Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 42 · Chapter 2807

نکاح کا بیان

کسی عورت کو رشتہ دیکھنے کے لیے بھیجنے کا حکم

1 hadith in this chapter

13507

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13507

Zaeef

(۱۳۵۰۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ حَمْشَاذٍ الْعَدْلُ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- أَرَادَ أَنْ یَتَزَوَّجَ امْرَأَۃً فَبَعَثَ بِامْرَأَۃٍ لِتَنْظُرَ إِلَیْہَا فَقَالَ : شُمِّی عَوَارِضَہَا وَانْظُرِی إِلَی عُرْقُوبَیْہَا ۔ قَالَ : فَجَائَ تْ إِلَیْہِمْ فَقَالُوا : أَلاَ نُغَدِّیکِ یَا أُمَّ فُلاَنٍ فَقَالَتْ : لاَ آکُلُ إِلاَّ مِنْ طَعَامٍ جَائَ تْ بِہِ فُلاَنَۃُ قَالَ : فَصَعِدَتْ فِی رَفٍّ لَہُمْ فَنَظَرَتْ إِلَی عُرْقُوبَیْہَا ثُمَّ قَالَتْ : قَبِّلِینِی یَا بُنَیَّۃُ قَالَ فَجَعَلَتْ تُقَبِّلُہَا وَہِیَ تَشُمُّ عَارِضَہَا قَالَ فَجَائَ تْ فَأَخْبَرَتْ۔ کَذَا رَوَاہُ شَیْخُنَا فِی الْمُسْتَدْرَکِ وَرَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ السِّجِسْتَانِیُّ فِی الْمَرَاسِیلِ عَنْ مُوسَی بْنِ إِسْمَاعِیلَ مُرْسَلاً مُخْتَصَرًا دُونَ ذِکْرِ أَنَسٍ۔ وَرَوَاہُ أَیْضًا أَبُو النُّعْمَانِ عَنْ حَمَّادٍ مُرْسَلاً وَرَوَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ کَثِیرٍ الصَّنْعَانِیُّ عَنْ حَمَّادٍ مَوْصُولاً وَرَوَاہُ عُمَارَۃُ بْنُ زَاذَانَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ مَوْصُولاً۔ [منکر]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٥٠١) حضرت انس (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک عورت سے شادی کا ارادہ کیا اور اسے دیکھنے کے لیے ایک عورت کو بھیجا اور اس سے کہا : اس کے رخساروں کو سونگھ لوں اور اس کی ایڑیوں کو دیکھ لوں۔ وہ ان کے پاس آئی تو انھوں نے کہا : اے فلاں کی ماں ! ہم تجھے کھانا کھلائیں، اس نے کہا : میں فلاں عورت کے ہاتھ سے کھانا کھاؤں گی تو وہ (کھانے لانے کے لیے) اوپر کمرے میں گئی تو اس کی ایڑیوں کو دیکھ لیا۔ پھر کہا : اے بیٹی ! مجھے بوسہ دو ۔ وہ بوسہ دے رہی تھی اور یہ اس کے رخسار سونگھ رہی تھی، پھر اس نے آکر بتلایا۔