِ }
2 hadiths
اللہ تعالیٰ نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو آخرت کو دنیا پر اختیار کرنے اور اپنی آنکھوں کو دنیا کی خوبصورتی میں محو نہ کرنے کا حکم دیا
17 hadiths
جب کوئی چیز آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اچھی لگتی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کہتے : اے اللہ ! میں حاضر ہوں اصل زندگی تو آخرت کی زندگی ہے
2 hadiths
دوسروں پر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے علم کی فضیلت
1 hadith
آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے فرمان ” میں ٹیک لگا کر نہیں کھاتا “ کا بیان
3 hadiths
آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے فرمان ” أُمِرْتُ بِالسِّوَاکِ حَتَّی خِفْتُ أَنْ یُدْرِدَنِی “ کا بیان
2 hadiths
آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) لہسن اور پیاز نہیں کھاتے تھے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اگر میرے پاس فرشتے نہ آتے ہوتے تو میں انھیں ضرور کھاتا
1 hadith
آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وحی کے بغیر نہیں بولتے تھے
2 hadiths
اس چیز کا بیان جس سے اللہ تعالیٰ نے منع کیا ہے، اس قول میں { وَلاَ تَمْنُنْ تَسْتَکْثِرُ }
1 hadith
لوگوں کے سامنے نفس نفیس ادا کلام کے ساتھ مشاہدہ حق کی رویت کا حق بتا کر کسی سے کوئی چیز مانگنا
7 hadiths
جس کا دل بھول اور غفلت کا شکار ہوجائے تو وہ اللہ تعالیٰ سے توبہ اور استغفار دن میں سو مرتبہ کرے
1 hadith
وحی کو لیتے وقت دنیا سے لا تعلق ہونا کیونکہ وحی کو لیتے وقت صرف احکامات مطلوب ہوتے
3 hadiths
(حکم تھا کہ) اس پر نماز جنازہ نہ پڑھی جائے جس پر قرض ہو پھر یہ حکم منسوخ ہوگیا
1 hadith
کسی بیوی کو دوسری بیوی سے بدلنا جائز نہ تھا، پھر یہ حکم منسوخ ہوگیا
5 hadiths
آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے چار سے زیادہ عورتیں جائز ہیں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : ” بیشک ہم نے آپ کے لیے آپ کی بیویاں حلال کر دیں۔۔۔ یہ خالص آپ کے لیے ہے مومنین کے لیے نہیں۔ آپ کے لیے آپ کی بیویوں کے علاوہ بھی چند عورتیں حلال کی گئیں۔ آپ کی چچا زاد، آپ کی پھوپھی زاد آپ
2 hadiths
جو عورت اپنے آپ کو ہبہ کر دے وہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے جائز ہے
5 hadiths
آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے (کسی عورت سے) بغیر ولی اور دو گواہوں کے نکاح جائز ہے اور یہ استدلال موہوبہ کا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے جائز ہونے سے ہے
2 hadiths
آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے اللہ کی طرف سے نکاح کرنا جائز ہے، یہ بھی جائز ہے کہ عورت کے ساتھ نکاح اس کے مشورے کے بغیر کرلیں
3 hadiths
جب عورت سے اس کی رائے پوچھے بغیر آپ کے لیے اس سے نکاح کرنا جائز ہے تو پھر یہ بھی جائز ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کے ولی سے بھی مشاورت نہ کریں، اللہ تعالیٰ نے اس کو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے خاص کردیا کہ نبی مومنوں کے جانوں سے بھی زیادہ قریب ہیں
2 hadiths
نکاح احرام میں جائز ہے
1 hadith
آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے صفیہ سے شادی کی اور حق مہر اس کی آزادی کو بنایا
