Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 42 · Chapter 2829

نکاح کا بیان

سر کا بوسہ لینے کا بیان

1 hadith in this chapter

13585

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13585

Sahih

(۱۳۵۷۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا ہِشَامُ بْنُ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ فِی قِصَّۃِ الإِفْکِ ثُمَّ قَالَ تَعْنِی النَّبِیَّ -ﷺ- : أَبْشِرِی یَا عَائِشَۃُ فَإِنَّ اللَّہَ قَدْ أَنْزَلَ عُذْرَکِ ۔ وَقَرَأَ عَلَیْہَا الْقُرْآنَ فَقَالَ أَبَوَایَ : قُومِی فَقَبِّلِی رَأْسَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَقُلْتُ : أَحْمَدُ اللَّہَ لاَ إِیَّاکُمَا۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٥٧٩) سیدہ عائشہ (رض) واقعہ افک کے بارے میں فرماتی ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے عائشہ ! تیرے لیے خوشخبری ہے؛ کیونکہ اللہ پاک نے تیرا عذر نازل کیا ہے اور قرآن پڑھا تو میرے والدین نے کہا : اے عائشہ اٹھو اور آپ کے سر کا بوسہ لے لو تو میں نے کہا : میں اللہ تعالیٰ کی تعریف کروں گی نہ کہ آپ لوگوں کی۔