Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 42 · Chapter 2936

نکاح کا بیان

جن کا گمان ہے کہ جب بریرہ آزاد ہوئی تو اس کا خاوند آزاد تھا

9 hadiths in this chapter

14280

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14280

Sahih

(۱۴۲۷۴) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِاللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی مَرْیَمَ حَدَّثَنَا الْفِرَیَابِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنِ الأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : أَنَّ زَوْجَ بَرِیرَۃَ کَانَ حُرًّا وَأَنَّہَا خُیِّرَتْ حِینَ أُعْتِقَتْ فَقَالَتْ : مَا أُحِبُّ أَنْ أَکُونَ مَعَہُ وَلِی کَذَا وَکَذَا۔ ہَکَذَا أَدْرَجَہُ الثَّوْرِیُّ فِی الْحَدِیثِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا۔ [صحیح۔ دون قول ،کان حرا]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٢٧٤) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ بریرہ کا خاوند آزاد تھا، جب بریرہ کو آزاد کیا گیا تو اسے اختیار دیا گیا، وہ کہتی ہیں کہ مجھے پسند نہیں کہ میں اس کے ساتھ رہوں، اگرچہ میرے لیے اس اس طرح ہو۔

14281

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14281

Sahih

(۱۴۲۷۵) وَقَوْلُہُ کَانَ زَوْجُہَا حُرًّا مِنْ قَوْلِ الأَسْوَدِ لاَ مِنْ قَوْلِ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا بِدَلِیلِ مَا أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ الْحَافِظُ إِمْلاَئً حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ وَالْحَجَبِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنِ الأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : أَنَّہَا اشْتَرَتْ بَرِیرَۃَ وَاشْتَرَطَ أَہْلُہَا وَلاَئَ ہَا فَقَالَتْ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنِّی اشْتَرَیْتُ بَرِیرَۃَ لأُعْتِقَہَا وَإِنَّ أَہْلَہَا یَشْتَرِطُونَ وَلاَئَ ہَا فَقَالَ : أَعْتِقِیہَا فَإِنَّمَا الْوَلاَئُ لِمَنْ أَعْتَقَ أَوْ لِمَنْ أَعْطَی الثَّمَنَ ۔ قَالَ : فَاشْتَرَتْہَا فَأَعْتَقَتْہَا قَالَ وَخُیِّرَتْ فَاخْتَارَتْ نَفْسَہَا فَقَالَتْ : لَوْ أُعْطِیتُ کَذَا وَکَذَا مَا کُنْتُ مَعَہُ۔ قَالَ الأَسْوَدُ وَکَانَ زَوْجُہَا حُرًّا۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٢٧٥) اسود حضرت عائشہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ (رض) نے بریرہ کو خریدا تو اس کے گھر والوں نے ولاء کی شرط رکھی۔ حضرت عائشہ (رض) نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کہا : میں بریرہ کو خرید کر آزاد کرنا چاہتی ہوں اور اس کے مالک ولاء کی شرط رکھتے ہیں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : آزاد کر؛ کیونکہ ولاء آزاد کرنے والے کے لیے ہوتی ہے یا قیمت کے ادا کرنے والے کے لیے ہوتی ہے، فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ (رض) نے خرید کر آزاد کردیا۔ راوی کہتے ہیں کہ بریرہ کو اختیار دیا گیا تو انھوں نے اپنے نفس کو اختیار کرلیا۔ بریرہ کہنے لگی : اگر مجھے اتنا اتنا بھی دیا جائے ۔ تب بھی میں اس کے ساتھ نہ رہوں گی۔ اسود کہتے ہیں : اس کا خاوند آزاد تھا۔