2 hadiths
مال غنیمت تقسیم کرنے سے پہلے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے کچھ حصہ خاص کرنا جائز ہے
1 hadith
آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے مال غنیمت میں سے چار خمس اور غنیمت کے پانچویں حصے کا خمس مباح ہے
2 hadiths
ایک قول یہ ہے کہ چراگاہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے خاص ہے
1 hadith
مکہ میں بغیر احرام کے داخل ہونا اور اس میں لڑائی کرنے کا بیان
3 hadiths
جو شخص رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو گالی دے یا مرد یا عورت آپ کی ہجو کرے اس کے قتل کرنے کے جواز کا بیان
4 hadiths
آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جس کو ڈانٹا تو وہ اس کے لیے رحمت کا سبب ہوگا اور اس کی بھی دلیل ہے کہ ڈانٹنا آپ کے لیے مباح تھا
5 hadiths
مسلسل روزے آپ کے لیے جائز تھے کسی دوسرے کے لیے نہیں
1 hadith
آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سوتے اور وضو نہ کرتے
3 hadiths
نفلی نماز بیٹھ کر پڑھنا کھڑے ہو کر نماز پڑھنے کی طرح ہے اگرچہ (بیٹھنے کی) کوئی وجہ نہ بھی ہو
1 hadith
آپ کی بیٹیوں کی اولاد کی نسبت آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف ہے
4 hadiths
قیامت کے دن حقیقی نسب کے علاوہ باقی سب نسب ختم ہوجائیں گے
4 hadiths
آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے نمازی کو بلانا جائز ہے اور وہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو جواب دے گا اگرچہ وہ نماز میں ہو
1 hadith
آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی وفات کے بعد آپ کا مال آپ کی بیویوں کے نفقہ اور آپ کے خلفاء کے لیے ہے
2 hadiths
ناپاک کے مسجد میں داخل ہونے کا حکم
4 hadiths
آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے اپنے متعلق کوئی فیصلہ کرنا یا جو آپ کے لیے گواہی دے اور اس کی گواہی کو قبول کرنا جائز ہے اس بناء پر اپنی اولاد اور آگے ان کی اولاد کے متعلق فیصلہ کرنا بھی
1 hadith
رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا کسی جھگڑے میں اپنے علم کے ساتھ یا کسی دوسرے کے جھگڑے میں (وحی کے ذریعے) معلوم ہونے کے ذریعے فیصلہ کرنا، اس میں دو قول ہیں
1 hadith
جس نے آپ کا پیشاب اور خون پیا آپ نے اس کا انکار نہیں کیا
3 hadiths
آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا اپنے صحابہ میں اپنے (سر کے) بال تقسیم کرنا
3 hadiths
دعوت میں اچانک پہنچنا ابوالعباس (رض) فرماتے ہیں کہ آپ نے ” طَعَامِ الْفُجَائَ ۃِ “ سے منع کیا ہے اور ابودرداء اچانک کھانے پر پہنچے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں کھانے کا حکم دیا، یہ ان کا خاصہ ہے۔ شیخ فرماتے ہیں کہ میں اس ممانعت کی حدیث یاد نہیں رکھ سکا۔
4 hadiths
بخار کا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے زیادہ ہونا زیادہ اجر کی وجہ سے ہے اور یہ آپ کا خاصہ ہے ابوالعباس (رح) نے اسے ذکر نہیں کیا
1 hadith
ہر نبی کو موت سے پہلے دنیا اور آخرت کا اختیار دیا جاتا ہے
1 hadith
یہ بھی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا خاصہ ہے کہ امہات المومنین سے نکاح کے بعد باقی تمام لوگوں کے لیے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی وفات کے بعد ان سے نکاح کرنا حرام ہے
