Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 16
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
156
Chapters
796
Hadiths
Chapters
تجارت کے جائز ہونے کا بیان اللہ کا ارشاد ہے : { لاَ تَأْکُلُوا أَمْوَالَکُمْ بَیْنَکُمْ بِالْبَاطِلِ إِلاَّ أَنْ تَکُونَ تِجَارَۃً عَنْ تَرَاضٍ مِنْکُمْ } الآیۃ (النساء : ٢٩) ” مسلمانو ! آپس میں ایک دوسرے کے مال ناحق طریقے سے مت کھاؤ۔ مگر سوداگری کر کے آپس
6 hadiths
حلال روزی کی طلب اور مشکوک چیزوں سے بچنے کا بیان
3 hadiths
دنیا کو اچھے انداز سے طلب کرنے اور ناجائز طریقہ چھوڑنے کا بیان
3 hadiths
خریدو فروخت میں قسم اٹھانے کی کراہت کا بیان
11 hadiths
کسی غائب چیز کی بیع کرنا منع ہے
6 hadiths
جو کہتا ہے کہ غائب چیز کی بیع جائز ہے
7 hadiths
دو بیع کرنے والے جب تک جدا نہ ہوں اختیار سے ہیں، سوائے بیع الخیار کے
24 hadiths
اختیاری بیع کی تفسیر کا بیان
2 hadiths
بیع میں تین دن سے زائد کی شرط رکھنا جائز نہیں
7 hadiths
مال کو بھاؤ پر خریدا جائے اور ایسی بیع جس میں شرط لگائی گئی ہو
1 hadith
سود سے متعلقہ ابواب کا مجموعہ سود کی حرمت کا بیان اور یہ کہ صرف اصل مال واپس کیا جائے اللہ کا فرمان :{ یٰٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَ ذَرُوْا مَا بَقِیَ مِنَ الرِّبٰٓوا اِنْ کُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ ۔ فَاِنْ لَّمْ تَفْعَلُوْا فَاْذَنُوْا
4 hadiths
سود کی حرمت میں سختی کا بیان
6 hadiths
وہ اجناس جن کے بارے میں نص ہے کہ ان کے میں سود جاری ہوتا ہے
11 hadiths
ایک جنس میں تفاضل ناجائز ہونے اور اس میں سود جاری ہونے اور ادھار کی حرمت کا بیان
10 hadiths
سود ادھار میں ہوتا ہے
4 hadiths
اس شخص کا رجوع جو شروع زمانے میں کہتا تھا کہ سود صرف ادھار میں ہے
3 hadiths
دوالگ جنسوں میں تفاضل جائز ہے، گندم اور جو دو جنسیں ہیں لیکن ادھار میں حرام ہیں، جب سود کی کوئی علت ان دونوں کو ایک جگہ جمع کر دے
6 hadiths
بیعِ صرف میں مجلس کے اندر قبضہ لینا اور جو اس کے ہم معنیٰ ہے یعنی کھانے کی کھانے کے بدلے بیع کرنا
5 hadiths
سونے کا چاندی کے عوض مطالبہ کرنے کا بیان
2 hadiths
ہر کھانے والی چیز میں سود جاری ہونے کا بیان
3 hadiths
جس نے کہا کہ ہر ماپی اور تولی جانے والے اشیاء میں سود ہوتا ہے
4 hadiths
کھانے، پینے اور سونے چاندی کے علاوہ دوسری چیزوں میں سود نہیں ہے
6 hadiths
حیوان وغیرہ کی بیع جس میں ایک دوسرے کے بدلے خریدنے میں سود نہیں ہوتا
4 hadiths
حیوان کے بدلے حیوان ادھار بیع کی ممانعت
4 hadiths
قرض کے بدلے قرض کی بیع سے ممانعت
5 hadiths
وزن کی جانے والی اشیاء کی ہم مثل کا اعتبار ہوتا ہے اور ماپی جانے والی اشیاء کا بھی ہم مثل کا خیال کیا جاتا ہے، جس وقت ایک جنس فروخت کی جائے جن میں سود ہوسکتا ہے
