Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 42 · Chapter 2859

نکاح کا بیان

کفو میں خوشحالی کے اعتبار کا بیان

4 hadiths in this chapter

13780

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13780

Sahih

(۱۳۷۷۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبْدُوسٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ الدَّارِمِیُّ حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِیُّ فِیمَا قَرَأَ عَلَی مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یَزِیدَ مَوْلَی الأَسْوَدِ بْنِ سُفْیَانَ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ فَاطِمَۃَ بِنْتِ قَیْسٍ أَنَّ أَبَا عَمْرِو بْنَ حَفْصٍ طَلَّقَہَا الْبَتَّۃَ وَہُوَ غَائِبٌ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ إِلَی أَنْ قَالَتْ: فَلَمَّا حَلَلْتُ ذَکَرْتُ لَہُ یَعْنِی النَّبِیَّ -ﷺ- أَنَّ مُعَاوِیَۃَ وَأَبَا جَہْمٍ خَطَبَانِی فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : أَمَّا أَبُو جَہْمٍ فَلاَ یَضَعُ عَصَاہُ عَنْ عَاتَقِہِ وَأَمَّا مُعَاوِیَۃُ فَصُعْلُوکٌ لاَ مَالَ لَہُ انْکِحِی أُسَامَۃَ بْنَ زَیْدٍ ۔ قَالَتْ فَکَرِہْتُہُ ثُمَّ قَالَ : انْکِحِی أُسَامَۃَ ۔ فَنَکَحْتُہُ فَجَعَلَ اللَّہُ فِیہِ خَیْرًا وَاغْتَبَطْتُ بِہِ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی عَنْ مَالِکٍ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۴۸۰]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٧٧٤) فاطمہ بنت قیس فرماتی ہیں کہ ابو عمرو بن حفص نے اپنی عدم موجودگی میں طلاق بتہ دے دی۔ اس نے حدیث کو ذکر کیا۔ جب میں حلال ہوگی (یعنی عدت پوری ہوگئی) تو میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے تذکرہ کیا کہ معاویہ اور ابوجہم نے مجھے نکاح کا پیغام دیا ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ابو جہم اپنے کندھے سے عصا نہیں اتارتا۔ 1 ہاتھ مارتا ہے 2 یا سفروں میں رہتا ہے اور معاویہ فقیر آدمی ہے اس کے پاس مال نہیں ہے، آپ اسامہ بن زید سے نکاح کرلیں۔ کہتی ہیں : میں نے اس کو ناپسند کیا۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اسامہ سے نکاح کرلو۔ میں نے اسامہ سے نکاح کرلیا تو اللہ نے اس میں برکت ڈال دی اور مجھ پر رشک کیا جاتا تھا۔

13781

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13781

Sahih

(۱۳۷۷۵) أَخْبَرَنَا السَّیِّدُ أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ دَاوُدَ الْعَلَوِیُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ الشَّرْقِیِّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرِ بْنِ الْحَکَمِ الْعَبْدِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ وَاقِدٍ حَدَّثَنِی أَبِی حَدَّثَنِی عَبْدُ اللَّہِ بْنُ بُرَیْدَۃَ قَالَ سَمِعْتُ أَبِی بُرَیْدَۃَ یَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : إِنَّ أَحْسَابَ أَہْلِ الدُّنْیَا ہَذَا الْمَالُ ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ زَیْدُ بْنُ الْحُبَابِ وَعَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ شَقِیقٍ عَنِ الْحُسَیْنِ بْنِ وَاقِدٍ۔ [حسن]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٧٧٥) حضرت ابوبریدہ (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا : دنیا والوں کا حسب یہ مال ہے۔

13782

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13782

Zaeef

(۱۳۷۷۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ الْمُنَادِی حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُؤَدِّبُ حَدَّثَنَا سَلاَّمُ بْنُ أَبِی مُطِیعٍ عَنْ قَتَادَۃَ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : الْحَسَبُ الْمَالُ وَالْکَرَمُ التَّقْوَی۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٧٧٦) حضرت سمرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : حسب مال ہے اور کرم تقویٰ ہے۔

13783

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13783

Zaeef

(۱۳۷۷۷) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ حَدَّثَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ الأَعْرَابِیِّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِیُّ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ حَمْشَاذٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مَسْلَمَۃَ (ح) قَالَ وَأَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِیہُ قَالَ قُرِئَ عَلَی عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ مُحَمَّدٍ وَہُوَ ابْنُ عَبْدِ اللَّہِ الرَّقَاشِیُّ حَدَّثَنَا أَبِی قَالاَ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ عَنِ الْعَلاَئِ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : کَرَمُ الْمَرْئِ دِینُہُ وَمُرُوئَ تُہُ عَقْلَہُ وَحَسَبُہُ خُلُقُہُ ۔ لَفْظُ حَدِیثِ أَبِی عَبْدِ اللَّہِ وَلَیْسَ فِی رِوَایَۃِ ابْنِ یُوسُفَ : وَمُرُوئَ تُہُ عَقْلُہُ ۔ وَرُوِیَ مِثْلُ ہَذَا عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ مِنْ قَوْلِہِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٧٧٧) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : آدمی کا کرم اس کا دین ہے اس کی مروت عقل ہے اور حسب اخلاق ہے۔ (ب) ابن یوسف کی روایت میں ہے کہ اس کی مروت عقل ہے۔