Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 42 · Chapter 2864

نکاح کا بیان

نکاح میں وکالت کا بیان

3 hadiths in this chapter

13800

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13800

Zaeef

(۱۳۷۹۴) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا أَبَانُ حَدَّثَنَا قَتَادَۃُ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : إِذَا أَنْکَحَ الْوَلِیَانِ فَہُوَ لِلأَوَّلِ مِنْہُمَا وَإِذَا بَایَعَ الرَّجُلُ بَیْعًا مِنَ الرَّجُلَیْنِ فَہُوَ لِلأَوَّلِ مِنْہُمَا۔ [منکر]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٧٩٤) حضرت عقبہ بن عامر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب دو ولی نکاح کردیں تو پہلے کا نکاح معتبر ہے اور جب کوئی آدمی دو آدمیوں کو مال فروخت کرے تو وہ پہلے خریدار کا ہوگا۔

13801

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13801

Zaeef

(۱۳۷۹۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا ہِشَامٌ عَنْ قَتَادَۃَ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدَبٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : إِذَا أَنْکَحَ وَلِیَّانِ فَالنِّکَاحُ لِلأَوَّلِ مِنْہُمَا وَإِذَا بَاعَ رَجُلٌ مَتَاعًا مِنْ رَجُلَیْنِ فَہُوَ لِلأَوَّلِ مِنْہُمَا ۔ ہَکَذَا رِوَایَۃُ الْجَمَاعَۃِ وَہُوَ الْمَحْفُوظُ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ : لاَ یَکُونُ نِکَاحُ وَلِیَّیْنَ مُتَکَافِئًا حَتَّی یَکُونَ لِلأَوَّلِ مِنْہُمَا إِلاَّ بِوِکَالَۃٍ مِنْہُمَا مَعَ تَوْکِیلِ النَّبِیِّ -ﷺ- عَمْرَو بْنَ أُمَیَّۃَ الضَّمْرِیَّ فَزَوَّجَہُ أُمَّ حَبِیبَۃَ بِنْتَ أَبِی سُفْیَانَ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٧٩٥) سمرہ بن جندب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ جب دو ولی نکاح کردیں تو پہلے ولی کے نکاح کا اعتبار ہوگا اور جب کوئی مرد اپنا سامان دو آدمیوں کو فروخت کر دے تو وہ سامان پہلے خریدار کا ہوگا۔

13802

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13802

Zaeef

(۱۳۷۹۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ بُکَیْرٍ عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنِی أَبُو جَعْفَرٍ قَالَ بَعَثَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَمْرَو بْنَ أُمَیَّۃَ الضَّمْرِیَّ إِلَی النَّجَاشِیِّ فَزَوَّجَہُ أُمَّ حَبِیبَۃَ بِنْتَ أَبِی سُفْیَانَ وَسَاقَ عَنْہُ أَرْبَعَمِائَۃِ دِینَارٍ۔ وَرُوِّینَا فِی تَزْوِیجِ أُمِّ کُلْثُومٍ بِنْتِ عَلِیٍّ مِنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ فَقَالَ عَلِیٌّ لَحَسَنٍ وَحُسَیْنٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمْ : زَوِّجَا عَمَّکُمَا فَزَوَّجَاہُ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٧٩٦) ابو جعفر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عمرو بن امیہ ضمری کو نجاشی کے پاس بھیجا تو اس نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی جانب سے وکالت کرتے ہوئے ام حبیبہ بنت ابی سفیان سے نکاح کیا ۔ آپ کا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی جانب سے ٤٠٠٠ دینار ادا کیے۔ (ب) ام کلثوم بنت علی کے نکاح کے بارے میں جو حضرت عمر بن خطاب سے ہوا یہ ہے کہ حضرت علی نے حسن و حسین سے کہا کہ تم اپنے چچا کا نکاح کر دو تو ان دونوں نے نکاح کردیا۔