Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 16 · Chapter 2247

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

ڈالیوں میں گندم کی بیع کرنے کا بیان

8 hadiths in this chapter

10615

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10615

Sahih

(۱۰۶۱۰) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ فِی آخَرِینَ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَفَّانَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدٍ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِی الزِّنَادِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- نَہَی عَنْ بَیْعِ الْغَرَرِ وَعَنْ بَیْعِ الْحَصَی۔أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ کَمَا مَضَی۔ [صحیح۔ مسلم ۱۵۱۳]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٦١٠) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دھوکے اور کنکری کی بیع سے منع فرمایا ہے۔

10616

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10616

Sahih

(۱۰۶۱۱) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ قَالَ قُلْنَا لِلشَّافِعِیِّ إِنَّ عَلِیَّ بْنَ مَعْبَدٍ أَخْبَرَنَا بِإِسْنَادٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- أَنَّہُ أَجَازَ بَیْعَ الْقَمْحِ فِی سُنْبُلِہِ إِذَا ابْیَضَّ فَقَالَ أَمَّا ہُوَ فَغَرَرٌ لأَنَّہُ مَحُولٌ دُونَہُ لاَ یُرَی فَإِنْ ثَبَتَ الْخَبَرُ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قُلْنَا بِہِ وَکَانَ ہَذَا خَاصًّا مُسْتَخْرَجًا مِنْ عَامٍّ لأَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- نَہَی عَنْ بَیْعِ الْغَرَرِ وَأَجَازَ ہَذَا۔ [صحیح۔ ذکر الشافعی فی الام ۳/۸۱]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٦١١) علی بن معبد اپنی سند سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اجازت دی اور گندم جب بالیوں میں موجود ہو اور بالیاں سفید ہوجائیں، فرمایا : وگرنہ دھوکا ہے کیونکہ یہ اس کے درمیان رکاوٹ ہے۔ اگر یہ حدیث نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ثابت ہو تو ہم کہیں گے : یہ خاص ہے جو عام سے نکالا گیا ہے، کیونکہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دھوکے کی بیع سے منع کیا ہے اور اس کی اجازت دی ہے۔

10617

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10617

Sahih

(۱۰۶۱۲) أَخْبَرَنَا بِالْحَدِیثِ الَّذِی وَرَدَ فِی ذَلِکَ أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَیْلِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- نَہَی عَنْ بَیْعِ النَّخْلِ حَتَّی یَزْہُوَ وَعَنْ بَیْعِ السُّنْبُلِ حَتَّی یَبْیَضَّ وَیَأْمَنَ الْعَاہَۃَ نَہَی الْبَائِعَ وَالْمُشْتَرِیَ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَلِیِّ بْنِ حُجْرٍ وَزُہَیْرِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ إِسْمَاعِیلَ ابْنِ عُلَیَّۃَ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۹۳۵] قَالَ الشَّیْخُ : وَذِکْرُ السُّنْبُلِ فِی ہَذَا الْحَدِیثِ مِمَّا تَفَرَّدَ بِہِ أَیُّوبُ السَّخْتِیَانِیُّ عَنْ نَافِعٍ مِنْ بَیْنِ أَصْحَابِ نَافِعٍ وَأَیُّوبُ ثِقَۃٌ حُجَّۃٌ وَالزِّیَادَۃُ مِنْ مِثْلِہِ مَقْبُولَۃٌ وَہَذَا الْحَدِیثُ مِمَّا اخْتَلَفَ الْبُخَارِیُّ وَمُسْلِمٌ فِی إِخْرَاجِہِ فِی الصَّحِیحِ فَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ وَتَرَکَہُ الْبُخَارِیُّ فَقَدْ رَوَی حَدِیثَ النَّہْیِ عَنْ بَیْعِ الثَّمَرَۃِ حَتَّی یَبْدُوَ صَلاَحُہَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ الأَنْصَارِیُّ وَمُوسَی بْنُ عُقْبَۃَ وَمَالِکُ بْنُ أَنَسٍ وَعُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ وَالضَّحَّاکُ بْنُ عُثْمَانَ وَغَیْرُہُمْ عَنْ نَافِعٍ لَمْ یَذْکُرْ وَاحِدٌ مِنْہُمْ فِیہِ النَّہْیَ عَنْ بَیْعِ السُّنْبُلِ حَتَّی یَبْیَضَّ غَیْرُ أَیُّوبَ۔ وَرَوَاہُ سَالِمُ بْنُ عَبْدِاللَّہِ وَعَبْدُاللَّہِ بْنُ دِینَارٍ وَغَیْرُہُمَا عَنِ ابْنِ عُمَرَ لَمْ یَذْکُرْ وَاحِدٌ مِنْہُمْ فِیہِ مَا ذَکَرَ أَیُّوبُ۔ وَرَوَاہُ جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَنْصَارِیُّ وَزَیْدُ بْنُ ثَابِتٍ وَعَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَبَّاسٍ وَأَبُو ہُرَیْرَۃَ وَغَیْرُہُمْ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- لَمْ یَذْکُرْ وَاحِدٌ مِنْہُمْ فِیہِ مَا ذَکَرَ أَیُّوبُ إِلاَّ مَا۔ [صحیح۔ مسلم ۱۵۳۵]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٦١٢) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کھجور کی پکنے سے پہلے بیع منع فرمائی ہے اور گندم کی بالیوں کی بیع سفید ہونے سے پہلے اور وہ آفات سے محفوظ ہوجائیں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خریدنے اور فروخت کرنے والے کو منع کیا ہے۔ (ب) امام مسلم (رح) نے یہ حدیث بیان کی ہے کہ پھلوں کو پکنے سے پہلے فروخت کرنا ممنوع ہے۔ (ج) ایوب کے علاوہ کسی نے بھی نافع سے یہ بیان نہیں کیا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بالیوں کے سفید ہونے تک فروخت کرنے سے منع فرمایا ہے۔