5 hadiths
نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیویوں اور بیٹیوں کے نام اور بیٹیوں کی شادی
5 hadiths
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : ” اے نبی کی بیویو ! تم عام عورتوں میں سے کسی کی طرح نہیں ہو اگر تم پرہیزگاری اختیار کرو “ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ : فَأَبَانَہُنَّ بِہِ مِنْ نِسَائِ الْعَالَمِینَ
1 hadith
ترجمہ نہیں ہے
10 hadiths
آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خصوصیت کی اقتدا نہیں کی جائے گی اس کے علاوہ دوسری چیزوں میں اقتدا کی جائے گی
5 hadiths
نکاح کی ترغیب کا بیان
18 hadiths
الگ رہنا اور خصی ہونا ممنوع ہے
4 hadiths
دین دار عورت کو شادی کے لیے پسند کرنا مستحب ہے
4 hadiths
کنواری لڑکی سے شادی کرنا مستحب ہے
5 hadiths
محبت کرنے والی اور زیادہ بچوں کو جنم دینے والی سے شادی کرنا مستحب ہے
6 hadiths
دین دار اور اچھے اخلاق والی کی عورت کی رغبت کرنا
1 hadith
کسی شخص کا اپنے آپ کو اللہ کی عبادت کے لیے الگ کرلینا جب کہ اس کا نفس نکاح کی طرف مائل نہ ہو
4 hadiths
آدمی کا عورت کو دیکھنا جس سے وہ شادی کا ارادہ رکھتا ہے
8 hadiths
ضرورت کے تحت چہرہ اور ہتھیلیاں دیکھنے کا جواز
7 hadiths
کسی عورت کو رشتہ دیکھنے کے لیے بھیجنے کا حکم
1 hadith
پردے کی آیت نازل ہونے کے سبب کا بیان
7 hadiths
کسی اجنبی عورت کو بغیر کسی جائز سبب کے دیکھنا حرام ہے
5 hadiths
اچانک نظر پڑنے کا حکم
2 hadiths
جب اجنبی عورت اچھی لگے تو کیا کرلے
1 hadith
آدمی اجنبی عورت کے ساتھ خلوت میں نہ جائے
5 hadiths
عورتوں کے فتنہ سے بچنے کا بیان
2 hadiths
مرد اور عورتیں دونوں پردے اور اجنبیوں کی طرف دیکھنے میں برابر ہیں قَالَ اللَّہُ تَعَالَی { وَقُلْ لِلْمُؤْمِنَاتِ یَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِہِنَّ }
6 hadiths
ان عورتوں کا بیان جو گھروں میں بیٹھی ہوئی تھیں
7 hadiths
عورت اپنے محرم رشتہ داروں کے سامنے زینت ظاہر کرسکتی ہے جن کا تذکرہ آیت کریمہ میں ہے
5 hadiths
مسلمان عورت مسلمان عورتوں کے سوا کافر عورتوں کے لیے زینت ظاہر نہیں کرے گی، اللہ تعالیٰ نے فرمایا : یا اپنی عورتوں سے
3 hadiths
غلام کے سامنے زینت ظاہر کرنے کا حکم قَالَ اللَّہُ تَعَالَی { أَوْ مَا مَلَکَتْ أَیْمَانُہُنَّ }
2 hadiths
نابالغ بچوں کے سامنے زینت ظاہر کرنے کا بیان قَالَ اللَّہُ تَعَالَی { أَوِ التَّابِعِینَ غَیْرِ أُولِی الإِرْبَۃِ مِنَ الرِّجَالِ }
4 hadiths
ان بچوں کے سامنے زینت کا اظہار کرنا جو ابھی عورتوں کی چاہت رکھتے ہی نہیں قَالَ اللَّہُ تَعَالَی { أَوِ الطِّفْلِ الَّذِینَ لَمْ یَظْہَرُوا عَلَی عَوْرَاتِ النِّسَائِ }
2 hadiths
غلام اور بچے کا اجازت طلب کرنا تین اوقات میں اور جو بالغ ہو اس کا اجازت طلب کرنا تمام اوقات میں
7 hadiths
اجازت کیسے لی جائے
1 hadith
مرد اپنی محرمہ کے ساتھ خلوت اختیار کرسکتا ہے اور سفر پر بھی جاسکتا ہے
2 hadiths
آدمی کے آدمی کی اور عورت کے عورت کی شرم گاہ کی طرف دیکھنے یا ان میں سے کوئی دوسرے کے ساتھ لیٹنے کا بیان
4 hadiths
خوبصورت نابالغ بچے کی طرف شہوت کی نگاہ سے دیکھنے کا حکم قَالَ اللَّہُ جَلَّ ثَنَاؤُہُ { قُلْ لِلْمُؤْمِنِینَ یَغُضُّوا مِنْ أَبْصَارِہِمْ وَیَحْفَظُوا فُرُوجَہُمْ }
