Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 42 · Chapter 2928

نکاح کا بیان

حلالہ کے لیے نکاح کا بیان

12 hadiths in this chapter

14189

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14189

Sahih

(۱۴۱۸۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِیِّ عَنِ الْحَارِثِ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : لَعَنَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- الْحَالَّ وَالْمُحَلَّلَ لَہُ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤١٨٣) حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حلالہ کرنے والے اور کروانے والے پر لعنت کی ہے۔

14190

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14190

Sahih

(۱۴۱۸۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُونُسَ حَدَّثَنَا زُہَیْرٌ حَدَّثَنِی إِسْمَاعِیلُ عَنْ عَامِرٍ عَنِ الْحَارِثِ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ إِسْمَاعِیلُ وَأُرَاہُ قَدْ رَفَعَہُ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : لُعِنَ الْمُحِلُّ وَالْمُحَلَّلُ لَہُ ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤١٨٤) حضرت علی (رض) فرماتے ہیں۔ اسماعیل کہتے ہیں : میرا خیال ہے کہ وہ حدیث مرفوع نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حلالہ کرنے اور کروانے والے پر لعنت فرمائی ہے۔

14191

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14191

Sahih

(۱۴۱۸۵) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ : مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَی بْنِ الْفَضْلِ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الزُّبَیْرِیُّ : أَبُو أَحْمَدَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : جَنَاحُ بْنُ نَذِیرِ بْنِ جَنَاحٍ الْقَاضِی بِالْکُوفَۃِ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرِ بْنُ دُحَیْمٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَازِمٍ أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَیْمٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ أَبِی قَیْسٍ عَنِ الْہُزَیْلِ بْنِ شُرَحْبِیلَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ: لَعَنَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- الْوَاصِلَۃَ وَالْمُوتَصِلَۃَ وَالْوَاشِمَۃَ وَالْمُوتَشِمَۃَ وَآکِلَ الرِّبَا وَمُؤْکِلَہُ وَالْمُحِلَّ وَالْمُحَلَّلَ لَہُ۔ لَفْظُ حَدِیثِ أَبِی نُعَیْمٍ وَفِی رِوَایَۃِ الزُّبَیْرِیِّ : الْمَوْشُومَۃَ۔ وَقَالَ : الْمَوْصُولَۃَ۔ وَقَالَ : وَمُطْعِمَہُ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤١٨٥) ہذیل بن شرحبیل حضرت عبداللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس عورت پر لعنت فرمائی جو سر میں مصنوعی بال لگاتی ہے اور جو لگواتی ہے، جو سرمہ بھرتی اور بھرواتی ہے اور سود کھانے اور کھلانے والے پر، حلالہ کرنے اور کروانے والے پر لعنت فرمائی ہے اور زبیری کی روایت میں ہے کہ سرمہ بھروانے والی عورت پر بھی لعنت فرمائی اور فرمایا : بال لگوانے والی اور اس کو کھلانے والے پر بھی لعنت ہے۔

14192

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14192

Sahih

(۱۴۱۸۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا مُعَلَّی یَعْنِی ابْنَ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمِسْوَرِیُّ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنِ الْمَقْبُرِیِّ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : لَعَنَ اللَّہُ الْمُحِلَّ وَالْمُحَلَّلَ لَہُ ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤١٨٦) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ حلالہ کرنے اور کروانے والے پر لعنت کرتے ہیں۔

14193

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14193

Sahih

(۱۴۱۸۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ صَالِحٍ قَالَ سَمِعْتُ اللَّیْثَ بْنَ سَعْدٍ یَقُولُ قَالَ مِشْرَحُ بْنُ ہَاعَانَ أَبُو الْمُصْعَبِ سَمِعْتُ عُقْبَۃَ بْنَ عَامِرٍ یَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : أَلاَ أُخْبِرُکُمْ بِالتَّیْسِ الْمُسْتَعَارِ؟ ۔ قَالُوا : بَلَی یَا رَسُولَ اللَّہِ مَنْ ہُوَ؟ قَالَ : الْمُحِلَّ لَعَنَ اللَّہُ الْمُحِلَّ وَالْمُحَلَّلَ لَہُ ۔ [صحیح للفظ۔ لعن اللہ المحلل]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤١٨٧) حضرت عقبہ بن عامر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیا میں تمہیں ادھار لائے گئے سانڈ کے بارے میں بیان نہ کروں ؟ صحابہ (رض) نے کہا : اے اللہ کے رسول ! کیوں نہیں، وہ کون ہے ؟ فرمایا : حلالہ کرنے والا۔ اللہ نے حلالہ کرنے والے اور کروانے والے پر لعنت کی ہے۔