5 hadiths
ایسی چیز میں کوشش کرنا بھلائی نہیں ہے جس کے تبادلہ میں سود ہو
1 hadith
سونے، چاندی کو ان کی جنس سے زیادہ وزن میں فروخت کرنا جائز نہیں ہے سابقہ احادیث کی روشنی میں
3 hadiths
جب سونے کے بدلے سونا فروخت کیا جائے تو کچھ اور فروخت نہ کیا جائے
5 hadiths
درختوں پر پھل کو اندازے سے تقسیم کرنے کی اجازت عبداللہ بن رواحہ کے قصہ سے استدلال کرتے ہوئے
1 hadith
تر کھجور کو خشک کھجور کے بدلے فروخت کرنے کی ممانعت کا بیان
11 hadiths
اللہ نے بیع کو حلال اور سود کو حرام قرار دیا ہے
2 hadiths
جانور کے بدلے گوشت کی بیع کا بیان
7 hadiths
باغ کے پھل جن کی اصل فروخت کردی جائے
6 hadiths
پھل پکنے سے پہلے فروخت کرنا ممنوع ہے
3 hadiths
وہ وقت جس میں پھلوں کی بیع جائز ہے
23 hadiths
دو سالوں کی بیع کی ممانعت اور جب تک دوسرے سال اتنا پھل نہ آئے جتنا پہلے سال لگا تھا
2 hadiths
ڈالیوں میں گندم کی بیع کرنے کا بیان
8 hadiths
جس نے باغ کا پھل فروخت کیا اور متعین ماپ کا استثنا کردیا یہ استثنا کی نہی کی وجہ سے جائز نہیں کیونکہ اس میں دھوکا ہے
5 hadiths
جو کہتا ہے کہ نقصان کو کم نہ کیا جائے گا سعد بن ابی وقاص (رض) سے روایت ہے کہ اس نے اپنا باغ فروخت کیا تو خریدار کو نقصان ہوگیا۔ سعد نے اس سے قیمت وصول کی۔ میں نہیں جانتا کیا وہ ثابت رہا یا نہیں۔
5 hadiths
آفت کی وجہ سے قیمت کم کرنا
7 hadiths
مزابنہ اور محاقلہ کا بیان
11 hadiths
مزابنہ کو ایسی بیع کے ساتھ جمع کرنا جس میں سود ہو، دونوں جانب سے اندازے ہوں یا ایک طرف سے اندازہ اور دوسری جانب سے متعین ماپ ہو
1 hadith
بیع عرایا کا بیان
9 hadiths
عرایا کی تفسیر کا بیان
9 hadiths
بیع عرایا میں کیا جائز ہے
4 hadiths
جس نے بیع عرایا میں تر یا خشک کھجور کو بھی جائز قرار دیا
3 hadiths
قبضہ میں لینے سے پہلے غلے کی فروخت ممنوع ہے
8 hadiths
طعام کے علاوہ بھی کسی چیز کو قبضہ میں لیے بغیر فروخت کرنے کی ممانعت کا بیان
6 hadiths
ہر چیز کو خریدتے ہوئے ماپ کر اپنے قبضہ میں لینے کا بیان
3 hadiths
خریدے ہوئے سامان کو مکمل طور پر منتقل کر کے قبضہ میں لینا جب اس کی مثل سامان منتقل کیا جاتا ہو
4 hadiths
قبضہ سے پہلے ان غلوں کو فروخت کرنا جو بادشاہ نکالتا ہے
2 hadiths
بیان کردہ قیمت کے عوض کو حاصل کرنے کا بیان
1 hadith
جو شخص ماپے ہوئے اناج کو خریدتا ہے، پھر فروخت سے پہلے خود بھی ماپ لے، پھر مشتری کو بھی ماپ کر دے
6 hadiths
خریدی ہوئی چیز کو جس کے قبضہ میں ہے اسی کو قبضہ لینے سے پہلیہبہ کردینا
1 hadith
جنگی ساز و سامان کو فروخت کرنے کی کراہت کا بیان
3 hadiths
جانوروں کا دودھ روک کر فروخت کرنے کی ممانعت کا بیان
7 hadiths
جس نے دودھ روکے ہوئے جانور کو خریدا اس کا حکم
17 hadiths
