Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 42 · Chapter 2796

نکاح کا بیان

ترجمہ نہیں ہے

10 hadiths in this chapter

13435

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13435

Sahih

(۱۳۴۲۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ : إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَرَّاقُ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ عَطَائٍ قَالَ : حَضَرْنَا مَعَ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا جَنَازَۃَ مَیْمُونَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا زَوْجِ النَّبِیِّ -ﷺ- بِسَرِفَ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ ہَذِہِ مَیْمُونَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا إِذَا رَفَعْتُمْ نَعْشَہَا فَلاَ تُزَعْزِعُوا وَلاَ تُزَلْزِلُوا ارْفُقُوا فَإِنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَانَ عِنْدَہُ تِسْعُ نِسْوَۃٍ یَقْسِمُ لِثَمَانٍ وَوَاحِدَۃٌ لَمْ یَکُنْ یَقْسِمُ لَہَا۔ قَالَ عَطَاء ٌ : وَالَّتِی لَمْ یَکُنْ یَقْسِمُ لَہَا صَفِیَّۃُ۔ أَخْرَجَاہُ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ ابْنِ جُرَیْجٍ ہَکَذَا یَقُولُ عَطَاء ٌ : إِنَّ الَّتِی لَمْ یَقْسِمْ لَہَا صَفِیَّۃُ۔ وَالأَخْبَارُ الْمَوْصُولَۃُ تَدُلُّ عَلَی أَنَّہَا سَوْدَۃُ حَیْثُ وَہَبَتْ یَوْمَہَا مِنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا۔ [صحیح۔ بخاری ۵۰۶۷۔ مسلم ۱۴۶۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٤٢٩) عطاء کہتے ہیں کہ ہم ابن عباس (رض) کے ساتھ میمونہ کے جنازے میں گئے، سدف نامی جگہ میں، ابن عباس (رض) نے کہا کہ یہ میمونہ (رض) ہے۔ جب اس کی میت کو اٹھاؤ تو تم زیادہ حرکت نہ دو اور نہ ہلاؤ بلکہ نرمی سے لے کر جاؤ، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نو بیویاں تھیں، باری لگاتے آٹھ کی اور ایک کی باری نہ لگاتے تھے۔ عطاء کہتے ہیں کہ جس کی باری نہیں لگاتے تھے وہ صفیہ (رض) تھیں۔ بقیہ موصول شدہ روایات اس پر دلالت کرتی ہیں کہ وہ سودہ تھیں ۔ انھوں نے اپنا دن عائشہ کو ہدیہ کردیا تھا۔

13436

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13436

Sahih

(۱۳۴۳۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَضْلِ بْنِ مُحَمَّدٍ الشَّعْرَانِیُّ حَدَّثَنَا جَدِّی حَدَّثَنِی ابْنُ أَبِی أُوَیْسٍ حَدَّثَنِی سُلَیْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ قَالَ أَخْبَرَنِی أَبِی عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَانَ یَسْأَلُ فِی مَرَضِہِ الَّذِی مَاتَ فِیہِ أَیْنَ أَنَا غَدًا أَیْنَ أَنَا غَدًا یُرِیدُ یَوْمَ عَائِشَۃَ فَأَذِنَ لَہُ أَزْوَاجُہُ یَکُونُ حَیْثُ شَائَ فَکَانَ فِی بَیْتِ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا حَتَّی مَاتَ عِنْدَہَا -ﷺ- قَالَتْ عَائِشَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا فَمَاتَ فِی الْیَوْمِ الَّذِی کَانَ یَدُورُ عَلَیَّ فِی بَیْتِی فَقُبِضَ وَإِنَّ رَأْسَہُ لَبَیْنَ سَحْرِی وَنَحْرِی وَخَالَطَ رِیقُہُ رِیقِی قَالَتْ دَخَلَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِی بَکْرٍ وَمَعَہُ سِوَاکٌ یَسْتَنُّ بِہِ فَنَظَرَ إِلَیْہِ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فَقُلْتُ لَہُ : أَعْطِنِی ہَذَا السِّوَاکَ یَا عَبْدَ الرَّحْمَنِ فَأَعْطَانِیہِ فَقَضَمْتُہُ ثُمَّ مَضَغْتُہُ فَأَعْطَیْتُہُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- فَاسْتَنَّ بِہِ وَہُوَ مُسْتَنِدٌ إِلَی صَدْرِی -ﷺ-۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ أَبِی أُوَیْسٍ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ ہِشَامٍ۔ [صحیح۔ بخاری ۴۴۵۰۔ مسلم ۱۴۶۳]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣١٣٠) عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس مرض میں سوال کرتے تھے جس میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فوت ہوئے کہ میں کل کہاں ہوں گا ؟ میں کل کہاں ہوں گا ؟ وہ عائشہ (رض) کا ارادہ کرتے تھے، یعنی ان کی باری کا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیویوں نے اجازت دے دی کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جہاں چاہیں رہ سکتے ہیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی وفات بھی عائشہ (رض) کے گھر میں ہوئی، سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس دن فوت ہوئے جب باری میری تھی، میرے گھر میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فوت کیا گیا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا سر مبارک میرے سینے اور ٹھوڑی کے درمیان تھا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی تھوک اور میری تھوک بھی مل گئی، فرماتی ہیں کہ ابوبکر بن عبدالرحمن داخل ہوئے اور ان کے پاس مسواک تھی جو وہ کر رہے تھے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کی طرف دیکھا، میں نے کہا : اے عبدالرحمن ! مجھے مسواک دینا، میں نے اس کو نرم کیا، پھر اس کو چبایا اور میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دے دیا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مسواک کیا، اس حال میں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میرے سینے سے ٹیک لگانے والے تھے۔