1 hadith
آدمی کا آدمی سے مصافحہ کرنے کا بیان
4 hadiths
آدمی کا آدمی کے گلے ملنا جب شہوت برانگیختہ ہونے کا خدشہ نہ ہو
4 hadiths
آدمی کا اپنی اولاد کا بوسہ لینے کا بیان
3 hadiths
سر کا بوسہ لینے کا بیان
1 hadith
آنکھوں کے درمیان بوسہ لینے کا بیان
2 hadiths
رخسار کا بوسہ لینے کا بیان
2 hadiths
ہاتھوں کا بوسہ لینے کا بیان
2 hadiths
جسم کا بوسہ لینے کا بیان
2 hadiths
یہ بھی احتمال ہے کہ ان کی رہنمائی کی ہو ان کے نکاح کا اہل ہونے پر۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اگر وہ فقیر ہیں تو اللہ تعالیٰ انھیں مال دار کردیں گے۔ اس میں دلیل ہے کہ اس میں غنیٰ اور عافیت ہے جیسا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا فرمان ہے : سفر کرو، تم صحیح رہو گے اور تمہیں رزق
6 hadiths
آزاد یا بالغہ عورتوں کے اولیاء پر لازم ہے کہ جب وہ (عورتیں) نکاح کا ارادہ کریں اور وہ (عورتیں) رضا مندی سے شادی کی خواہش کا اظہار کریں تو وہ (اولیائ) ان کی شادی کردیں قَالَ اللَّہُ تَعَالَی { وَإِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَائَ فَبَلَغْنَ أَجَلَہُنَّ فَلاَ
2 hadiths
ولی کے بغیر نکاح نہیں ہوتا
30 hadiths
وصی کو ولایت نکاح کا حق نہیں ہے
2 hadiths
والدین کے کنواری بچیوں کا نکاح کروانے کا بیان
20 hadiths
شادی شدہ کے نکاح کا حکم
13 hadiths
یتیمہ کے نکاح کا بیان
8 hadiths
کنواری کی اجازت خاموشی اور شادی شدہ کی اجازت کلام ہے
13 hadiths
نکاح اجازت پر موقوف نہیں ہوتا
2 hadiths
صاحب عقل ولی کے بغیر نکاح نہیں ہوتا
4 hadiths
دو عادل گواہوں کے بغیر نکاح نہیں ہوتا
12 hadiths
غلام کا اپنے مالک کی اجازت بغیر نکاح کرنا
5 hadiths
اپنے غلام کا نکاح اپنی لونڈی سے بغیر حق مہر کے کرنے کا بیان
1 hadith
نکاح اور ملک یمین اکٹھے نہیں ہوسکتے
3 hadiths
اس آدمی کا بیان جو اپنی لونڈی کو آزاد کرتا ہے پھر اس سے شادی کرتا ہے
8 hadiths
باپ کی موجودگی میں کوئی دوسرا ولی نہیں بن سکتا
4 hadiths
بھائی کے ولی ہونے کا بیان
1 hadith
چچا کا بیٹا جب ولی ہو، پھر بھائی کا بیٹا، پھر چچا زیادہ بہتر ہے کہ وہ ولی ہو
1 hadith
بیٹا (اپنی والدہ کا) نکاح کرسکتا ہے اگر وہ بیٹا ہونے کے علاوہ عصبہ بھی بنتا ہو
4 hadiths
کفؤ کے اعتبار کا بیان امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : بویطی کی روایت میں ہے کہ کفو کا استنباط اصل تو بریدہ کی حدیث سے کیا جاتا ہے کہ ان کا خاوند اس کا کفو نہ تھا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو اختیار دے دیا۔
7 hadiths
دین میں برابر کی شرط کا بیان قال اللہ تعالیٰ : { وَلاَ تُنْکِحُوا الْمُشْرِکِینَ حَتَّی یُؤْمِنُوا } [البقرۃ ٢٢١] ” اور مت نکاح کرو شرک کرنے والوں کو یہاں تک کہ ایمان لائیں۔ “ { وَلاَ تَنْکِحُوا الْمُشْرِکَاتِ حَتَّی یُؤْمِنَّ }” اور مت نکاح کرو شرک کرنے وال
1 hadith
برابری میں نسب کے اعتبار کا بیان
4 hadiths
برابری میں آزادی کے اعتبار کا بیان
1 hadith
برابری میں کاریگری (پیشہ) کے اعتبار کا بیان
3 hadiths
کفو میں تندرستی کے اعتبار کا بیان
2 hadiths
کفو میں خوشحالی کے اعتبار کا بیان
4 hadiths