14194

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14194

Sahih

(۱۴۱۸۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْمُؤَمَّلِ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ بْنُ سَعْدٍ قَالَ سَمِعْتُ مِشْرَحَ بْنَ ہَاعَانَ یُحَدِّثُ عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ فَذَکَرَہُ۔ [صحیح للفظ۔ لعن اللہ المحلل]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤١٨٨) مشرح بن ہاعان حضرت عقبہ بن عمر (رض) سے روایت فرماتے ہیں۔

14195

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14195

Sahih

(۱۴۱۸۹) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ أَبِی مَرْیَمَ حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ : مُحَمَّدُ بْنُ مُطَرِّفٍ الْمَدَنِیُّ عَنْ عُمَرَ بْنِ نَافِعٍ عَنْ أَبِیہِ أَنَّہُ قَالَ : جَائَ رَجُلٌ إِلَی ابْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَسَأَلَہُ عَنْ رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَہُ ثَلاَثًا فَتَزَوَّجَہَا أَخٌ لَہُ عَنْ غَیْرِ مُؤَامَرَۃٍ مِنْہُ لِیُحِلَّہَا لأَخِیہِ ہَلْ تَحِلَّ لِلأَوَّلِ؟ قَالَ : لاَ إِلاَّ نِکَاحَ رَغْبَۃٍ کُنَّا نَعُدُّ ہَذَا سِفَاحًا عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ-۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤١٨٩) نافع اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک شخص حضرت ابن عمر (رض) کے پاس آیا اور ایسے آدمی کے متعلق سوال کیا جس نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دی تھیں تو اس کے بھائی نے بغیر مشورہ کے اس عورت سے شادی کرلی، تاکہ اپنے بھائی کے لیے حلال کر دے۔ کیا وہ پہلے کے لیے حلال ہے ؟ فرمانے لگے : نہیں، مگر نکاح رغبت سے ہو۔ وگرنہ اس نکاح کو ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دور میں زنا شمار کرتے تھے۔

14196

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14196

Sahih

(۱۴۱۹۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ أَبِی عَرُوبَۃَ عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ الْمُغِیرَۃِ بْنِ نَوْفَلٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا : أَنَّہُ سُئِلَ عَنْ تَحْلِیلِ الْمَرْأَۃِ لِزَوْجِہَا فَقَالَ : ذَاکَ السِّفَاحُ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤١٩٠) عبدالملک بن مغیرہ بن نوفل حضرت ابن عمر (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ ان سے عورت کو خاوند کے لیے حلال کرنے کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا : یہ زنا ہے۔

14197

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14197

Sahih

(۱۴۱۹۱) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَحْیَی السُّکَّرِیُّ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنِ الأَعْمَشِ عَنِ الْمُسَیَّبِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ قَبِیصَۃَ بْنِ جَابِرٍ قَالَ قَالَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : لاَ أُوتَی بِمُحِلٍّ وَلاَ مُحَلَّلٍ لَہُ إِلاَّ رَجَمْتُہُمَا۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤١٩١) قبیصہ بن جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے فرمایا : جو حلالہ کرنے اور کروانے والا میرے پاس لایا گیا، میں ان دونوں کو ہی رجم کر دوں گا۔