13437

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13437

Zaeef

(۱۳۴۳۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ وَأَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ قَالاَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَبَّادٍ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ الأَحْوَلُ عَنْ مُعَاذَۃَ الْعَدَوِیَّۃِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یَسْتَأْذِنُنَا فِی یَوْمِ إِحْدَانَا بَعْدَ مَا أُنْزِلَتْ {تُرْجِی مَنْ تَشَائُ مِنْہُنَّ وَتُؤْوِی إِلَیْکَ مَنْ تَشَائُ } فَقَالَتْ لَہَا مُعَاذَۃُ : فَمَا کُنْتِ تَقُولِینَ لِرَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- إِذَا اسْتَأْذَنَ قَالَتْ : أَقُولُ إِنْ کَانَ ذَاکَ إِلَیَّ لَمْ أُوثِرْ عَلَی نَفْسِی أَحَدًا۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ عَنْ سُرَیْجِ بْنِ یُونُسَ عَنْ عَبَّادِ بْنِ عَبَّادٍ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہِ : وَکَانَ إِذَا أَرَادَ سَفَرًا أَقْرَعَ بَیْنَہُنَّ فَأَیَّتُہُنَّ خَرَجَ سَہْمُہَا خَرَجَ بِہَا۔[بخاری ۴۷۸۹۔ مسلم ۱۴۷۶]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٤٣١) عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ ہم کو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک دن اس آیت کے نازل ہونے کے بعد اجازت دی : { تُرْجِی مَنْ تَشَائُ مِنْہُنَّ وَتُؤْوِی إِلَیْکَ مَنْ تَشَائُ } [الاحزاب ] معاذۃ نے کہا کہ پھر تم نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کیا کہا، جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تمہیں اجازت دی تو حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے علاوہ میں اپنے اوپر کسی کو ترجیح نہیں دیتی۔