جب بیوی راضی ہو تو غیر کفو کا نکاح رد نہ کیا جائے اور مسلمان کا نکاح بھی رد نہ ہوگا (چاہے کسی کنبے قبیلے کا ہو)
11 hadiths
حق مہر کی کمی کی وجہ سے نکاح رد نہ کیا جائے گا جب بیوی راضی ہو؛ کیونکہ یہ اپنے معاملہ کی مالکہ ہے حق مہر عورت کا ہے ولیوں کا نہیں
1 hadith
عورت جب کفو کی جانب رغبت رکھتی ہو تو ولی کے منع کرنے کا حکم قال اللہ تعالیٰ : { فَلَا تَعْضُلُوْھُنَّ اَنْ یَّنْکِحْنَ اَزْوَاجَھُنَّ } [البقرۃ ٢٣٢] ” تم عورتوں کو مت روکو جب وہ اپنے خاوندوں سے نکاح کرنا چاہیں۔ “
2 hadiths
دوسرے کی ممانعت کی تفسیر بیان جس سے اللہ نے منع کیا ہے
2 hadiths
نکاح میں وکالت کا بیان
3 hadiths
کافر مسلمان عورت کا ولی نہ ہوگا امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ ابن سعید بن العاص نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا نکاح ام حبیبہ بنت ابی سفیان سے کیا، حالانکہ ابوسفیان زندہ تھے : کیونکہ ام حبیبہ بھی مسلمان تھیں اور ابن سعید بھی مسلمان تھے لیکن ابو سفیان مسلمان نہ تھے اور اللہ نے مس
4 hadiths
دو ولیوں کے نکاح کروانے کا حکم
9 hadiths
یتیم بچی جو ولی کی پرورش میں ہو، پھر وہ اس کے نکاح میں رغبت کرنے لگے
4 hadiths
ولی خود عورت سے نکاح نہ کرے (جو اس کی پرورش میں ہے) جیسے وہ کوئی چیز خود نہیں خریدتا جب وہ اس کے سامان کا ولی ہے
3 hadiths
باپ کے چھوٹے بچے کی شادی کرنے کا بیان
1 hadith
جس کلام کے ذریعہ نکاح منعقد ہوتا ہے امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : اللہ نے اپنے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے فرمایا : { فَلَمَّا قَضٰی زَیْدٌ مِّنْھَا وَطَرًا زَوَّجْنٰکَھَا } [الاحزاب ٣٧] ” جب زید نے اپنی ضروری پوری کرلی تو ہم نے اس کا نکاح آپ سے کردیا۔ “ اللہ کا فرمان : { وَامْرَاَ
6 hadiths
اس کا نکاح نہیں جس کی اولاد نہ ہوتی ہو
2 hadiths
خطبہ نکاح کا بیان
6 hadiths
ولی کے لیے کون سا خطبہ اور کلام مستحب ہے
2 hadiths
جو عقد نکاح سے زیادہ نہیں کرتا
3 hadiths
نکاح وغیرہ میں استخارہ کا بیان حضرت جابر بن عبداللہ (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے استخارہ کے بارے میں نقل فرماتے ہیں یہ کتاب الحج اور کتاب الصلوٰۃ میں گزر چکا ہے۔
1 hadith
عورت سے نکاح اور دخول کے وقت کیا کہے
2 hadiths
نکاح کرنے والے سے کیا کہا جائے
3 hadiths
عورتیں شادی کے موقع پر کیا کہیں
1 hadith
خاوند بیوی سے ہمبستری کرتے وقت کیا کہے
1 hadith
آزاد اور لونڈیوں میں سے کتنی عورتیں جائز ہیں قال اللہ تعالیٰ : { قَدْ عَلِمْنَا مَا فَرَضْنَا عَلَیْہِمْ فِی أَزْوَاجِہِمْ وَمَا مَلَکَتْ أَیْمَانُہُمْ }[الاحزاب ٥٠] ” تحقیق ہم نے جان لیا جو کچھ مقرر کیا ہے ہم نے ان کے اوپر ان کی بیویوں کے بارے میں اور ان
5 hadiths
کوئی شخص اپنی چار بیویوں کو طلاق دے کر اس کی جگہ دوسری چار بیویاں کرسکتا ہے امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : نہ تو اس کی کوئی بیوی ہے اور نہ ہی اس کے ذمہ کوئی عدت ہے۔ زوجیت ختم ہوجاتی ہے، احکام کے منقطع ہونے کی وجہ سے۔ جیسے ایلاء ظہار، لعان، میراث وغیرہ۔
2 hadiths
کوئی شخص اپنی والدہ یا والد کی لونڈی سے شادی کرے تو یہ لونڈی والدین کے حلال کرنے سے بھی حلال نہ ہوگی
1 hadith
غلام کا لونڈی سے شادی کرنے کا بیان
6 hadiths
