Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 42 · Chapter 2916

نکاح کا بیان

جو شخص مسلمان ہو اور اس کے نکاح میں عیسائی عورت ہو

1 hadith in this chapter

14080

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14080

Sahih

(۱۴۰۷۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو النَّضْرِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَغْدَادِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْجَعْدِ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنِ الْحَکَمِ : أَنَّ ہَانِئَ بْنَ قَبِیصَۃَ قَدِمَ الْمَدِینَۃَ فَنَزَلَ عَلَی ابْنِ عَوْفٍ وَتَحْتَہُ أَرْبَعُ نِسْوَۃٍ نَصْرَانِیَّاتٍ فَأَسْلَمَ وَأَقَرَّہُنَّ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ مَعَہُ۔ قَالَ شُعْبَۃُ : وَسَأَلْتُ عَنْہُ بَعْضَ بَنِی شَیْبَانَ فَقَالَ : قَدِ اخْتُلِفَ عَلَیْنَا فِیہِ۔ [صحیح۔ اخرجہ ابن الجعد ۲۹۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٠٧٤) ہانی بن قبیصہ جب مدینہ آئے اور ابن عوف کے پاس ٹھہرے، ان کے نکاح میں ٤ عیسائی عورتیں تھیں، وہ اسلام لائے تو ان کے نکاح میں حضرت عمر (رض) نے ان عورتوں کو برقرار رکھا۔ شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے بعض بنو شیبان سے سوال کیا تو وہ کہنے لگے کہ اس میں اختلاف کیا گیا ہے۔