Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 42 · Chapter 2898

نکاح کا بیان

جو کہتا ہے کہ ان دونوں (ماں، بیٹی) کو جمع کرنا جائز ہے

3 hadiths in this chapter

13957

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13957

Sahih

(۱۳۹۵۱) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُکْرَمٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا یُونُسُ عَنِ الزُّہْرِیِّ قَالَ أَخْبَرَنِی غَیْرُ وَاحِدٍ : أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ جَعْفَرٍ جَمَعَ بَیْنَ بِنْتِ عَلِیٍّ وَامْرَأَۃِ عَلِیٍّ ثُمَّ مَاتَتْ بِنْتٌ لِعَلِیٍّ فَتَزَوَّجَ عَلَیْہَا بِنْتًا لِعَلِیٍّ أُخْرَی۔ وَقَدْ رَوَاہُ ابْنُ أَبِی ذِئْبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مِہْرَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ جَعْفَرٍ بِنَحْوِہِ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٩٥١) حضرت عبداللہ بن جعفر نے حضرت علی (رض) کی بیٹی اور ان کی بیوی کو ایک نکاح میں رکھا۔ پھر حضرت علی (رض) کی بیٹی فوت ہوگئی تو انھوں نے ان کی دوسری بیٹی سے شادی کرلی۔

13958

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13958

Sahih

(۱۳۹۵۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُوالْفَضْلِ بْنُ خَمِیرُوَیْہِ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا جَرِیرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ عَنْ مُغِیرَۃَ عَنْ قُثَمَ مَوْلَی آلِ الْعَبَّاسِ قَالَ : جَمَعَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ بَیْنَ لَیْلَی بِنْتِ مَسْعُودٍ النَّہْشَلِیَّۃِ وَکَانَتِ امْرَأَۃَ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَبَیْنَ أُمِّ کُلْثُومٍ بِنْتِ عَلِیٍّ لِفَاطِمَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا فَکَانَتَا امْرَأَتَیْہِ۔ وَیُذْکَرُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِیرِینَ : أَنَّ رَجُلاً مِنْ أَہْلِ مِصْرَ کَانَتْ لَہُ صُحْبَۃٌ یُقَالُ لَہُ جَبَلَۃُ جَمَعَ بَیْنَ امْرَأَۃِ رَجُلٍ وَابْنَتِہِ مِنْ غَیْرِہَا وَعَنْ أَیُّوبَ أَنَّہُ قَالَ : نُبِّئْتُ أَنَّ سَعْدَ بْنَ قَرْحَا رَجُلٌ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- جَمَعَ بَیْنَ امْرَأَۃِ رَجُلٍ وَابْنَتِہِ مِنْ غَیْرِہَا۔[صحیح۔ اخرجہ سعید بن منصور ۱۰۱۱]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٩٥٢) قثم مولاٰ ابن عباس فرماتے ہیں کہ عبداللہ بن جعفر نے لیلیٰ بنت مسعود نہشلیہ جو حضرت علی کی بیوی تھی اور ام کلثوم جو حضرت علی کی بیٹی تھی حضرت فاطمہ سے دونوں کو اپنے نکاح میں رکھا۔ (ب) محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ اہل مصر کا ایک شخص جس کو جبلہ کہا جاتا تھا اور وہ صحابی تھے۔ انھوں نے ایک شخص کی بیوی اور بیٹی کو ایک نکاح میں رکھا جو کسی دوسری بیوی سے تھی۔ (ج) حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ سعد بن قرحاً جو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صحابی ہیں، انھوں نے ایک شخص کی بیوی اور اس کی بیٹی جو کسی دوسری بیوی سے تھی دونوں کو ایک نکاح میں جمع کیا۔

13959

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13959

Sahih

(۱۳۹۵۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ أَنَّہُ سَمِعَ الْحَسَنُ بْنَ مُحَمَّدٍ یَقُولُ : جَمَعَ ابْنُ عَمٍّ لِی بَیْنَ ابْنَتِیْ عَمٍّ لَہُ فَأَصْبَحَ النِّسَائُ لاَ یَدْرِینَ أَیْنَ یَذْہَبْنَ۔ قَالَ أَحْمَدُ رَحِمَہُ اللَّہُ یَعْنِی ابْنَتِی عَمَّیْنِ لَہُ۔ [صحیح۔ اخرجہ الشافعی فی الام ۴/ ۶]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٩٥٣) حضرت حسن بن محمد فرماتے ہیں کہ میرے چچا کے بیٹے نے اپنے چچا کی دو بیٹیاں اپنے نکاح میں جمع کر رکھی تھیں، عورتیں جاتی تو وہ نہیں جانتی تھیں کہ وہ کدھر جائیں۔ احمد (رح) فرماتے ہیں : اپنے دو چچاؤں کی بیٹیاں۔