اور اللہ کا فرمان : { الزَّانِی لاَ یَنکِحُ اِلَّا زَانِیَۃً اَوْ مُشْرِکَۃً وَّالزَّانِیَۃُ لاَ یَنکِحُہَا اِلَّا زَانٍ اَوْ مُشْرِکٌ وَحُرِّمَ ذٰلِکَ عَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ } [النور : ٣] ” زانی صرف زانیہ یا مشرکہ عورت سے نکاح کرتا ہے اور زانیہ عورت صرف زان
11 hadiths
آیت کو اپنے شان نزول تک محدود رکھنے کا استدلال یا اسے منسوخ سمجھا جائے
19 hadiths
زانیہ کی کوئی عدت نہیں اور جس نے زنا سے حاملہ عورت سے شادی کی اس کا نکاح فسخ نہ ہوگا حضرت ثابت، عائشہ اور ابوہریرہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بچہ بستر والے کے لیے ہے اور زانی کے لیے پتھر ہیں اور زانی کے پانی کی حرمت نہیں ہے۔
6 hadiths
غلام کے نکاح و طلاق کا حکم
4 hadiths
کونسی آزاد عورتوں سے نکاح جائز اور کن سے حرام ہے اور لونڈیوں سے یا آزاد عورت اور باندیوں کو ایک نکاح میں جمع کرنے کا حکم اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : { حُرِّمَتْ عَلَیْکُمْ اُمَّھٰتُکُمْ وَ بَنٰتُکُمْ وَ اَخَوٰتُکُمْ وَ عَمّٰتُکُمْ وَ خٰلٰتُکُمْ وَ بَنٰتُ الْا
4 hadiths
اللہ کا فرمان ہے : { وَ اُمَّھٰتُ نِسَآئِکُمْ وَ رَبَآئِبُکُمُ الّٰتِیْ فِیْ حُجُوْرِکُمْ مِّنْ نِّسَآئِکُمُ الّٰتِیْ دَخَلْتُمْ بِھِنَّ } [النساء ٢٣] ” اور تمہاری عورتوں کی مائیں اور وہ بچیاں جو تمہاری بیویوں کی تمہاری گود میں ہیں جن سے تم نے دخول کرلیا
9 hadiths
اللہ رب العزت کا ارشاد ہے : { وَ حَلَآئِلُ اَبْنَآئِکُمُ الَّذِیْنَ مِنْ اَصْلَابِکُمْ } ” اور تمہارے حقیقی بیٹوں کی بیویاں
2 hadiths
منہ بولے بیٹے کی منسوخیت اور اس کی طلاق یافتہ بیوی سے نکاح کرنا جائز ہے منہ بولا بیٹا ہو یا بیٹی وہ دین میں تمہارے بھائی ہیں
3 hadiths
اللہ کے فرمان : { وَ لَا تَنْکِحُوْا مَا نَکَحَ اٰبَآؤُکُمْ مِّنَ النِّسَآئِ } ” تم نکاح نہ کرو جن عورتوں سے تمہارے باپوں نے نکاح کیا ہو “
2 hadiths
ربییہ (جو تمہاری بیوی کی کسی دوسرے خاوند سے بچی ہو) کی حرمت میں دخول کی شرط کے مطلب کا بیان اور جس نے اپنی لونڈی سے مجامعت کی تو اس کا بیٹا مالک بننے کے بعد اس کے ساتھ صحبت کا ارادہ کرے تو کیا حکم ہے بخاری کہتے ہیں کہ ابن عباس (رض) نے فرمایا : دخول اور لمس سے
4 hadiths
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان : { اَنْ تَجْمَعُوْا بَیْنَ الْاُخْتَیْنِ } [النساء ٢٣] ” دو بہنوں کو ایک نکاح میں جمع نہ کرنے کا بیان “
2 hadiths
اللہ کے قول {إِلاَّ مَا قَدْ سَلَفَ } کا بیان
3 hadiths
دو بہنوں کو جمع کرنے کی حرمت اور ماں، بیٹی جو لونڈی ہو ان کو ایک جگہ جمع کرنے کی حرمت کا بیان
13 hadiths
پھوپھی اور بھتیجی، خالہ اور بھانجی کو ایک جگہ جمع کرنے کی حرمت
10 hadiths
جو کہتا ہے کہ ان دونوں (ماں، بیٹی) کو جمع کرنا جائز ہے
3 hadiths
اللہ تعالیٰ کے فرمان : { وَّ الْمُحْصَنٰتُ مِنَ النِّسَآئِ اِلَّا مَا مَلَکَتْ اَیْمَانُکُمْ } ” اور حرام کی گئی ہیں بیاہی ہوئی عورتوں میں سے مگر جن کے مالک ہوئے تمہارے داہنے ہاتھ “ کا بیان
6 hadiths
زنا حلال کو حرام نہیں کرتا امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے حلال کی حرمت کے لیے اس کو حرام قرار دیا اور حرام حلال کے خلاف ہے اور ابن عباس (رض) سے ہمارا یہ قول منقول ہے۔
10 hadiths