تھنوں میں دودھ روکے ہوئے جانور کو واپس کرنے کی مدت کے اختیار کا بیان
2 hadiths
ضمانت کی چٹی اور عیوب کی وجہ سے لوٹانے کا بیان بائع کا خریدار کو دھوکا دینا اور فروخت کرنے والی چیز کے عیب کو چھپانا
4 hadiths
جس بیع میں دھوکا کیا گیا وہ درست ہے لیکن اس میں اختیار ہے
2 hadiths
خریدار اپنی خریدی ہوئی چیز میں عیب پائے تو ایک وقت تک اس سے فائدہ اٹھاسکتا ہے
7 hadiths
جس نے لونڈی خریدی پھر وطی بھی کی لیکن بعد میں عیب معلوم ہوا
2 hadiths
بدکنے اور بھاگ جانے والے اونٹ کو واپس کیے جانے کا بیان
2 hadiths
جس نے ایسی لونڈی خریدی جس کا خاوند موجود ہو
3 hadiths
غلام کے بےعیب ہونے کا بیان
5 hadiths
غلام کے مال کا حکم
21 hadiths
اس کو فروخت کرنے کی کراہت جس سے شراب بنے اور تلوار فروخت کرنے کی ممانعت جس سے اللہ کی نافرمانی ہو
4 hadiths
عیب سے بری الذمہ ہونے کا بیان
7 hadiths
آدمی لونڈی خریدنا چاہتا ہے تو پردہ والی جگہ کے علاوہ کو دیکھ سکتا ہے
2 hadiths
بیع میں رحم کو بری کرنے کا بیان
2 hadiths
بیعِ مرابحہ کا بیان مرابحہ سے مراد ہے کہ فروخت کنندہ کوئی چیز اس وضاحت کے ساتھ بیچے کہ اس پر میری یہ لاگت آئی ہے اور اب میں اتنے منافع کے ساتھ فلاں قیمت پر بیچتا ہوں۔
3 hadiths
جس نے اپنی قیمتِ فروخت میں جھوٹ بولا یا جس قیمت میں اس سے طلب کی گئی اس پر سختی کا بیان
2 hadiths
انسان کوئی چیز مقررہ مدت کے لیے فروخت کرتا ہے پھر اسی کو تھوڑی قیمت میں خرید لیتا ہے
5 hadiths
جب دو خریدو فروخت کرنے والے آپس میں اختلاف کریں
12 hadiths
فروخت کرنے والے کے ہاتھ میں خریدار کے قبضہ سے پہلے چیز تلف ہوجائے
1 hadith
جس کا اکثر مال حرام یا قیمت حرام ہو اس سے بیع کی کراہت کا بیان
11 hadiths
ایسی شرط جو بیع کو فاسد کردیتی ہے
5 hadiths
جس نے حیوان یا کوئی دوسری چیز فروخت کی اور اس سے فائدہ اٹھانا ایک مدت تک مستثنیٰ کرلیا
12 hadiths
غلام کو آزاد کرنے کے لیے خریدنے کا بیان
2 hadiths
دھوکے کی بیع کی ممانعت
5 hadiths
جفتی کرانے کے لیے سانڈ کو کرائے پر دینے کی ممانعت
4 hadiths
جو سامان آپ کے پاس موجود نہ ہو اس کی بیع کی ممانعت اور جس سامان کے آپ مالک نہیں اس کی بھی ممانعت ہے
2 hadiths
بکریوں پر اون، بکریوں کے تھنوں میں دودھ، دودھ میں گھی کی بیع کرنے کی ممانعت
2 hadiths
پانی کے اندر موجود مچھلی کی بیع کی ممانعت
1 hadith
بیع حبل الحبلہ کی ممانعت (ایک شخص اونٹنی خرید کر یہ شرط لگاتا ہے کہ اس کی ادائیگی اس وقت ہوگی جب مادہ بچہ جنے اور مادہ حاملہ ہو کر پھر مادہ کو جنم دے)
6 hadiths
بیع ملامسہ اور منابذہ کی ممانعت
6 hadiths
بیع الحصاۃ کی ممانعت (یعنی کنکری پھینک کر بیع کرنا)
2 hadiths
بیعانہ کی بیع کی ممانعت
4 hadiths
ایک بیع میں دو بیعوں کی ممانعت
3 hadiths
بھاؤ بڑھانا ممنوع ہے
7 hadiths
