Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 42 · Chapter 2939

نکاح کا بیان

آزاد کردہ لونڈی کو فراق کا اختیار ہے جب خاوند نے مجامعت نہ کی ہو اور اس کے لیے حق مہر بھی نہ ہوگا

1 hadith in this chapter

14294

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14294

Sahih

(۱۴۲۸۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَطَائٍ أَخْبَرَنَا سَعِیدٌ ہُوَ ابْنُ أَبِی عَرُوبَۃَ عَنْ عَبْدِ الْکَرِیمِ أَبِی أُمَیَّۃَ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا أَنَّہُ قَالَ فِی الأَمَۃِ إِذَا أُعْتِقَتْ قَبْلَ أَنْ یُدْخَلَ بِہَا فَاخْتَارَتْ نَفْسَہَا : فَلاَ شَیْئَ لَہَا لاَ یَجْتَمِعُ عَلَیْہِ أَنْ تَذْہَبَ نَفْسُہَا وَمَالُہُ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٢٨٨) حضرت عبداللہ بن عباس (رض) فرماتے ہیں : جب لونڈی کو دخول سے پہلے آزاد کردیا جائے تو اس کو اختیار ہے، اس لونڈی کے لیے کچھ بھی نہیں ہے کہ وہ اس کے نفس اور مال کو جمع کرے۔