اہل کتاب کی آزاد عورتیں اور ان کی لونڈیاں اور مسلمانوں کی لونڈیوں کا بیان اہل کتاب کے علاوہ مشرک آزاد عورتوں کی حرمت اور مومنہ عورتوں کی کفار پر حرمت کا بیان اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : { اِذَا جَائَکُمُ الْمُؤْمِنَاتُ مُہَاجِرَاتٍ فَامْتَحِنُوْہُنَّ اللّٰ
19 hadiths
جس غیر مذہب نے یہودیت یا نصرانیت کو قبول کیا
2 hadiths
مسلمانوں کی لونڈیوں سے نکاح کا بیان اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : { وَمَنْ لَّمْ یَسْتَطِعْ مِنْکُمْ طَوْلًا اَنْ یَّنْکِحِ الْمُحْصَنٰتِ الْمُؤْمِنٰتِ فَمِنْ مَّا مَلَکَتْ اَیْمَانُکُمْ مِّنْ فَتَیٰتِکُمُ الْمُؤْمِنٰتِ وَ اللّٰہُ اَعْلَمُ بِاِیْمَانِکُمْ بَع
9 hadiths
لونڈی کی شادی لونڈی پر نہ کی جائے
1 hadith
آزاد عورت کی موجودگی میں لونڈی سے شادی نہ کی جائے اور لونڈی کی موجودگی میں آزاد عورت سے شادی کی جاسکتی ہے
6 hadiths
جس کا گمان ہے کہ آزاد عورت کا نکاح لونڈی پر، یہ لونڈی کی طلاق کی حیثیت رکھتا ہے
3 hadiths
غلام آزاد عورت سے لونڈی کی موجودگی میں نکاح کرتا ہے
2 hadiths
اہل کتاب کی لونڈی کا نکاح مسلمان سے جائز نہیں ہے امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ یہ مشرکہ عورتوں کی حرمت میں داخل ہے، ان کی نص سے حرمت ثابت ہے۔ جیسے اہل کتاب کی آزاد عورتوں سے نکاح نص سے ثابت ہے اور اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کی لونڈیوں سے نکاح جائز قرار دیا ہے
3 hadiths
خطبہ کے ابواب اشارے کے ساتھ نکاح کا پیغام دینے کا بیان اللہ کا فرمان ہے : { لاَ جُنَاحَ عَلَیْکُمْ فِیمَا عَرَّضْتُمْ بِہِ مِنْ خِطْبَۃِ النِّسَائِ } [البقرۃ ٢٣٥] ” اور تم پر کوئی گناہ نہیں جو تم نے عورتوں کو اشارۃً نکاح کا پیغام دیا۔ “
14 hadiths
کوئی شخص اپنے بھائی کے پیغام نکاح پر پیغامِ نکاح نہ دے جب عورت رضا مند ہو یا مرد رضا مند ہو یا تو وہ چھوڑ دے یا اجازت دے تب منگنی کا پیغام کسی دوسرے کے لیے دینا درست ہے
9 hadiths
منگنی پر منگنی جائز ہے جب لڑکی اور کنواری کا باپ پہلے کے لیے رضا مند نہ ہو
2 hadiths
مشرک کے نکاح کے ابواب کسی کے اسلام قبول کرتے وقت اس کے نکاح میں چار سے زیادہ بیویاں ہوں
20 hadiths
جب میاں بیوی دونوں بتوں کے پجاری ہوں پھر ایک مسلمان ہوجائے تو جماع ممنوع ہے جب تک دوسرا بھی مسلمان نہ ہو اللہ کا فرمان ہے : { لاَ ہُنَّ حِلٌّ لَہُمْ وَلاَ ہُمْ یَحِلُّونَ لَہُنَّ } [الصف ١٠] ” نہ وہ عورتیں ان مردوں کے لیے حلال ہیں اور نہ وہ مرد ان عورتوں
1 hadith
جو کہتا ہے کہ دونوں میں سے ایک کے اسلام قبول کرنے کی وجہ سے نکاح نہ ٹوٹے گا جب عورت سے دخول ہوچکا ہو اور دوسرا بھی عدت گزرنے سے پہلے اسلام قبول کرلے (جب میاں، بیوی دونوں بتوں کے پجاری ہوں)
12 hadiths
جو شخص مسلمان ہو اور اس کے نکاح میں عیسائی عورت ہو
1 hadith
مشرک سے نکاح اور ان کی طلاق کا بیان امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حالتِ شرک کے نکاح کو اسلام میں باقی رکھا۔۔۔، یہ اب جائز نہیں مگر یہ کہ شرک کی طلاق کو بھی ثابت رکھا جائے۔
5 hadiths
عورت کے پاس آنے کا بیان حائضہ عورت کے پاس آنے کا بیان اللہ کا فرمان ہے : { فَاعْتَزِلُوا النِّسَائَ فِی الْمَحِیضِ وَلاَ تَقْرَبُوہُنَّ حَتَّی یَطْہُرْنَ } [البقرۃ ٢٢٢] ” حالت حیض میں عورتوں سے جدا رہو اور پاکی تک ان کے قریب نہ جاؤ۔ “