10618

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10618

Sahih

(۱۰۶۱۳) رَوَاہُ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ حُمَیْدٍ الطَّوِیلِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ : نَہَی النَّبِیُّ -ﷺ- عَنْ بَیْعِ الْحَبِّ حَتَّی یَشْتَدَّ وَعَنْ بَیْعِ الْعِنَبِ حَتَّی یَسْوَدَّ وَعَنْ بَیْعِ الثَّمَرِ حَتَّی یَزْہُوَ۔ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو الْحَسَنِ عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِیدِ الطَّیَالِسِیُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ فَذَکَرَہُ۔ وَذِکْرُ الْحَبِّ حَتَّی یَشْتَدَّ وَالْعِنَبِ حَتَّی یَسْوَدَّ فِی ہَذَا الْحَدِیثِ مِمَّا تَفَرَّدَ بِہِ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ حُمَیْدٍ مِنْ بَیْنِ أَصْحَابِ حُمَیْدٍ فَقَدْ رَوَاہُ فِی الثَّمَرِ مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ وَإِسْمَاعِیلُ بْنُ جَعْفَرٍ وَہُشَیْمُ بْنُ بَشِیرٍ وَعَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْمُبَارَکِ وَجَمَاعَۃٌ یَکْثُرُ تَعْدَادُہُمْ عَنْ حُمَیْدٍ عَنْ أَنَسٍ دُونَ ذَلِکَ وَاخْتُلِفَ عَلَی حَمَّادٍ فِی لَفْظِہِ فَرَوَاہُ عَنْہُ عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ وَأَبُو الْوَلِیدِ وَحَبَّانُ بْنُ ہِلاَلٍ وَغَیْرُہُمْ عَلَی مَا مَضَی ذِکْرُہُ۔[صحیح۔ تقدم برقم ۱۰۵۹۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٦١٣) حضرت انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دانے کے سخت ہونے ، انگور کے سیاہ ہونے اور پھلوں کے پکنے سے پہلے فروخت کرنے سے منع فرمایا ہے۔ نوٹ : دانہ سخت ہوجائے اور انگور سیاہ۔ یہ الفاظ صرف حماد بن سلمہ اپنے استاد حمید سے روایت کرتے ہیں، لیکن باقی حمید سے عن انس بیان کرتے ہیں جس میں یہ تذکرہ نہیں ہے۔

10619

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10619

Sahih

(۱۰۶۱۴) وَرَوَاہُ یَحْیَی بْنُ إِسْحَاقَ السَّالِحِینِیُّ وَحَسَنُ بْنُ مُوسَی الأَشْیَبُ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَۃَ عَنْ حُمَیْدٍ عَنْ أَنَسٍ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- نَہَی أَنْ تُبَاعَ الثَّمَرَۃُ حَتَّی یَبِینَ صَلاَحُہَا تَصْفَرَّ أَوْ تَحْمَرَّ وَعَنْ بَیْعِ الْعِنَبِ حَتَّی یَسْوَدَّ وَعَنْ بَیْعِ الْحَبِّ حَتَّی یُفْرِکَ۔ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ إِسْحَاقَ السَّالِحِینِیُّ وَحَسَنُ بْنُ مُوسَی الأَشْیَبُ قَالاَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ فَذَکَرَہُ ۔ وَقَوْلُہُ حَتَّی یُفْرِکَ إِنْ کَانَ بِخَفْضِ الرَّائِ عَلَی إِضَافَۃِ الإِفْرَاکِ إِلَی الْحَبِّ وَافَقَ رِوَایَۃَ مَنْ قَالَ حَتَّی یَشْتَدَّ وَإِنْ کَانَ بِفَتْحِ الرَّائِ وَرَفَعِ الْیَائِ عَلَی إِضَافَۃِ الْفَرْکِ إِلَی مَنْ لَمْ یُسَمَّ فَاعِلُہُ خَالَفَ رِوَایَۃَ مَنْ قَالَ فِیہِ حَتَّی یَشْتَدَّ وَاقْتَضَی تَنْقِیَتَہُ عَنِ السُّنْبُلِ حَتَّی یَجُوزَ بَیْعُہُ وَلَمْ أَرَ أَحَدًا مِنْ مُحَدِّثِی زَمَانِنَا ضَبَطَ ذَلِکَ وَالأَشْبَہُ أَنْ یَکُونَ یُفْرِکَ بِخَفْضِ الرَّائِ لِمُوَافَقَتِہِ مَعْنَی مَنْ قَالَ فِیہِ حَتَّی یَشْتَدَّ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ وَقَدْ رَوَاہُ أَیْضًا أَبَانُ بْنُ أَبِی عَیَّاشٍ وَلاَ یُحْتَجُّ بِہِ عَنْ أَنَسٍ عَلَی اللَّفْظِ الثَّانِی ۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٦١٤) حضرت انس (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے منع فرمایا کہ پھل کو اس کے پکنے سے پہلے فروخت کیا جائے جبزرد یا سرخ ہوجائے۔ انگور کے سیاہ اور دانے کے نکلنے کے قابل ہونے تک فروخت کرنے سے منع فرمایا۔