13438

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13438

Zaeef

(۱۳۴۳۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ ہَانِئٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی الشَّہِیدُ حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِیعِ الْعَتَکِیُّ حَدَّثَنَا فُلَیْحُ بْنُ سُلَیْمَانَ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ الزُّہْرِیِّ عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ وَسَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ وَعَلْقَمَۃَ بْنِ وَقَّاصٍ وَعُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُتْبَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ -ﷺ- وَرَضِیَ عَنْہَا قَالَتْ : کَانَ النَّبِیُّ -ﷺ- إِذَا أَرَادَ أَنْ یَخْرُجَ سَفَرًا أَقْرَعَ بَیْنَ أَزْوَاجِہِ فَأَیَّتُہُنَّ خَرَجَ سَہْمُہَا خَرَجَ بِہَا مَعَہُ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ وَمُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الرَّبِیعِ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : فَہَذَا لِکُلِّ مَنْ لَہُ أَزْوَاجٌ مِنَ النَّاسِ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَضِیَ اللَّہُ تَعَالَی عَنْہُ وَمِنْ ذَلِکَ أَنَّہُ أَرَادَ فِرَاقَ سَوْدَۃَ فَقَالَتْ : لاَ تُفَارِقْنِی وَدَعْنِی حَتَّی یَحْشُرَنِی اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ فِی أَزْوَاجِکَ وَأَنَا أَہَبُ یَوْمِی وَلَیْلَتِی لأُخْتِی عَائِشَۃَ۔ [بخاری، مسلم ۱۴۷۶]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٤٣٢) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب سفر کا ارادہ کرتے تو اپنی بیویوں کے درمیان قرعہ اندازی کرتے تھے جس بیوی کا قرعہ نکل آتا اس کو اپنے ساتھ لے جاتے۔

13439

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13439

Zaeef

(۱۳۴۳۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عِیسَی بْنِ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ أَبِی طَالِبٍ وَعَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالاَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ أَخْبَرَنَا جَریِرٌ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ : مَا رَأَیْتُ امْرَأَۃً فِی مِسْلاَخِہَا مِثْلَ سَوْدَۃَ مِنِ امْرَأَۃٍ فِیہَا حِدَّۃٌ فَلَمَّا کَبِرَتْ قَالَتْ : یَا رَسُولَ اللَّہِ جَعَلْتُ یَوْمِی مِنْکَ لِعَائِشَۃَ فَکَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یَقْسِمُ لِعَائِشَۃَ یَوْمَیْنِ یَوْمَہَا وَیَوْمَ سَوْدَۃَ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ زُہَیْرِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَریِرٍ وَأَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مُخْتَصَرًا مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ ہِشَامٍ۔ [بخاری ۵۲۱۲۔ مسلم ۱۴۶۳]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٤٣٣) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ میں نے سودہ (رض) سے بڑھ کر کسی کو مضبوط جسم والی نہیں دیکھا، جس میں تیزی ہو۔ جب وہ بوڑھی ہوگئی تو اس نے کہا : اے اللہ کے رسول ! میں اپنی باری عائشہ کو دیتی ہوں تو اللہ کے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عائشہ (رض) کے لیے دو دن مقرر کرتے، ایک ان کا اپنا اور ایک سودہ (رض) کا۔

13440

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13440

Zaeef

(۱۳۴۳۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَہَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُونُسَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِی الزِّنَادِ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ قَالَ قَالَتْ عَائِشَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : یَا ابْنَ أُخْتِی کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- لاَ یُفَضِّلُ بَعْضَنَا عَلَی بَعْضٍ فِی الْقَسْمِ مِنْ مُکْثِہِ عِنْدَنَا وَکَانَ قَلَّ یَوْمٌ إِلاَّ وَہُوَ یَطُوفُ عَلَیْنَا جَمِیعًا فَیَدْنُو مِنْ کُلِّ امْرَأَۃٍ مِنْ غَیْرِ مَسِیسٍ حَتَّی یَبْلُغَ الَّذِی ہُوَ یَوْمُہَا فَیَبِیتُ عِنْدَہَا وَلَقَدْ قَالَتْ سَوْدَۃُ بِنْتُ زَمْعَۃَ حِینَ أَسَنَّتْ وَفَرِقَتْ أَنْ یُفَارِقَہَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : یَا رَسُولَ اللَّہِ یَوْمِی لِعَائِشَۃَ فَقَبِلَ ذَلِکَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- مِنْہَا قَالَ تَقُولُ فِی ذَلِکَ : أَنْزَلَ اللَّہُ تَعَالَی وَفِی أَشْبَاہِہَا أُرَاہُ قَالَ {وَإِنِ امْرَأَۃٌ خَافَتْ مِنْ بَعْلِہَا نُشُوزًا} الآیَۃَ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٤٣٤) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ اے میری بھتیجی ! نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تقسیم میں کسی کو کسی پر فضیلت نہیں دیتے تھے اور بہت کم یہ بات ہوتی کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تمام بیویوں کے پاس اکٹھا چلے جاتے اور ہر عورت کے قریب جاتے بغیر چھونے کے یہاں تک کہ وہ دن آجاتا، جس دن اس کی باری ہوتی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کے پاس رات گزارتے۔ البتہ جب سودہ (رض) بوڑھی ہوگئی اور اس نے سمجھا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس سے علیحدہ ہوجائیں گے تو اس نے کہا کہ میری باری عائشہ (رض) کو دے دیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کی یہ بات قبول کرلی۔

