Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 42 · Chapter 2914

نکاح کا بیان

جب میاں بیوی دونوں بتوں کے پجاری ہوں پھر ایک مسلمان ہوجائے تو جماع ممنوع ہے جب تک دوسرا بھی مسلمان نہ ہو اللہ کا فرمان ہے : { لاَ ہُنَّ حِلٌّ لَہُمْ وَلاَ ہُمْ یَحِلُّونَ لَہُنَّ } [الصف ١٠] ” نہ وہ عورتیں ان مردوں کے لیے حلال ہیں اور نہ وہ مرد ان عورتوں

1 hadith in this chapter

14067

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14067

Zaeef

(۱۴۰۶۱) وَحَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ إِمْلاَئً حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ بُکَیْرٍ عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ فِی قِصَّۃِ خُرُوجِ أَبِی الْعَاصِ بْنِ الرَّبِیعِ وَہُوَ عَلَی شِرْکِہِ خَلْفَ زَیْنَبَ بِنْتِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- إِلَی الْمَدِینَۃِ قَالَ فَحَدَّثَنِی یَزِیدُ بْنُ رُومَانَ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ : صَرَخَتْ زَیْنَبُ أَیُّہَا النَّاسُ إِنِّی قَدْ أَجَرْتُ أَبَا الْعَاصِ بْنَ الرَّبِیعِ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ إِلَی أَنْ قَالَتْ : ثُمَّ انْصَرَفَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فَدَخَلَ عَلَی ابْنَتِہِ زَیْنَبَ فَقَالَ : أَیْ بُنَیَّۃُ أَکْرِمِی مَثْوَاہُ وَلاَ یَخْلُصَنَّ إِلَیْکِ فَإِنَّکِ لاَ تَحِلِّینَ لَہُ ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٠٦١) ابن اسحاق ابو العاص بن ربیع جو شرک کی حالت میں نکلے۔ ان کا قصہ ذکر کرتے ہیں کہ ان کی بیوی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیٹی زینب مدینہ میں تھی، کہتے ہیں کہ یزید بن رومان عروہ سے اور وہ حضرت عائشہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ حضرت زینب نے آواز لگائی : اے لوگو ! میں نے ابو العاص بن ربیع کو پناہ دی ہے، اس نے حدیث کو ذکر کیا ہے، پھر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنی بیٹی زینب کے پاس آئے اور فرمایا : اے بیٹی ! تو اس کو اچھا ٹھکانا دے، لیکن یہ تمہارے اوپر داخل نہ ہو؛ کیونکہ تو اس کے لیے حلال نہیں ہے۔ [ضعیف ]