Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 42 · Chapter 2766

نکاح کا بیان

جو عورت اپنے آپ کو ہبہ کر دے وہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے جائز ہے

5 hadiths in this chapter

13359

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13359

Sahih

(۱۳۳۵۳) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِیٍّ الْخَزَّازُ حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ أَبِی مُزَاحِمٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ الْبِسْطَامِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ الْبَغَوِیُّ حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ أَبِی مُزَاحِمٍ حَدَّثَنَا أَبُو سَعِیدٍ الْمُؤَدِّبُ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتِ : الَّتِی وَہَبَتْ نَفْسَہَا لِلنَّبِیِّ -ﷺ- خَوْلَۃُ بِنْتُ حَکِیمٍ۔ أَشَارَ الْبُخَارِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ إِلَی ہَذِہِ الرِّوَایَۃِ وَأَخْرَجَہُ مِنْ حَدِیثِ مُحَمَّدِ بْنِ فُضَیْلٍ عَنْ ہِشَامٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : کَانَتْ خَوْلَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا مِنَ اللاَّتِی وَہَبْنَ أَنْفُسَہُنَّ لِرَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَذَکَرَ ہَذِہِ اللَّفْظَۃَ مِنْ قَوْلِ عُرْوَۃَ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٣٥٣) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ جس عورت نے اپنے آپ کو ہبہ کیا وہ خولۃ بنت حکیم تھیں۔

13360

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13360

Zaeef

(۱۳۳۵۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَفَّانَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ : کُنْتُ أَغَارُ عَلَی اللاَّتِی وَہَبْنَ أَنْفُسَہُنَّ لِرَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَأَقُولُ أَتَہَبُ الْمَرْأَۃُ نَفْسَہَا فَلَمَّا أَنْزَلَ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ { تُرْجِی مَنْ تَشَائُ مِنْہُنَّ وَتُؤْوِی إِلِیْکَ مَنْ تَشَائُ } فَقُلْتُ : وَاللَّہِ مَا أُرَی رَبَّکَ إِلاَّ یُسَارِعُ لَکَ فِی ہَوَاکَ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ زَکَرِیَّا وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ أَبِی کُرَیْبٍ کِلاَہُمَا عَنْ أَبِی أُسَامَۃَ۔ [بخاری ۴۷۸۸۔ مسلم ۱۴۶۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٣٥٤) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ میں ان عورتوں پر غیرت کرتی جنہوں نے اپنا آپ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے پیش کردیا اور میں کہتی کہ کیا عورت بھی اپنے آپ کو ہبہ کرسکتی ہے ؟ تب اللہ تعالیٰ نے یہ آیات نازل کیں : { تُرْجِی مَنْ تَشَائُ مِنْہُنَّ وَتُؤْوِی إِلِیْکَ مَنْ تَشَائُ } تو میں نے کہا : اللہ کی قسم ! میں تو سمجھتی ہوں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا رب آپ کی مراد بلاتا خیر پوری کردیتا ہے۔

13361

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13361

Zaeef

(۱۳۳۵۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ بُکَیْرٍ عَنْ زَکَرِیَّا بْنِ أَبِی زَائِدَۃَ عَنِ الشَّعْبِیِّ قَالَ : وَہَبْنَ لِرَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- نِسَاء ٌ أَنْفُسَہُنَّ فَدَخَلَ بِبَعْضِہِنَّ وَأَرْجَا بَعْضَہُنَّ وَلَمْ یَقْرَبْہُنَّ حَتَّی تُوُفِّیَ وَلَمْ یَنْکِحْنَ بَعْدَہُ مِنْہُنَّ أُمُّ شَرِیکٍ فَذَلِکَ قَوْلُہُ تَعَالَی { تُرْجِی مَنْ تَشَائُ مِنْہُنَّ وَتُؤْوِی إِلَیْکَ مَنْ تَشَائُ وَمَنِ ابْتَغَیْتَ مِمَّنْ عَزَلْتَ فَلاَ جُنَاحَ عَلَیْکَ } کَذَا قَالَ الشَّعْبِیُّ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٣٥٥) شعبی فرماتے ہیں کہ عورتوں نے اپنے آپ کو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے ہبہ کیا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بعض پر داخل ہوئے اور بعض کی امید رکھتے تھے لیکن ان قریب نہیں گئے حتیٰ کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فوت ہوگئے، انھوں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بعد نکاح نہیں کیا، ان میں سے ام شریک بھی تھیں۔ یہی اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : { تُرْجِی مَنْ تَشَائُ مِنْہُنَّ وَتُؤْوِی إِلَیْکَ مَنْ تَشَائُ وَمَنِ ابْتَغَیْتَ مِمَّنْ عَزَلْتَ فَلاَ جُنَاحَ عَلَیْکَ }

13362

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13362

Zaeef

(۱۳۳۵۶) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدٍ الصَّیْرَفِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ حَدَّثَنَا یُونُسُ عَنْ عَنْبَسَۃَ بْنِ الأَزْہَرِ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : لَمْ یَکُنْ عِنْدَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- امْرَأَۃٌ وَہَبَتْ نَفْسَہَا لَہُ فَعَلَی ہَذَا إِنْ صَحَّ إِسْنَادُہُ کَأَنَّہُ -ﷺ- أَرْجَاہُنَّ وَلَمْ یَقْبَلْہُنَّ وَإِنْ کَانَتْ حَلاَلاً وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٣٥٦) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس کوئی عورت نہیں تھی جس نے اپنے آپ کو ہبہ کیا ہو، اس حدیث کی بنا پر اگرچہ اس کی سند صحیح ہے گویا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان سے شادی کرنے کو ملتوی کردیتے تھے اور انھیں قبول نہ کرتے تھے اگرچہ وہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے حلال تھیں۔ واللہ اعلم

13363

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13363

Zaeef

(۱۳۳۵۷) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ أَیُّوبَ بْنِ مُوسَی عَنِ ابْنِ قُسَیْطٍ قَالَ : بُشِّرَ رَجُلٌ بِجَارِیَۃٍ فَقَالَ رَجُلٌ : ہَبْہَا لِی فَقَالَ : ہِیَ لَکَ فَسُئِلَ عَنْہَا سَعِیدُ بْنُ الْمُسَیَّبِ فَقَالَ : لاَ تَحِلُّ الْہِبَۃُ بَعْدَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَلَوْ أَصْدَقَہَا سَوْطًا حَلَّتْ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٣٥٧) ابن قسیط سے روایت ہے کہ ایک آدمی کو ایک نوجوان لڑکی ملنے کی خوشخبری دی گئی تو اس آدمی نے کہا : وہ مجھے ہبہ کر دو تو اس نے کہا : وہ تیرے لیے ہے، سعید بن مسیب سے اس کے متعلق پوچھا گیا تو انھوں نے کہا : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بعد ہبہ کسی کے لیے جائز نہیں اور اگر وہ اسے ایک کوڑا ہی حق مہر دے تو وہ اس کے لیے حلال ہے۔