Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 16 · Chapter 2273

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

بدکنے اور بھاگ جانے والے اونٹ کو واپس کیے جانے کا بیان

2 hadiths in this chapter

10752

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10752

Zaeef

(۱۰۷۴۷) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ حَدَّثَنَا أَبُو یَعْلَی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ ہَاشِمٍ عَنْ عَبْدِ السَّلاَمِ بْنِ عَجْلاَنَ عَنْ أَبِی یَزِیدَ الْمَدِینِیِّ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- أَنَّہُ قَالَ : الشَّرُودُ یُرَدُّ ۔ یَعْنِی الْبَعِیرَ الشَّرُودُ۔ وَرَوَاہُ عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ وَبَدَلُ بْنُ الْمُحَبَّرِ عَنْ عَبْدِ السَّلاَمِ فِی رَجُلٍ ابْتَاعَ بَعِیرًا فَمَکَثَ عِنْدَہُ ثُمَّ شَرَدَ فَجَائَ بِہِ إِلَی صَاحِبِہِ فَقَبِلَہُ ثُمَّ ذُکِرَ ذَلِکَ لِلنَّبِیِّ -ﷺ- فَقَالَ : أَمَا إِنَّ الْبَعِیرَ الشَّرُودَ یُرَدُّ ۔ [ضعیف۔ تقدم فی الذی قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٧٤٧) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بدکنے اور بھاگ جانے والے جانور کو واپس کیا جائے گا، یعنی بدکنے اور بھاگ جانے والا اونٹ۔ (ب) عبدالسلام ایک شخص کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس نے اونٹ خریدا۔ اس کے پاس ٹھہرا رہا ، پھر بھاگ گیا۔ وہ اس کو لے کر اس کے مالک کے پاس آئے اس نے قبول کرلیا، پھر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس تذکرہ ہوا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بھاگنے والے اونٹ کو واپس کردیا جائے گا۔

10753

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10753

Zaeef

(۱۰۷۴۸) أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَارِثِ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ حَدَّثَنَا سَوَّارُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْعَنْبَرِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلاَمِ بْنُ عَجْلاَنَ الْعُجَیْفِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو یَزِیدَ الْمَدَنِیُّ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- نَحْوَہُ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٧٤٨) خالی۔