14198

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14198

Sahih

(۱۴۱۹۲) أَخْبَرَنَا أَبُوعَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُوبَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا مُعَلَّی بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا لَیْثُ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنِی مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِی مَرْزُوقٍ التُّجِیبِیِّ: أَنَّ رَجُلاً أَتَی عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فِی خِلاَفَتِہِ وَقَدْ رَکِبَ فَسَأَلَہُ فَقَالَ: إِنَّ لِی إِلَیْکَ حَاجَۃً یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ قَالَ: إِنِّی الآنَ مُسْتَعْجِلٌ فَإِنْ أَرَدْتَ أَنْ تَرْکَبَ خَلْفِی حَتَّی تَقْضِیَ حَاجَتَکَ۔ فَرَکِبَ خَلْفَہُ فَقَالَ: إِنَّ جَارًا لِی طَلَّقَ امْرَأَتَہُ فِی غَضَبِہِ وَلَقِیَ شِدَّۃً فَأَرَدْتُ أَنْ أَحْتَسِبَ بِنَفْسِی وَمَالِی فَأَتَزَوَّجَہَا ثُمَّ أَبْتَنِیَ بِہَا ثُمَّ أُطَلِّقَہَا فَتَرْجِعَ إِلَی زَوْجِہَا الأَوَّلِ فَقَالَ لَہُ عُثْمَانُ : لاَ تَنْکِحْہَا إِلاَّ نِکَاحَ رَغْبَۃٍ۔[حسن]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤١٩٢) ابو مرزوق تجیبی فرماتے ہیں کہ ایک شخص حضرت عثمان بن عفان (رض) کے دور حکومت میں ان کے پاس آیا اور وہ سوار تھا، اس نے کہا : اے امیرالمومنین ! مجھے آپ سے کام ہے، فرمانے لگے : مجھے جلدی ہے۔ اگر آپ میرے پیچھے سوار ہوجائیں اور میں آپ کی ضرورت پوری کر دوں گا، وہ شخص آپ کے پیچھے سوار ہوگیا، اس نے کہا : میرے ہمسائے نے اپنی بیوی کو غصہ میں طلاق دے دی ہے۔ اب وہ پریشان ہے، میں نے ارادہ کیا کہ میں نے نفس اور مال کو روکے رکھوں، پھر میں نے اس عورت سے شادی کرلی تاکہ وہ پہلے خاوند کے پاس واپس چلی جائے تو حضرت عثمان (رض) فرمانے لگے : رغبت سے نکاح کرو۔ وگرنہ درست نہیں ہے۔

14199

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14199

Zaeef

(۱۴۱۹۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ وَأَبُو بَکْرٍ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ حَدَّثَنَا أَبُو الأَسْوَدِ وَمُعَلَّی قَالاَ أَخْبَرَنَا ابْنُ لَہِیعَۃَ عَنْ بُکَیْرِ بْنِ الأَشَجِّ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ یَسَارٍ : أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ رُفِعَ إِلَیْہِ أَمْرُ رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَۃً لِیُحَلِّلَہَا لِزَوْجِہَا فَفَرَّقَ بَیْنَہُمَا وَقَالَ : لاَ تَرْجِعْ إِلَیْہِ إِلاَّ بِنِکَاحِ رَغْبَۃٍ غَیْرَ دُلْسَۃٍ۔[ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤١٩٣) حضرت سلیمان بن یسار فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان بن عفان کے پاس ایک آدمی کا معاملہ لایا گیا، جس نے کسی عورت سے نکاح اس غرض سے کیا تھا کہ اس کے خاوند کے لیے حلال کر دے تو انھوں نے دونوں میں تفریق پیدا کردی اور فرمایا : رغبت سے نکاح کرو اس کو اندھیرے میں رکھے بغیر۔

14200

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14200

Zaeef

(۱۴۱۹۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنِی عَلِیُّ بْنُ حَمْشَاذٍ أَخْبَرَنِی یَزِیدُ بْنُ الْہَیْثَمِ أَنَّ إِبْرَاہِیمَ بْنَ أَبِی اللَّیْثِ حَدَّثَہُمْ قَالَ حَدَّثَنَا الأَشْجَعِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنِ الزُّہْرِیِّ قَالَ : إِذَا کَانَ یَتَزَوَّجُہَا لِیُحِلَّہَا لَہُ فَہَذَا الْمُحِلُّ وَالْمُحَلَّلُ لَہُ فَلاَ یَنْبَغِی۔ [ضعیف جداً]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤١٩٤) زہری فرماتے ہیں کہ جب وہ اس سے شادی اس غرض سے کرے کہ وہ پہلے کے لیے حلال کرے تو یہ حلال کرنے اور کروانے والے ہیں، یہ درست نہیں ہے۔