Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 42 · Chapter 2781

نکاح کا بیان

آپ کی بیٹیوں کی اولاد کی نسبت آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف ہے

4 hadiths in this chapter

13395

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13395

Sahih

(۱۳۳۸۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الصُّوفِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو خَیْثَمَۃَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ أَبِی مُوسَی عَنِ الْحَسَنِ عَنْ أَبِی بَکْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : إِنَّ ابْنِی ہَذَا سَیِّدٌ یَعْنِی الْحَسَنَ بْنَ عَلِیٍّ عَلَیْہِمَا السَّلاَمُ وَلَعَلَّ اللَّہَ أَنْ یُصْلِحَ بِہِ بَیْنَ فِئَتَیْنِ مِنَ المُسْلِمِینَ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ جَمَاعَۃٍ عَنْ سُفْیَانَ بْنِ عُیَیْنَۃَ وَقَدْ سَمَّی النَّبِیُّ -ﷺ- ابْنَہُ حِینَ وُلِدَ وَسَمَّی أَخَوَیْہِ بِذَلِکَ حِینَ وُلِدَا فَقَالَ لِعَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : مَا سَمَّیْتَ ابْنِی؟ [بخاری ۲۷۰۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٣٨٩) ابوبکرہ فرماتے ہیں کہ میں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے ہوئے سنا کہ میرا یہ بیٹا سردار ہے، یعنی حسن بن علی (رض) اور شاید مسلمانوں کی دو جماعتیں اس کی وجہ سے صلح کرلیں۔

13396

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13396

Sahih

(۱۳۳۹۰) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا ابْنُ رَجَائٍ حَدَّثَنَا إِسْرَائِیلُ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ح وَحَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الشَّیْبَانِیُّ بِالْکُوفَۃِ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ إِسْحَاقَ الزُّہْرِیُّ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ ہَانِئِ بْنِ ہَانِئٍ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : لَمَّا أَنْ وُلِدَ الْحَسَنُ سَمَّیْتُہُ حَرْبًا فَقَالَ لِی النَّبِیُّ -ﷺ- : مَا سَمَّیْتَ ابْنِی؟ ۔ قُلْتُ : حَرْبًا قَالَ : ہُوَ الْحَسَنُ ۔ فَلَمَّا أَنْ وُلِدَ الْحُسَیْنُ سَمَّیْتُہُ حَرْبًا فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : مَا سَمَّیْتَ ابْنِی؟ قُلْتُ: حَرْبًا قَالَ : ہُوَ الْحُسَیْنُ۔ فَلَمَّا أَنْ وُلِدَ مُحَسِّنٌ قَالَ: مَا سَمَّیْتَ ابْنِی۔ قُلْتُ: حَرْبًا۔ قَالَ : ہُوَ مُحَسِّنٌ۔ ثُمَّ قَالَ النَّبِیُّ -ﷺ-: إِنِّی سَمَّیْتُ بَنِیَّ ہَؤُلاَئِ بِتَسْمِیَۃِ ہَارُونَ بَنِیہِ شَبَّرًا وَشَبِیرًا وَمُشَبِّرًا۔ لَفْظُ حَدِیثِ یُونُسَ وَفِی رِوَایَۃِ إِسْرَائِیلَ: أَرُونِی ابْنِی مَا سَمَّیْتُمُوہُ ۔ وَالْبَاقِی بِمَعْنَاہُ۔ [ضعیف۔ احمد ۱/ ۹۸، ح ۷۶۹]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٣٩٠) علی (رض) فرماتے ہیں کہ جب حسن پیدا ہوئے تو میں نے ان کا نام حرب رکھا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نہیں بلکہ وہ حسن ہے اور جب حسین پیدا ہوئے تو آپ نے پوچھا : اس کا نام کیا ہے ؟ میں نے کہا : حرب۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نہیں، وہ حسین ہے۔ پھر جب محسن پیدا ہوئے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میرے بیٹے کا نام کیا ہے ؟ میں نے کہا : حرب تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نہیں بلکہ وہ محسن ہے، پھر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میں نے اپنے ان بیٹوں کے نام ہارون کے بیٹوں جیسے رکھے۔ اس کا شبر اور پھر شبیر اور پھر مبشر۔

13397

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13397

Sahih

(۱۳۳۹۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ وَأَبُو عَبْدِ اللَّہِ : الْحُسَیْنُ بْنُ عُمَرَ بْنِ بَرْہَانَ الْغَزَّالُ وَأَبُو الْحُسَیْنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ وَغَیْرُہُمْ قَالُوا حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَۃَ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ ثَابِتٍ الْجَزَرِیُّ عَنْ بُکَیْرِ بْنِ مِسْمَارٍ مَوْلَی عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ سَمِعْتُ عَامِرَ بْنَ سَعْدٍ یَقُولُ قَالَ سَعْدٌ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : نَزَلَ عَلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- الْوَحْیُ فَأَدْخَلَ عَلِیًّا وَفَاطِمَۃَ وَابْنَیْہَا تَحْتَ ثَوْبِہِ قَالَ : اللَّہُمَّ ہَؤُلاَئِ أَہْلِی وَأَہْلُ بَیْتِی ۔ [مسلم ۲۴۰۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٣٩١) سعد (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر وحی نازل ہوئی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے کپڑے کے نیچے علی، فاطمہ، حسن، حسین (رض) کو داخل کیا اور فرمایا : اے اللہ ! یہ میرے اہل میں سے ہیں اور میرے اہل بیت میں سے ہیں۔

13398

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13398

Sahih

(۱۳۳۹۲) وَرَوَی حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ عَنْ بُکَیْرِ بْنِ مِسْمَارٍ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : لَمَّا نَزَلَتْ ہَذِہِ الآیَۃُ {نَدْعُ أَبْنَائَ نَا وَأَبْنَائَ کُمْ وَنِسَائَ نَا وَنِسَائَ کُمْ} دَعَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَلِیًّا وَفَاطِمَۃَ وَحَسَنًا وَحُسَیْنًا فَقَالَ : اللَّہُمَّ ہَؤُلاَئِ أَہْلِی۔ حَدَّثَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ الْخُلْدِیُّ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ بَالُوَیْہِ قَالاَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ ہَارُونَ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ فَذَکَرَہُ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ۔ [ضعیف۔ دارقطنی]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٣٩٢) حضرت سعد فرماتے ہیں کہ جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر یہ آیت نازل ہوئی : { نَدْعُ أَبْنَائَ نَا وَأَبْنَائَ کُمْ وَنِسَائَ نَا وَنِسَائَ کُمْ } [اٰل عمران : ٦١] تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے علی، فاطمہ، حسن اور حسین (رض) کے لیے دعا کی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے اللہ ! یہ میرے اہل میں سے ہیں۔