Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 42 · Chapter 2748

نکاح کا بیان

اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اگر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) شرک کرتے تو آپ کے اعمال بھی ضائع ہوجاتے

1 hadith in this chapter

13302

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13302

Sahih

(۱۳۲۹۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو صَالِحِ بْنُ أَبِی طَاہِرٍ الْعَنْبَرِیُّ أَخْبَرَنَا جَدِّی یَحْیَی بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ عَنْ أَبِی سُفْیَانَ عَنْ جَابِرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : جَائَ أَعْرَابِیٌّ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ مَا الْمُوجِبَتَانِ؟ فَقَالَ : مَنْ مَاتَ لاَ یُشْرِکُ بِاللَّہِ شَیْئًا دَخَلَ الْجَنَّۃَ وَمَنْ مَاتَ یُشْرِکُ بِہِ شَیْئًا دَخَلَ النَّارَ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ وَغَیْرِہِ عَنْ أَبِی مُعَاوِیَۃَ۔ [صحیح۔ مسلم ۹۳]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٢٩٦) جابر (رض) فرماتے ہیں کہ ایک دیہاتی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا اور کہا : اے اللہ کے رسول ! واجب کرنے والی کیا چیز ہے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو بندہ اس حال میں مرگیا کہ وہ اللہ کے ساتھ شرک نہیں کرتا تھا، وہ جنت میں داخل ہوجائے گا اور جو اس حال میں مرا کہ وہ اللہ کے ساتھ شرک کرتا تھا وہ جہنم میں داخل ہوگا۔