Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 16 · Chapter 2248

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

جس نے باغ کا پھل فروخت کیا اور متعین ماپ کا استثنا کردیا یہ استثنا کی نہی کی وجہ سے جائز نہیں کیونکہ اس میں دھوکا ہے

5 hadiths in this chapter

10623

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10623

Sahih

(۱۰۶۱۸) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو سَہْلِ بْنُ زِیَادٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ الْحَسَنِ الْحَرْبِیُّ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ حَدَّثَنَا أَیُّوبُ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ سَعِیدِ بْنِ مِینَائَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- نَہَی عَنِ الْمُحَاقَلَۃِ وَالْمُزَابَنَۃِ وَالْمُخَابَرَۃِ وَالْمُعَاوَمَۃِ قَالَ أَحَدُہُمَا وَبَیْعِ السِّنِینَ وَعَنِ الثُّنْیَا وَرَخَّصَ فِی الْعَرَایَا۔ [صحیح۔ مسلم ۱۵۳۶]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٦١٨) حضرت جابر بن عبداللہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے محاقلہ، مزابنہ، مخابرہ اور معاومہ سے منع فرمایا ہے، ان میں سے ایک کہتے ہیں : دو سالوں اور استثناء کی بیع کی بھی ممانعت ہے اور عرایا میں رخصت دی، یعنی اندازاً درخت کے پھل کو خشک کھجور کے عوض بیچا جاسکتا ہے تاکہ مالک درختوں کے تازہ پھل کو اپنے استعمال میں لاسکے۔

10624

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10624

Zaeef

(۱۰۶۱۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو الْوَلِیدِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ الْقَوَارِیرِیُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ فَذَکَرَہُ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنِ الْقَوَارِیرِیِّ وَغَیْرِہِ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٦١٩) خالی

10625

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10625

Sahih

(۱۰۶۲۰) وَرَوَاہُ إِسْمَاعِیلُ ابْنُ عُلَیَّۃَ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ : نَہَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فَذَکَرَہُ وَقَالَ وَالْمُعَاوَمَۃِ وَلَمْ یَذْکُرِ السِّنِینَ۔ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَلِیٍّ : الْحُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ فَذَکَرَہُ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ وَغَیْرِہِ۔ فَإِنِ اسْتَثْنَی مِنْہُ رُبُعَہُ أَوْ نِصْفَہُ أَوْ نَخَلاَتٍ یُشِیرُ إِلَیْہِنَّ بِأَعْیَانِہِنَّ فَقَدْ رُوِّینَا عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ وَعَطَائِ بْنِ أَبِی رَبَاحٍ وَعَمْرَۃَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ مَا دَلَّ عَلَی جَوَازِ ذَلِکَ۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٦٢٠) حضرت جابر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے منع فرمایا : انھوں نے معاومہ کا ذکر کیا اور سنین کا ذکر نہیں کیا۔

10626

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10626

Sahih

(۱۰۶۲۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ یَزِیدَ السَّیَّارِیُّ أَبُو حَفْصٍ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ عَنْ سُفْیَانَ بْنِ حُسَیْنٍ عَنْ یُونُسَ بْنِ عُبَیْدٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ : نَہَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَنِ الْمُزَابَنَۃِ وَالْمُحَاقَلَۃِ وَعَنِ الثُّنْیَا إِلاَّ أَنْ تُعْلَمَ۔ [صحیح۔ اخرجہ ابوداود ۳۴۰۵] [صحیح۔ انظر قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٦٢١) حضرت جابر بن عبداللہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مزابنہ اور محاقلہ سے منع فرمایا اور ثنیا سے بھی لیکن اگر معلوم ہو تو درست۔

10627

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10627

Zaeef

مسنگ

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٦٢٢) سفیان بن حسین فرماتے ہیں : اس نے ہمیں ذکر کیا اور مخابرہ کا اضافہ کیا ہے۔