Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 42 · Chapter 2854

نکاح کا بیان

دین میں برابر کی شرط کا بیان قال اللہ تعالیٰ : { وَلاَ تُنْکِحُوا الْمُشْرِکِینَ حَتَّی یُؤْمِنُوا } [البقرۃ ٢٢١] ” اور مت نکاح کرو شرک کرنے والوں کو یہاں تک کہ ایمان لائیں۔ “ { وَلاَ تَنْکِحُوا الْمُشْرِکَاتِ حَتَّی یُؤْمِنَّ }” اور مت نکاح کرو شرک کرنے وال

1 hadith in this chapter

13769

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13769

Zaeef

(۱۳۷۶۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ أَبِی عَرُوبَۃَ حَدَّثَنَا قَتَادَۃُ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ قَیْسِ بْنِ عُبَادٍ قَالَ : انْطَلَقْتُ أَنَا وَالأَشْتَرُ إِلَی عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقُلْنَا ہَلْ عَہِدَ إِلَیْکَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- شَیْئًا لَمْ یَعْہَدْہُ إِلَی النَّاسِ فَقَالَ : لاَ إِلاَّ مَا فِی کِتَابِی وَإِذَا فِیہِ : الْمُؤْمِنُونَ تَکَافَأُ دِمَاؤُہُمْ وَہُمْ یَدٌّ عَلَی مَنْ سِوَاہُمْ ۔ وَذَکَرَ الْحَدِیثَ۔[ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٧٦٣) قیس بن عباد فرماتے ہیں کہ میں اور اشتر حضرت علی (رض) کے پاس آئے اور ہم نے کہا : اے علی ! کیا آپ سے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وعدہ لیا تھا جو لوگوں سے نہ لیا ہو ؟ فرمانے لگے : نہیں لیکن جو میری اس کتاب میں ہے اور اس میں تھا کہ مسلمانوں کے خون آپس میں برابر ہیں اور اپنے غیر پر ایک ہاتھ کی مانند ہیں۔