ایک دوسرے کی بیع پر بیع نہ کرو
5 hadiths
تم میں سے کوئی اپنے بھائی کے ریٹ پر ریٹ نہ کرے
7 hadiths
کوئی شہری کسی دیہاتی کے لیے دلاّلی نہ کرے
9 hadiths
جب کوئی نصیحت طلب کرے تو نصیحت اور تعاون کرنے کی رخصت ہے
3 hadiths
تجارتی قافلوں سے سامان منڈی میں آنے سے پہلے نہ خریدو
10 hadiths
بیع اور قرض سے ممانعت
1 hadith
قابل اعتماد آدمی کے دھوکے کا بیان
3 hadiths
ہر وہ قرض جو نفع کا سبب بنے سود ہے
10 hadiths
اس شرط پر دینا کہ اس سے بہتر وصول کروں گا اس میں کوئی بھلائی نہیں ہے
3 hadiths
جو بغیر کسی شرط کے بہتر مال واپس کرتا ہے
6 hadiths
چیک وغیرہ کا بیان
3 hadiths
ہمسائے کے علاوہ کسی دوسرے سے حیوان قرض پر لینا
3 hadiths
قرضوںـ کو زائد واپس کرنے کا حکم
4 hadiths
قرضہ حاصل کرنا اور ادائیگی میں اچھی نیت کا بیان
7 hadiths
قرض کے معاملے میں سختی کا بیان
8 hadiths
تنگ دست کو ڈھیل اور معاف کردینے کا بیان
7 hadiths
یتیموں کے مال میں مہلت دینے کا حکم
1 hadith
خریدو فروخت میں نرمی اور آسانی کرنا اور جو حق کا مطالبہ کرے تو احسن انداز سے کرے
4 hadiths
وصی کا یتیم کے مال کے ساتھ تجارت کرنے یا اس مال کو بطور قرض دینے کا بیان
6 hadiths
یتیم کے مال کے ساتھ یتیم کے لیے گھر خریدنا جب کہ وہ اس میں رغبت دیکھے
1 hadith
وصی یتیم کے مال سے اپنے لیے کچھ نہیں خریدسکتاـ
1 hadith
ان کے مال سے اپنے لیے خرید سکتا ہے باپ اور دادا اولاد کی جانب سے
1 hadith
ولی اگر تنگدست ہو تو یتیم کے مال سے معروف طریقے سے کھاسکتا ہے
10 hadiths
جو شخص یہ کہے کہ خوشحالی کے وقت ادا کر دوں گا
2 hadiths
سرپرست یتیم کے مال کی اصلاح کے لیے اپنے مال کو اس کے مال کے ساتھ ملا سکتا ہے
1 hadith
غلام کے لین دین کا بیان
2 hadiths
کتوں وغیرہ جیسی حرام چیزوں کو بیچنے کے مسائل کتے کی قیمت لینے کی نہی کا بیان
12 hadiths
کتوں کو قتل کرنے کا بیان
3 hadiths
کتوں کو پالنا کس صورت میں حلال ہے
15 hadiths
بلے کی قیمت کا حکم
4 hadiths
شراب کی تجارت کی حرمت کا بیان
7 hadiths
شراب ، مردار، خنزیر اور بتوں کی بیع کی حرمت کا بیان
4 hadiths
وہ نجس جس کا کھانا حرام ہے اس کی بیع کی حرمت کا بیان
2 hadiths
آزاد آدمی کی بیع کی حرمت کا بیان
2 hadiths
گانا گانے والی عورتوں کی بیع کا بیان
2 hadiths
زائد پانی کو بیچنے کی نہی کا بیان
7 hadiths
مصحف شریف کو بیچنا مکروہ ہے
11 hadiths
مجبور کی بیع کا بیان
6 hadiths
بیع سلف کا جواز جبکہ اس کی وضاحت کی گئی ہو اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : اے ایمان والو ! جب تم کسی دین کا معاملہ ایک مدت تک کے لیے کرو تو اسے لکھ لو۔ [بقرہ : ٢٨٢]
6 hadiths
بیع سلف میں رھن اور حمیل جائز ہے، دلیل آیت دین ہے جو سلفِ مضمون کے بارے میں وارد ہوئی ہے
3 hadiths