14282

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14282

Sahih

(۱۴۲۷۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنِی الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحَجَّاجِ النِّیلِیُّ إِمْلاَئً مِنْ کِتَابِہِ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ فَذَکَرَہُ بِنَحْوِہِ وَفِی آخِرِہِ وَقَالَ الأَسْوَدُ: وَکَانَ زَوْجُہَا حُرًّا۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُوسَی بْنِ إِسْمَاعِیلَ عَنْ أَبِی عَوَانَۃَ ہَکَذَا ثُمَّ قَالَ قَوْلُ الأَسْوَدِ مُنْقَطِعٌ وَقَوْلُ ابْنِ عَبَّاسٍ رَأَیْتُہُ عَبْدًا أَصَحُّ۔ قَالَ الشَّیْخُ وَقَدْ تَابَعَ جَرِیرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ مِنْ رِوَایَۃِ إِسْحَاقَ الْحَنْظَلِیِّ عَنْہُ عَنْ مَنْصُورٍ أَبَا عَوَانَۃَ عَلَی فَصْلِ ہَذِہِ اللَّفْظَۃِ مِنَ الْحَدِیثِ وَتَمْیِیزِہَا عَنْہُ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٢٧٦) ابو عوانہ فرماتے ہیں کہ اسود کا قول منقطع ہے جبکہ ابن عباس کا قول ہے کہ میں نے اس غلام کو دیکھا، یہ زیادہ صحیح ہے۔

14283

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14283

Sahih

(۱۴۲۷۷) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو أَحْمَدَ : مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شَادِلِ بْنِ عَلِیٍّ الْہَاشِمِیُّ أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْحَنْظَلِیُّ أَخْبَرَنَا جَرِیرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنِ الأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : أَنَّہَا أَرَادَتْ أَنْ تَشْتَرِیَ بَرِیرَۃَ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ قَالَ فِیہِ : وَخَیَّرَہَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- مِنْ زَوْجِہَا فَاخْتَارَتْ نَفْسَہَا قَالَ الأَسْوَدُ : وَکَانَ زَوْجُہَا حُرًّا۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٢٧٧) اسود حضرت عائشہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ ان کا ارادہ تھا کہ وہ حضرت بریرہ (رض) کو خریدیں۔ اس نے حدیث کو بیان کیا۔ اس میں ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو اختیار دیا تو اس نے اپنے نفس کو اختیار کرلیا۔ اسود کہتے ہیں : اس کا خاوند آزاد تھا۔

14284

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14284

Sahih

(۱۴۲۷۸) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنِ الْحَکَمِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنِ الأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : أَنَّہَا أَرَادَتْ أَنْ تَشْتَرِیَ بَرِیرَۃَ لِلْعِتْقِ فَأَرَادَ مَوَالِیہَا أَنْ یَشْتَرِطُوا وَلاَئَ ہَا فَذَکَرَتْ ذَلِکَ لِلنَّبِیِّ -ﷺ- فَقَالَ : اشْتَرِیہَا فَإِنَّمَا الْوَلاَئُ لِمَنْ أَعْتَقَ ۔ وَخَیَّرَہَا مِنْ زَوْجِہَا وَکَانَ زَوْجُہَا حُرًّا وَأُتِیَ النَّبِیُّ -ﷺ- بِلَحْمٍ فَقِیلَ : ہَذَا مِمَّا تُصُدِّقَ بِہِ عَلَی بَرِیرَۃَ قَالَ : ہُوَ لَہَا صَدَقَۃٌ وَلَنَا ہَدِیَّۃٌ ۔ ہَکَذَا أَدْرَجَہُ أَبُو دَاوُدَ الطَّیَالِسِیُّ وَبَعْضُ الرُّوَاۃِ عَنْ شُعْبَۃَ فِی الْحَدِیثِ وَقَدْ جَعَلَہُ بَعْضُہُمْ مِنْ قَوْلِ إِبْرَاہِیمَ وَبَعْضُہُمْ مِنْ قَوْلِ الْحَکَمِ۔ [صحیح۔ دون قولہ، کان حرا]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٢٧٨) اسود حضرت عائشہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے بریرہ کو خرید کر آزاد کرنے کا ارادہ کیا تو اس کے مالکوں نے ولاء کی شرط رکھی۔ حضرت عائشہ (رض) نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے تذکرہ کیا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : خرید کر آزاد کرو، ولاء آزاد کرنے والے کے لیے ہوتی ہے اور خاوند کے بارے میں اس کو اختیار دیا اور اس کا خاوند آزاد تھا اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس گوشت لایا گیا اور کہا گیا کہ یہ بریرہ پر صدقہ کیا گیا ہے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس کے لیے صدقہ اور ہمارے لیے ہدیہ ہے۔

