Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 16 · Chapter 2337

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

مصحف شریف کو بیچنا مکروہ ہے

11 hadiths in this chapter

11069

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11069

Sahih

(۱۱۰۶۴) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی أَنَسُ بْنُ عِیَاضٍ عَنْ بُکَیْرِ بْنِ مِسْمَارٍ عَنْ زِیَادٍ مَوْلًی لِسَعْدٍ أَنَّہُ سَأَلَ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عَبَّاسٍ وَمَرْوَانَ بْنَ الْحَکَمِ عَنْ بَیْعِ الْمَصَاحِفِ لِتِجَارَۃٍ فِیہَا فقَالاَ : لاَ نَرَی أَنْ تجْعَلَہُ مَتْجَرًا وَلَکِنْ مَا عَمِلْتَ بِیَدَیْکَ فَلاَ بَأْسَ بِہِ۔قَالَ ابْنُ وَہْبٍ وَقَالَ لِی مَالِکٌ فِی بَیْعِ الْمَصَاحِفِ وَشَرَائِہَا : لاَ بَأْسَ بِہِ۔ [حسن]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٠٦٤) سعد کے آزاد کردہ غلام حضرت زیاد نے حضرت عبداللہ بن عباس (رض) اور مروان بن حکم سے مصاحف کو بیچنے کے بارے میں پوچھا تو ان دونوں جواب دیا : اسے تجارت کا سامان نہیں بنانا چاہیے، سوائے اس کے جو تو اپنے ہاتھوں کے ساتھ محنت کرے، اس میں کوئی حرج نہیں۔ ابن وھب کہتے ہیں : مجھے امام مالک (رح) نے کہا : مصاحف کو بیچنے اور انھیں خریدنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

11070

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11070

Zaeef

(۱۱۰۶۵) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سِنَانٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بَزِیعٍ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْعَلاَئِ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَلِیِّ بْنِ الْحُسَیْنِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : کَانَتِ الْمَصَاحِفُ لاَ تُبَاعُ کَانَ الرَّجُلُ یَأْتِی بِوَرَقِہِ عِنْدَ النَّبِیِّ -ﷺ- فَیَقُومُ الرَّجُلُ فَیَحْتَسِبُ فَیَکْتُبُ ثُمَّ یَقُومُ آخَرُ فَیَکْتُبُ حَتَّی یُفْرَغَ مِنَ الْمُصْحَفِ۔ [ارواء الخلیل ۱۳۸۵]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٠٦٥) حضرت ابن عباس فرماتے ہیں : ہمارے زمانے میں مصاحف کو بیچا نہیں جاتا تھا۔ ہوتا اس طرح تھا کہ ایک آدمی اپنے ورق لے کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آتا تو دوسرے آدمی اس سے لکھ لیتے تھے، اس طرح مصحف کو بیچنے اور خریدنے کی ضرورت نہیں پڑتی تھی ۔

11071

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11071

Zaeef

(۱۱۰۶۶) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ : عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو مَنْصُورٍ : الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ النَّضْرُوِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا ہُشَیْمٌ أَخْبَرَنَا لَیْثٌ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : اشْتَرِ الْمُصْحَفَ وَلاَ تَبِعْہُ۔ [ضعیف۔ المجموع للنووی ۲۴۲۹]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٠٦٦) حضرت ابن عباس (رض) نے امام مجاہد (رح) سے کہا : مصحف کو خریدلے لیکن بیچے نہ۔

11072

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11072

Sahih

(۱۱۰۶۷) قَالَ وَحَدَّثَنَا سَعِیدٌ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ أَخْبَرَنَا أَبُو بِشْرٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ مِثْلَہُ مِنْ قَوْلِہِ۔ [صحیح۔ أخرجہ سید بن منصور ۳۹۶۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٠٦٧) پچھلی حدیث کی طرح ہے۔

11073

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11073

Zaeef

(۱۱۰۶۸) قَالَ وَحَدَّثَنَا سَعِیدٌ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ زَکَرِیَّا عَنْ لَیْثِ بْنِ أَبِی سُلَیْمٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ قَالَ ابْنُ عُمَرَ : لَوَدِدْتُ أَنَّ الأَیْدِی قُطِعَتْ فِی بَیْعِ الْمَصَاحِفِ۔ [سنن سعید بن منصور رقم ۱۲۰]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٠٦٨) حضرت ابن عمر (رض) فرماتے ہیں : میری خواہش ہے کہ جو لوگ مصحف شریف کو بیچتے ہیں ان کے ہاتھ کاٹ دیے جائیں۔