13441

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13441

Zaeef

(۱۳۴۳۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- طَلَّقَ سَوْدَۃَ فَلَمَّا خَرَجَ إِلَی الصَّلاَۃِ أَمْسَکَتْ بِثَوْبِہِ فَقَالَتْ : مَا لِی فِی الرِّجَالِ حَاجَۃٌ لَکِنِّی أُرِیدُ أَنْ أُحْشَرَ فِی أَزْوَاجِکَ قَالَ فَرَجَعَہَا وَجَعَلَ یَوْمَہَا لِعَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا فَکَانَ یَقْسِمُ لَہَا بِیَوْمِہَا وَیَوْمِ سَوْدَۃَ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہِ : وَقَدْ فَعَلَتِ ابْنَۃُ مُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَۃَ شَبِیہًا بِہَذَا حِینَ أَرَادَ زَوْجُہَا طَلاَقَہَا۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٤٣٥) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سودہ (رض) کو طلاق دی، جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز کے لیے نکلے تو اس نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کپڑے سے پکڑ لیا اس نے کہا کہ مجھے کسی آدمی کی ضرورت نہیں ہے، میں چاہتی ہوں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیوی بن کر اٹھوں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے رجوع کرلیا اور اس کی باری عائشہ (رض) کے لیے مقرر کردی، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کے لیے دو دن تقسیم کیے، ایک دن ان کا اور ایک سودہ (رض) کا۔

13442

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13442

Sahih

(۱۳۴۳۶) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ یُوسُفَ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ ابْنُ الأَعْرَابِیِّ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ قَالَ : کَانَتِ ابْنَۃُ مُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَۃَ عِنْدَ رَافِعِ بْنِ خَدِیجٍ فَکَرِہَ مِنْہَا إِمَّا کِبَرًا وَإِمَّا غَیْرَ ذَلِکَ فَأَرَادَ طَلاَقَہَا فَقَالَتْ : لاَ تُطَلِّقْنِی وَأَمْسِکْنِی وَاقْسِمْ لِی مَا شِئْتَ فَاصْطَلَحَا عَلَی صُلْحٍ فَجَرَتِ السَّنَّۃُ بِذَلِکَ وَنَزَلَ الْقُرْآنُ {وَإِنِ امْرَأَۃٌ خَافَتْ مِنْ بَعْلِہَا نُشُوزًا أَوْ إِعْرَاضًا} ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٤٣٦) رافع بن خدیج فرماتے ہیں : آپ نے انھیں بڑھاپے یا کسی اور وجہ سے ناپسند کیا تو انھیں طلاق دینے کا ارادہ کیا۔ اس نے کہا : مجھے طلاق مت دیجیے اور میرے لیے جب چاہیے تقسیم فرما لیجیے۔ پھر آپ دونوں نے صلح کرلی، پھر یہ سنت جاری ہوگئی اور یہ آیت نازل ہوئی : { وَإِنِ امْرَأَۃٌ خَافَتْ مِنْ بَعْلِہَا نُشُوزًا أَوْ إِعْرَاضًا } ۔