14285

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14285

Sahih

(۱۴۲۷۹) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحُسَیْنِ حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ حَدَّثَنَا الْحَکَمُ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنِ الأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : أَنَّہَا أَرَادَتْ أَنْ تَشْتَرِیَ بَرِیرَۃَ لِلْعِتْقِ وَأَرَادَ مَوَالِیہَا أَنْ یَشْتَرِطُوا وَلاَئَ ہَا فَذَکَرَتْ عَائِشَۃُ ذَلِکَ لِرَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : اشْتَرِیہَا فَإِنَّمَا الْوَلاَئُ لِمَنْ أَعْتَقَ ۔ قَالَتْ عَائِشَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : وَأُتِیَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بِلَحْمٍ فَقُلْتُ : ہَذَا مِمَّا تُصُدِّقَ بِہِ عَلَی بَرِیرَۃَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ہُوَ لَہَا صَدَقَۃٌ وَلَنَا ہَدِیَّۃٌ ۔ قَالَ الْحَکَمُ قَالَ إِبْرَاہِیمُ : وَکَانَ زَوْجُہَا حُرًّا فَخُیِّرَتْ مِنْ زَوْجِہَا۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ آدَمَ دُونَ ہَذِہِ اللَّفْظَۃِ وَرَوَاہُ عَنْ حَفْصِ بْنِ عُمَرَ عَنْ شُعْبَۃَ وَفِی آخِرِہِ قَالَ الْحَکَمُ: وَکَانَ زَوْجُہَا حُرًّا۔ قَالَ الْبُخَارِیُّ وَقَوْلُ الْحَکَمِ مُرْسَلٌ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا: رَأَیْتُہُ عَبْدًا۔ قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ : وَقَدْ رُوِّینَا عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ وَعُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ وَمُجَاہِدٍ وَعَمْرَۃَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ کُلُّہُمْ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : أَنْ زَوْجَ بَرِیرَۃَ کَانَ عَبْدًا۔ [صحیح۔ دون قول، کان حرا]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٢٧٩) اسود حضرت عائشہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے بریرہ کو خرید کر آزاد کرنے کا ارادہ کیا تو اس کے ورثاء نے ولاء کی شرط لگانے کا ارادہ کیا تو حضرت عائشہ (رض) نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے تذکرہ فرمایا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : خرید لو ولاء آزاد کرنے والے کی ہوتی ہے۔ حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے گوشت لایا گیا، فرماتی ہیں : میں نے کہا : یہ بریرہ پر صدقہ کیا گیا تھا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس کے لیے صدقہ اور ہمارے لیے ہدیہ ہے۔ ابراہیم کہتے ہیں کہ اس کا خاوند آزاد تھا تو بریرہ کو خاوند کے بارے میں اختیار دیا گیا۔ حکم فرماتے ہیں : بریدہ کا خاوند آزاد تھا۔ (مرسل ہے) ابن عباس فرماتے ہیں : میں نے اس کو غلام دیکھا۔ شیخ فرماتے ہیں : قاسم بن محمد، عروہ بن زبیر، مجاہد اور عمرہ بنت عبدالرحمن تمام حضرات حضرت عائشہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ بریرہ کا خاوند غلام تھا۔