5 hadiths
اپنی آزاد عورتوں یا لونڈیوں پر ایک غسل سے مجامعت کرنے کا بیان
2 hadiths
جنبی شخص پہلی مرتبہ یا دوبارہ لوٹنے کا ارادہ کرے تو وضو کرے امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : اس کے متعلق ایک حدیث منقول ہے، لیکن اس کی مثل ثابت نہیں ہے۔
5 hadiths
جنبی شخص سونے کا ارادہ کرلے تو
3 hadiths
وطی کی حالت میں پردہ کرنا
2 hadiths
کسی شخص کا اپنی بیوی سے کی گئی صحبت کا تذکرہ کرنا مکروہ ہے
3 hadiths
عورتوں سے پیچھے کی جانب سے جماع کرنے کا حکم
30 hadiths
ہاتھ استعمال کرنے کا حکم امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ اللہ کا فرمان : { وَالَّذِیْنَ ہُمْ لِفُرُوْجِہِمْ حَافِظُوْنَ ۔ اِلَّا عَلٰی اَزْوَاجِہِمْ اَوْ مَا مَلَکَتْ اَیْمَانُہُمْ فَاِنَّہُمْ غَیْرُ مَلُوْمِیْنَ ۔ فَمَنِ ابْتَغٰی وَرَآئَ ذٰلِکَ فَاُوْلٰٓئِکَ ہُ
2 hadiths
ممنوع نکاحوں کا بیان وٹے سٹے کا نکاح
7 hadiths
نکاحِ متعہ کا بیان
30 hadiths
حلالہ کے لیے نکاح کا بیان
12 hadiths
جس نے بغیر کسی شرط کے نکاح کیا یہ ثابت ہے اگرچہ دونوں کی نیت یا کسی ایک کی نیت حلالہ کی ہو امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : یہ انسانی وسوسہ ہے جو انسان کے دل و دماغ میں پیدا ہوتا ہے اللہ نے اس کو معاف کردیا۔
3 hadiths
محرم کے نکاح کا حکم
21 hadiths
منکوحہ عورت میں پائے جانے والے عیوب کا بیان جن عیوب کی بنا پر نکاح کو رد کیا جاسکتا ہے
13 hadiths
جہالت میں وہ بیماری کے متعدی ہونے کا اعتقاد رکھتے تھے، جس کی بنا پر وہ کسی فعل کی نسبت غیر اللہ کی طرف کردیتے تھے
2 hadiths
بیمار کو تندرست کے پاس نہ لایا جائے؛ کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اپنی مشیت سے اس کے ملنے کو مرض کا سبب بتایا ہے
18 hadiths
دھوکا دینے والا مہر ادا کرے گا اور اولاد کی قیمت اس کے ذمہ ہے جس نے دھوکا دیا ہے امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ مہر اس کو ادا کرنے پڑے گا جس نے کسی کو دھوکا دیا، حضرت عمر، علی اور ابن عباس (رض) کا یہی فیصلہ ہے۔
3 hadiths
خاوند غلام ہو اور لونڈی کو آزاد کردیا جائے
19 hadiths
جن کا گمان ہے کہ جب بریرہ آزاد ہوئی تو اس کا خاوند آزاد تھا
9 hadiths
اختیار کے وقت کا بیان
4 hadiths
آزاد کردہ لونڈی سے خاوند غلام نے مجامعت کرلی اور لونڈی نے جہالت کا دعویٰ کردیا امام شافعی (رح) کے اس بارے میں دو قول ہیں 1 اگر وہ قسم اٹھائے تو اس کو اختیار ہے یہ مجھے زیادہ محبوب ہے۔ 2 اس کو کوئی اختیار نہیں ہے۔
1 hadith
آزاد کردہ لونڈی کو فراق کا اختیار ہے جب خاوند نے مجامعت نہ کی ہو اور اس کے لیے حق مہر بھی نہ ہوگا
1 hadith
ایسا مرد جو جماع پر قدرت نہ رکھتا ہو اس کی مدت کا بیان
12 hadiths
میاں بیوی مجامعت کے بارے میں اختلاف کرتے ہیں اگر عورت ثیبہ ہے تو مرد کی بات معتبر ہے امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : وہ نکاح فسخ کرنا چاہتی ہے اور مرد کے ذمہ قسم ہے۔
2 hadiths
عزل کا بیان
21 hadiths
آزاد عورت سے اس کی اجازت لو اور لونڈی سے بغیر اجازت کے اور جو اس کے بارے میں منقول ہے
4 hadiths
جس نے عزل کو مکروہ جانا اور اس کے بارے میں مختلف روایات اور جو اس کی کراہیت کے بارے میں منقول ہے
4 hadiths