11074

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11074

Zaeef

(۱۱۰۶۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ جَابِرٍ عَنْ سَالِمِ قَالَ : کَانَ ابْنُ عُمَرَ یَمُرُّ بِأَصْحَابِ الْمَصَاحِفِ فَیَقُولُ بِئْسَ التِّجَارَۃُ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٠٦٩) سالم کہتے ہیں کہ ابن عمر (رض) مصحف شریف بیچنے والوں کے پاس سے گزرتے تو فرماتے : تم سب سے برے تاجر ہو۔

11075

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11075

Zaeef

(۱۱۰۷۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرُوِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ سَعِیدِ بْنِ إِیَاسٍ الْجُرَیْرِیِّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ شَقِیقٍ قَالَ : کَانَ أَصْحَابُ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- یَکْرَہُونَ بَیْعَ الْمَصَاحِفِ۔ [کتاب الام ۱۷۶۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٠٧٠) حضرت علقمہ (رض) عبداللہ بن مسعود (رض) کے بارے میں کہتے تھے کہ وہ مصحف شریف کی خریدو فروخت کو ناپسند کرتے تھے۔ امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : بعض عراقی اس کی خریدو فروخت جائز سمجھتے ہیں۔ کچھ لوگ مصحف کے خریدنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے اور ہم اس کے بیچنے کو ناپسند کرتے ہیں۔ شیخ صاحب فرماتے ہیں : یہ کراہت تنزیہی ہے، مصحف شریف کی تعظیم کے لیے کہ کہیں اسے سامان تجارت نہ بنالیا جائے اور ایک روایت میں ہے کہ ابن مسعود نے اس کی رخصت دی تھی اور وہ روایت سنداًضعیف ہے اور ابن عباس کا قول کہ مصحف کو خرید، بیچ نہ اگر صحیح ہو تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ مصحف کو بیچنا جائز تو نہیں ہے لیکن مکروہ ہے۔

11076

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11076

Zaeef

(۱۱۰۷۱) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ قَالَ قَالَ الشَّافِعِیُّ عَنِ ابْنِ عُلَیَّۃَ عَنْ حَمَّادٍ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنْ عَلْقَمَۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ یَعْنِی ابْنَ مَسْعُودٍ أَنَّہُ کَرِہَ شِرَائَ الْمَصَاحِفِ وَبَیْعَہَا۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ وَلَیْسُوا یَعْنِی بَعْضَ الْعِرَاقِیِّینَ یَقُولُونَ بِہَذَا لاَ یَرَوْنَ بَأْسًا بِبَیْعِہَا وَشِرَائِہَا وَمِنَ النَّاسِ مَنْ لاَ یَرَی بِشِرَائِہَا بَأْسًا وَنَحْنُ نَکْرَہُ بَیْعَہَا قَالَ الشَّیْخُ وَہَذِہِ الْکَرَاہِیَۃُ عَلَی وَجْہِ التَّنْزِیہِ تَعْظِیمًا لِلْمُصْحَفِ عَنْ أَنْ یُبْتَذَلَ بِالْبَیْعِ أَوْ یُجْعَلَ مَتْجَرًا۔ وَیُرْوَی عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّہُ رَخَّصَ فِیہِ وَإِسْنَادُہُ ضَعِیفٌ وَقَوْلُ ابْنِ عَبَّاسٍ اشْتَرِ الْمُصْحَفَ وَلاَ تَبِعْہُ إِنْ صَحَّ ذَلِکَ عَنْہُ یَدُلُّ عَلَی جَوَازِ بَیْعِہِ مَعَ الْکَرَاہِیَۃِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٠٧١) ایضا

11077

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11077

Zaeef

(۱۱۰۷۲) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدِ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ حَفْصٍ التُّوْمَنِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الطُّفَاوِیُّ عَنْ لَیْثٍ عَنْ حَمَّادٍ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنْ عَلْقَمَۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ رُخِّصَ فِی بَیْعِ الْمَصَاحِفِ قَالَ أَبُو أَحْمَدَ وَہَذَا لَمْ أَکْتُبْہُ إِلاَّ عَنْ عَلِیِّ بْنِ الْعَبَّاسِ بِہَذَا الإِسْنَادِ قَالَ الشَّیْخُ : ہَذَا إِسْنَادٌ ضَعِیفٌ۔ [اخرجہ ابن عدی فی العامل]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٠٧٢) حضرت علقمہ (رض) حضرت عبداللہ کے بارے میں کہتے ہیں کہ انھوں نے کہا : مصحف کو بیچنا جائز ہے ، ابو احمد کہتے ہیں : یہ حدیث میں نے علی بن عباس (رض) سے اسی سند کے ساتھ لکھی ہے ، شیخ فرماتے ہیں : اس کی سند ضعیف ہے۔