14286

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14286

Sahih

(۱۴۲۸۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا الْحَسَنِ : مُحَمَّدَ بْنَ مُوسَی الْمُقْرِئُ یَقُولُ سَمِعْتُ إِبْرَاہِیمَ بْنَ أَبِی طَالِبٍ یَقُولُ : خَالَفَ الأَسْوَدُ بْنُ یَزِیدَ النَّاسَ فِی زَوْجِ بَرِیرَۃَ فَقَالَ : إِنَّہُ حُرٌّ۔ وَقَالَ النَّاسُ : إِنَّہُ کَانَ عَبْدًا۔ قَالَ الشَّیْخُ : وَقَدْ رُوِیَ عَنْ أَبِی حُذَیْفَۃَ عَنِ الثَّوْرِیِّ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاہِیمَ وَعَنْ أَبِی جَعْفَرٍ الرَّازِیِّ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنِ الأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَ أَحَدُہُمَا : إِنَّ زَوْجَ بَرِیرَۃَ کَانَ عَبْدًا حِینَ أُعْتِقَتْ۔ وَقَالَ الآخَرُ قَالَتْ : کَانَ زَوْجُ بَرِیرَۃَ مَمْلُوکًا لآلِ أَبِی أَحْمَدَ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٢٨٠) ابراہیم بن ابی طالب فرماتے ہیں کہ اسود بن یزید نے بریرہ کے خاوند کے بارے میں لوگوں سے مخالفت کی ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ وہ آزاد تھا اور لوگ کہتے ہیں : وہ غلام تھا۔ (ب) اسود حضرت عائشہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ ان دونوں میں سے ایک کہتا ہے کہ جب بریرہ کو آزادی ملی تو اس وقت وہ غلام تھا اور دوسرے نے کہا کہ وہ آل ابی احمد کا غلام تھا۔

14287

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14287

Zaeef

(۱۴۲۸۱) أَخْبَرَنَا بِالأَوَّلِ أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ حَدَّثَنِی أَبُو عِمْرَانَ بْنُ ہَانِئٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا أَبُو حُذَیْفَۃَ ح وَأَخْبَرَنَا بِالثَّانِی أَبُو بَکْرٍ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ مُجَاہِدٍ وَأَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ صَاحِبُ أَبِی صَخْرَۃَ وَغَیْرُہُمَا قَالُوا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَیُّوبَ الْمُخَرِّمِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِیُّ فَذَکَرَاہُ وَلَیْسَ ذَلِکَ بِشَیْئٍ مِنْ ہَذَیْنَ الْوَجْہَیْنِ فَرِوَایَۃُ الْجَمَاعَۃِ عَنِ الثَّوْرِیِّ وَالأَعْمَشِ بِخِلاَفِ ذَلِکَ وَالاِعْتِمَادُ عَلَی مَا سَبَقَ ذِکْرُہُ وَبِاللَّہِ التَّوْفِیقُ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٢٨١) خالی۔

14288

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14288

Sahih

(۱۴۲۸۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الطَّرَائِفِیُّ قَالَ سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ سَعِیدٍ الدَّارَمِیَّ یَقُولُ سَمِعْتُ عَلِیًّا یَعْنِی ابْنَ الْمَدِینِیِّ یَقُولُ لَنَا : أَیُّہُمَا تَرَوْنَ أَثْبَتَ عُرْوَۃُ أَوْ إِبْرَاہِیمُ عَنِ الأَسْوَدِ ثُمَّ قَالَ عَلِیٌّ أَہْلُ الْحِجَازِ أَثْبَتُ۔ قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ : یُرِیدُ عَلِیٌّ رِوَایَۃَ عُرْوَۃَ وَأَمْثَالِہِ مِنْ أَہْلِ الْحِجَازِ أَصَحُّ مِنْ رِوَایَۃِ أَہْلِ الْکُوفَۃِ وَبِاللَّہِ التَّوْفِیقُ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٢٨٢) علی بن مدینی نے کہا کہ تم عروہ یا ابراہیم کو اسود سے نقل کرنے میں کسی کو اثبت جانتے ہو ؟ پھر علی بن مدینی نے کہا کہ اہل حجاز اثبت ہیں۔ شیخ فرماتے ہیں کہ عروہ کا اہل حجاز سے روایت کرنا کو فیوں سے روایت کرنے سے زیادہ صحیح ہے۔