13443

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13443

Zaeef

(۱۳۴۳۷) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا أَنَسُ بْنُ عِیَاضٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ زَیْنَبَ بِنْتِ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ أُمِّ حَبِیبَۃَ بِنْتِ أَبِی سُفْیَانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ : یَا رَسُولَ اللَّہِ ہَلْ لَکَ فِی أُخْتِی بِنْتِ أَبِی سُفْیَانَ فَقَالَ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- : فَاعِلٌ مَاذَا؟ ۔ قَالَتْ : تَنْکِحُہَا قَالَ : أُخْتُکِ ۔ قَالَتْ : نَعَمْ قَالَ : أَوَتُحِبِّینَ ذَلِکَ ۔ قَالَتْ : نَعَمْ لَسْتُ لَکَ بِمُخْلِیَۃٍ وَأَحَبُّ مَنْ شَرِکَنِی فِی خَیْرٍ أُخْتِی قَالَ : فَإِنَّہَا لاَ تَحِلُّ لِی ۔ قَالَتْ فَقُلْتُ : فَوَاللَّہِ لَقَدْ أُخْبِرْتُ أَنَّکَ تَخْطُبُ ابْنَۃَ أَبِی سَلَمَۃَ قَالَ : ابْنَۃَ أُمِّ سَلَمَۃَ ۔ قَالَتْ : نَعَمْ قَالَ : فَوَاللَّہِ لَوْ لَمْ تَکُنْ رَبِیبَتِی فِی حَجْرِی مَا حَلَّتْ لِی إِنَّہَا لاَبْنَۃُ أَخِی مِنَ الرَّضَاعَۃِ أَرْضَعَتْنِی وَأَبَاہَا ثُوَیْبَۃُ فَلاَ تَعْرِضْنَ عَلَیَّ بَنَاتِکُنَّ وَلاَ أَخَوَاتِکُنَّ ۔ أَخْرَجَاہُ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ ہِشَامٍ وَالزُّہْرِیِّ عَنْ عُرْوَۃَ۔ [بخاری، مسلم ۱۴۴۹]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٤٣٧) ام حبیبہ بنت ابوسفیان فرماتی ہیں کہ اے اللہ کے رسول ! کیا آپ ہماری بہن سفیان کی بیٹی کا ارادہ رکھتے ہیں، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کہا : کیا مطلب ؟ اس نے کہا : آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان سے شادی کریں گے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کہا : جو تیری بہن ہے۔ آپ نے کہا : کیا تو پسند کرتی ہے ؟ اس نے کہا : جی ہاں۔ میں خود غرض نہیں ہوں اور مجھے یہ زیادہ پسند ہے کہ میری بہن شادی کرے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ میرے لیے حلال نہیں ہے۔ میں نے کہا : مجھے پتا چلا ہے کہ آپ ابوسلمہ کی بیٹی سے شادی کرنے والے ہیں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کہا : ابو سلمہ کی بیٹی ؟ ام المومنین نے کہا : جی ہاں۔ آپ نے کہا : قسم بخدا اگر وہ میری پرورش میں گود میں نہ ہوتی تو وہ میرے لیے حلال ہوتی، وہ میرے رضاعی بھائی کی بیٹی ہے مجھے اور اس کے باپ کو ثوبیہ نے دودھ پلایا ہے، میرے پاس اپنی بیٹیوں اور بہنوں کے شادی کے پیغام نہ بھیجا کرو۔

13444

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13444

Zaeef

(۱۳۴۳۸) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو عَمْرِو بْنُ أَبِی جَعْفَرٍ أَخْبَرَنَا أَبُو یَعْلَی حَدَّثَنَا زُہَیْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَیْدَۃَ عَنْ أَبِی عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیِّ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ قُلْتُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ مَا لَکَ تَنَوَّقُ فِی قُرَیْشٍ وَتَدَعُنَا قَالَ : وَعِنْدَکُمْ شَیْء ٌ ۔ قَالَ قُلْنَا : نَعَمِ ابْنَۃُ حَمْزَۃَ قَالَ فَقَالَ : إِنَّہَا لاَ تَحِلُّ لِی ہِیَ ابْنَۃُ أَخِی مِنَ الرَّضَاعَۃِ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ زُہَیْرِ بْنِ حَرْبٍ۔ [مسلم ۱۴۴۶]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٤٣٨) حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! آپ قریش میں زیادہ عمدگی پاتے ہیں اور ہمیں چھوڑ دیتے ہیں ‘ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کہا : کیا تمہارے پاس کچھ ہے ؟ ہم نے کہا : جی ہاں، حمزہ (رض) کی بیٹی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کہا : وہ میرے رضاعی بھائی کی بیٹی ہے، میرے لیے حلال نہیں۔