ایسی چیز کے بارے میں بیع سلف کرنا جو لوگوں میں موجود نہیں، اس وقت کی شرط لگاکر جس میں وہ چیز موجود ہوگی
5 hadiths
نقد سلم کے جواز کا بیان
2 hadiths
جانوروں میں عمر ، صفت اور مدت مقررہ تک بیع سلم کرنے کا جواز اور کراہت
11 hadiths
جانور کا حلیہ بیان کر کے حقیقت معلوم کرنے پر دلیل
1 hadith
بیعِ سلف اس وقت تک جائز نہیں جب تک مسلف قیمت ادا کر دے اور بیع سلف پیمائش معلوم اور وزن معلوم کے ساتھ ہوگی امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : کیونکہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا فرمان ہے : جو شخص بیع سلف کرے، وہ قیمت سپرد کرے۔ امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : یہ اس لیے ہے کہ بیع سلف اس وقت تک سل
1 hadith
بیع سلف جائز نہیں یہاں تک اس کی صفت معلوم ہو جو عین مال سے تعلق نہ رکھتی ہو
5 hadiths
بیع سلف اس وقت تک جائز نہیں جب تک مقدار، وزن، قیمت اور مدت معلوم نہ ہو
7 hadiths
گندم ، جو، کشمش ، تیل ، کپڑے اور اسی طرح کی وہ تمام چیزیں جن کی کیفیت بیان کی جاسکتی ہے ان میں بیع سلف کا بیان
3 hadiths
ان چیزوں میں بیع سلف کرنا جنھیں ماپا جاتا ہے جیسے گھی اور شہد وغیرہ امام شافعی فرماتے ہیں : اگر کہنے والا کہے کہ یہ چیزیں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانے میں کیسے بیچی جاتی تھیں ؟ تو ہم کہیں گے : واللہ اعلم جس طرح ہم نے لوگوں کو پایا ہے وہ اس طرح ہے کہ اگر کم چیز ہوتی تو وہ ا
1 hadith
کستوری پاک ہے اس کا بیچنا ، خریدنا اور اس میں بیع سلف کرنا جائز ہے
2 hadiths
بیعِ سلم میں مسلم الیہ کے اقالے، بعض پر قبضہ اور بعض کے ادھار کا بیان
6 hadiths
وقت سے پہلے کچھ ادائیگی کر دے تو وہ قبول کرلے اور مقروض کا کچھ قرضہ معاف کردے اور دونوں کی رضا مندی سے طے پائے
4 hadiths
اس میں کوئی بھلائی نہیں کہ قرضہ معاف کرنے کی شرط پر جلدی ادا کیا جائے
4 hadiths
بیعِ سلم میں ” أَسْلَمْتُ عِنْدَ فُلاَن “ مکروہ ہے بلکہ ” سَلَّفْت “ کہنا چاہیے
1 hadith
نرخ مقرر کرنے کا بیان
4 hadiths
ذخیرہ اندوزی کا بیان
6 hadiths
جو شخص کسی چیز میں بیع سلف کرے تو اسے دوسرے کی طرف منتقل نہ کرے اور نہ اسے اپنے قبضے میں لینے سے پہلے بیچے
4 hadiths
جب کسی چیز میں ناپ کر بیع سلم کی گئی ہو تو اس میں ناپنے کا طریقہ
2 hadiths
وزن اور ناپ کی اصل حجازی ہے اور جب ایک ہی جنس کو کم وبیش کر کے بیچا جائے تو یہ سود ہے
2 hadiths
غلّے کو ماپنے سے برکت حاصل کرنے کا بیان
4 hadiths
ماپنے میں کمی بیشی ترک کرنے کا بیان
8 hadiths
درہم اور دینار توڑ نے کی نہی کا بیان
1 hadith
گھر کے سازو سامان کو بیچنے کا بیان
4 hadiths
مکہ کے گھروں کو بیچنے ، کرائے پر دینے اور ان میں وراثت جاری کرنے کا بیان
9 hadiths
نرخ پوچھنے اور نرمی کرنے کا بیان
3 hadiths