10620

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10620

Zaeef

(۱۰۶۱۵) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ حَمْشَاذَ حَدَّثَنِی یَزِیدُ بْنُ الْہَیْثَمِ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ أَبِی اللَّیْثِ حَدَّثَنَا الأَشْجَعِیُّ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ أَبَانَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ : نَہَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَنْ بَیْعِ الْحَبِّ حَتَّی یُفْرَکَ وَعَنْ بَیْعِ النَّخْلِ حَتَّی یَزْہُوَ وَعَنِ الثِّمَارِ حَتَّی تُطْعِمَ۔ وَرُوِیَ عَنْ أَبِی شَیْبَۃَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ وَلَیْسَ بِشَیْئٍ ۔ وَرَوَاہُ جَابِرٌ الْجُعْفِیُّ عَنْ أُمِّ ثَوْرٍ : أَنَّ زَوْجَہَا بِشْرًا سَأَلَ ابْنَ عَبَّاسٍ مَتَی یُشْتَرَی النَّخْلُ؟ قَالَ : حَتَّی یَزْہُوَ قَالَ وَسَأَلْتُہُ عَنْ شِرَی الزَّرْعِ وَہُوَ السُّنْبُلُ قَالَ : حَتَّی یَصْفَرَّ وَہَذَا إِسْنَادُہُ ضَعِیفٌ وَالصَّحِیحُ فِی ہَذَا الْبَابِ رِوَایَۃُ أَیُّوبَ السَّخْتِیَانِیِّ ثُمَّ رِوَایَۃُ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَۃَ عَلَی مَا ذَکَرْنَا فِی لَفْظِہِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٦١٥) حضرت انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دانے کے نکلنے کے قابل ہونے، کھجور کے پکنے اور پھل کے کھانا کے قابل ہونے تک فروخت سے منع فرمایا ہے۔ (ب) جابر جعفی ام ثور سے روایت کرتے ہیں کہ ان کے خاوند بشر نے ابن عباس (رض) سے سوال کیا کہ کھجور کو کب فروخت کیا جائے ؟ فرمایا : جب وہ پک جائے۔ بشر کہتے ہیں : میں نے ابن عباس (رض) سے کھیتی کی فروخت کے بارے سوال کیا جب وہ بالیوں میں ہو تو فرمایا : جب وہ زرد ہوجائے۔

10621

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10621

Sahih

(۱۰۶۱۶) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ َخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ الْجَوْہَرِیُّ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ دَاوُدَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ أَبِی سَلَمَۃَ الْمَاجِشُونُ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : نَہَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَنْ بَیْعِ الثَّمَرِ حَتَّی یَبْدُوَ صَلاَحُہُ۔ قَالَ الزُّہْرِیُّ : وَبُدُوُّ صَلاَحِہِ فِیمَا یَقُولُ الْعُلَمَائُ أَنْ یَزْہُوَ وَبَدْوُ صَلاَحِ الزَّرْعِ أَنْ یُرَی فِیہِ الْفَرْکُ۔ [صحیح۔ معنی کثیرا]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٦١٦) سالم بن عبداللہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پھلوں کو پکنے سے پہلے فروخت کرنے سے منع فرمایا۔ قال الزہری : علماء کہتے ہیں کہ وہ زرد ہوجائے اور کھیتی کا پکنا کہ بالی قلنے کے قابل ہوجائے۔

10622

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10622

Zaeef

(۱۰۶۱۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِہْرَجَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ أَنَّہُ بَلَغَہُ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ سِیرِینَ کَانَ یَقُولُ : لاَ تَبِعِ الْحَبَّ فِی سُنْبُلِہِ حَتَّی یَبْیَضَّ۔ [ضعیف۔ اخرجہ مالک: ۱۳۲۵]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٦١٧) محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ آپ دانے کو بالی میں سفید ہونے تک فروخت نہ کریں۔