Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 42 · Chapter 2817

نکاح کا بیان

مسلمان عورت مسلمان عورتوں کے سوا کافر عورتوں کے لیے زینت ظاہر نہیں کرے گی، اللہ تعالیٰ نے فرمایا : یا اپنی عورتوں سے

3 hadiths in this chapter

13548

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13548

Sahih

(۱۳۵۴۲) أَخْبَرَنَاأَبُو نَصْرٍ : عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَۃَ الأَنْصَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو مَنْصُورٍ : الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ النَّضْرَوِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ یُونُسَ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ الْغَازِ بْنِ رَبِیعَۃَ الْجُرَشِیُّ عَنْ عُبَادَۃَ بْنِ نُسَیٍّ الْکِنْدِیِّ قَالَ : کَتَبَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ إِلَی أَبِی عُبَیْدَۃَ بْنِ الْجَرَّاحِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَمَّا بَعْدُ فَإِنَّہُ بَلَغَنِی أَنَّ نِسَائً مِنْ نِسَائِ الْمُسْلِمِینَ یَدْخُلْنَ الْحَمَّامَاتِ وَمَعَہُنَّ نِسَائُ أَہْلِ الْکِتَابِ فَامْنَعْ ذَلِکَ وَحُلْ دُونَہُ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٥٤٢) عمر بن خطاب (رض) نے ابوعبیدہ بن جراح کی طرف خط لکھا : حمدوثنا کے بعد ! مجھے یہ بات معلوم ہوئی کہ مسلمان عورتیں حمام میں نہاتی ہیں اور ان کے ساتھ اہل کتاب کی عورتیں بھی ہوتی ہیں، ان کو اس سے منع کرو اور دوسری (مسلمان عورتیں) جائز قرار دو ۔

13549

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13549

Sahih

(۱۳۵۴۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ أَخْبَرَنَا أَبُو مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ حَدَّثَنَا سَعِیدٌ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ عَیَّاشٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ الْغَازِ عَنْ عُبَادَۃَ بْنِ نُسَیٍّ عَنْ أَبِیہِ عَنِ الْحَارِثِ بْنِ قَیْسٍ قَالَ : کَتَبَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ إِلَی أَبِی عُبَیْدَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَمَّا بَعْدُ فَإِنَّہُ بَلَغَنِی أَنَّ نِسَائً مِنْ نِسَائِ الْمُسْلِمِینَ یَدْخُلْنَ الْحَمَّامَاتِ مَعَ نِسَائِ أَہْلِ الشِّرْکِ فَانْہَ مَنْ قِبَلَکَ عَنْ ذَلِکَ فَإِنَّہُ لاَ یَحِلُّ لاِمْرَأَۃٍ تُؤْمِنُ بِاللَّہِ وَالْیَوْمِ الآخِرِ أَنْ یَنْظُرَ إِلَی عَوْرَتِہَا إِلاَّ أَہْلُ مِلَّتِہَا۔[صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٥٤٣) عمر بن خطاب (رض) نے ابوعبیدہ بن جراح کی طرف خط لکھا : حمدوثنا کے بعد ! مجھے یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ مسلمان عورتیں مشرک لوگوں کی بیویوں کے ساتھ حمامات میں نہاتی ہیں۔ ان کو اس سے منع کرو؛ کیونکہ کسی عورت کے لیے جو اللہ اور آخرت پر ایمان رکھتی ہے جائز نہیں کہ وہ اس کی شرم گاہ دیکھے علاوہ اس عورت کے جو اس دین (ملت) سے ہو۔

13550

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13550

Sahih

(۱۳۵۴۴) قَالَ وَحَدَّثَنَا سَعِیدٌ حَدَّثَنَا جَرِیرٌ عَنْ لَیْثٍ عَنْ مُجَاہِدٍ قَالَ : لاَ تَضَعُ الْمُسْلِمَۃُ خِمَارَہَا عِنْدَ مُشْرِکَۃٍ وَلاَ تُقَبِّلُہَا لأَنَّ اللَّہَ تَعَالَی یَقُولُ { أَوْ نِسَائِہِنَّ } فَلَیْسَ مِنْ نِسَائِہِنَّ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٥٤٤) مجاہد کہتے ہیں کہ مسلمان عورت اپنی چادر کو مشرکہ عورت کے پاس نہ رکھے اور نہ اسے بوسہ دے؛ کیونکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا : { أَوْ نِسَائِہِنَّ } اور یہ (کافر عورتیں) ان کی عورتیں نہیں۔