11078

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11078

Sahih

(۱۱۰۷۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا سَعِیدٌ قَالَ : کَلَّمْتُ مَطَرَ الْوَرَّاقَ فِی بَیْعِ الْمَصَاحِفِ فَقَالَ : اتَنْہَوْنِی عَنْ بَیْعِ الْمَصَاحِفِ وَقَدْ کَانَ حَبْرَا ہَذِہِ الأُمَّۃِ أَوْ قَالَ فَقِیہَا ہَذِہِ الأُمَّۃِ لاَ یَرَیَانِ بِہِ بَأْسًا الْحَسَنُ وَالشَّعْبِیُّ۔ [المعرفۃ والتاریخ ۳۱۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٠٧٣) سعید (رح) فرماتے ہیں : میں نے مطروراق سے مصحف کی بیع کے بارے میں بات کی تو فرمایا : کیا تم مجھے مصحف کی بیع سے روکتے ہو ؟ حالانکہ اس امت کے بڑے عالم یا بڑے فقیہ یعنی حسن اور شعبی فرماتے ہیں : اس میں کوئی حرج نہیں۔

11079

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11079

Sahih

(۱۱۰۷۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرُوِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ أَخْبَرَنَا یُونُسُ عَنِ الْحَسَنِ أَنَّہُ کَانَ لاَ یَرَی بَأْسًا بِبَیْعِ الْمَصَاحِفِ وَاشْتِرَائِہَا۔قَالَ وَحَدَّثَنَا سَعِیدٌ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ أَخْبَرَنَا دَاوُدُ عَنِ الشَّعْبِیِّ أَنَّہُ سُئِلَ عَنْ ذَلِکَ فَقَالَ : إِنَّمَا یَبْتَغِی ثَمَنَ وَرَقِہِ وَأَجْرَ کِتَابِہِ۔قَالَ وَحَدَّثَنَا سَعِیدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ الْعَمِّیُّ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ دِینَارٍ قَالَ : دَخَلَ عَلَیَّ جَابِرُ بْنُ زَیْدٍ وَأَنَا أَکْتُبُ فَقُلْتُ : کَیْفَ تَرَی صَنْعَتِی ہَذِہِ یَا أَبَا الشَّعْثَائِ ؟ فَقَالَ : مَا أَحْسَنَ صَنْعَتَکَ تَنْقُلُ کِتَابَ اللَّہِ عَزَّ وَجَلَّ وَرَقَۃً إِلَی وَرَقَۃٍ وَآیَۃً إِلَی آیَۃٍ وَکَلِمَۃً إِلَی کَلِمَۃٍ ہَذَا الْحَلاَلُ لاَ بَأْسَ بِہِ۔قَالَ وَحَدَّثَنَا سَعِیدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ أَخْبَرَنَا مَالِکُ بْنُ دِینَارٍ : أَنَّ عِکْرِمَۃَ بَاعَ مُصْحَفًا لَہُ وَأَنَّ الْحَسَنَ کَانَ لاَ یَرَی بِہِ بَأْسًا۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٠٧٤) مالک بن دینار فرماتے ہیں کہ ایک دن میں لکھ رہا تھا کہ جابر بن زائد آئے، چنانچہ میں نے کہا : اے ابو شعثاء آپ میرے اس کام کے بارے میں کیا موقف رکھتے ہیں ؟ انھوں نے جواب دیا : آپ کا یہ کام بہت اچھا ہے۔ آپ ایک ایک آیت اور کلمے کو لکھ کر منتقل کر رہے ہیں، اس میں کوئی حرج نہیں۔ اسی طرح عکرمہ کے بارے میں مالک بن دینار (رح) فرماتے ہیں کہ انھوں نے اپنے مصحف شریف کو بیچا اور امام حسن (رح) اس میں کوئی حرج محسوس نہیں کرتے تھے۔