Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 16 · Chapter 2295

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

بیع حبل الحبلہ کی ممانعت (ایک شخص اونٹنی خرید کر یہ شرط لگاتا ہے کہ اس کی ادائیگی اس وقت ہوگی جب مادہ بچہ جنے اور مادہ حاملہ ہو کر پھر مادہ کو جنم دے)

6 hadiths in this chapter

10865

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10865

Sahih

(۱۰۸۶۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو النَّضْرِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِیُّ فِیمَا قَرَأَ عَلَی مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- نَہَی عَنْ بَیْعِ حَبَلِ الْحَبَلَۃِ وَکَانَ بَیْعًا یَتَبَایَعُہُ أَہْلُ الْجَاہِلِیَّۃِ کَانَ یَبْتَاعُ الْجَزُورَ إِلَی أَنْ تُنْتَجَ النَّاقَۃُ وَتُنْتَجَ الَّتِی فِی بَطْنِہَا۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یُوسُفَ عَنْ مَالِکٍ۔ [صحیح۔ بخاری ۲۰۳۶]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٨٦٠) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حاملہ کے حمل کی بیع سے منع کیا ہے، یہ وہ تھی جو جاہلیت والے آپس میں کرتے تھے، وہ اونٹ کو خریدتے کہ اونٹنی بچے کو جنم دے اور پھر وہ مادہ جو اس کے پیٹ میں ہے ، بچہ جنم دے۔

10866

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10866

Sahih

(۱۰۸۶۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو یَعْقُوبَ : إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ بَرْہُوَیْہِ النُّعْمَانِیُّ بِنُعْمَانِیَّۃَ حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِی أُسَامَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ : ہَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ حَدَّثَنِی نَافِعٌ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ قُتَیْبَۃَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا اللَّیْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- : أَنَّہُ نَہَی عَنْ بَیْعِ حَبَلِ الْحَبَلَۃِ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی وَغَیْرِہِ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۵۱۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٨٦١) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حاملہ کے حمل کی بیع سے منع فرمایا ہے۔

10867

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10867

Sahih

(۱۰۸۶۲) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ إِمْلاَئً أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُثَنَّی وَمُحَمَّدُ بْنُ أَیُّوبَ وَالْحَدِیثُ لأَبِی الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا یَحْیَی عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ أَخْبَرَنِی نَافِعٌ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : کَانَ أَہْلُ الْجَاہِلِیَّۃِ یَبْتَاعُون الْجَزُورَ إِلَی حَبَلِ الْحَبَلَۃِ۔ وَحَبَلُ الْحَبَلَۃِ أَنْ تُنْتَجَ النَّاقَۃُ مَا فِی بَطْنِہَا ثُمَّ تَحْمِلُ الَّتِی نُتِجَتْ فَنَہَاہُمْ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَنْ ذَلِکَ۔ وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ فَذَکَرَہُ بِنَحْوِہِ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ : یَبِیعُونَ لَحْمَ الْجَزُورِ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُسَدَّدٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُثَنَّی وَغَیْرِہِ۔ [صحیح۔ بخاری ۳۶۳۰]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٨٦٢) نافع ابن عمر (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ جاہلیت والے اونٹوں کو حاملہ کے حملتک فروخت کرتے اور حاملہ کا حمل یہ ہے کہ مادہ بچہ جنم دے، پھر وہ بچہ حاملہ ہو جو جنم دیا گیا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے منع فرمایا ہے۔ (ب) یحییٰ بن سعید اس کے مثل ذکر کرتے ہیں کہ وہ اونٹوں کا گوشت فروخت کرتے تھے۔

10868

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10868

Sahih

(۱۰۸۶۳) أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْعَدْلُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ أَنَّہُ کَانَ یَقُولُ : لاَ رِبَا فِی الْحَیَوَانِ وَإِنَّمَا نُہِیَ مِنَ الْحَیَوَانِ عَنْ ثَلاَثٍ عَنِ الْمَضَامِینِ وَالْمَلاَقِیحِ وَحَبَلِ الْحَبَلَۃِ۔ وَالْمَضَامِینُ مَا فِی بُطُونِ إِنَاثِ الإِبِلِ وَالْمَلاَقِیحُ مَا فِی ظُہُورِ الْجِمَالِ۔ قَالَ الشَّیْخُ وَفِی رِوَایَۃِ الْمُزَنِیِّ عَنِ الشَّافِعِیِّ أَنَّہُ قَالَ : الْمَضَامِینُ مَا فِی ظُہُورِ الْجِمَالِ وَالْمَلاَقِیحُ مَا فِی بُطُونِ إِنَاثِ الإِبِلِ وَکَذَلِکَ فَسَّرَہُ أَبُو عُبَیْدٍ۔ [صحیح۔ اخرجہ مالک ۱۳۳۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٨٦٣) سعید بن مسیب کہتے ہیں کہ حیوانوں میں سود نہیں ہوتا۔ لیکن حیوانوں سے تین چیزیں منع ہیں : 1 مضامین، 2 ملاقیح 3 حبل الحبلہ مضامین وہ ہے جو مادہ کے پیٹ میں ہو۔ ملاقیح جو اونٹوں کی پشتوں میں ہو۔ شیخ (رح) فرماتے ہیں : امام مزنی امام شافعی (رح) سے نقل فرماتے ہیں کہ مضامین جو اونٹوں کے پشتوں میں ہو اور ملاقیح جو مادہ کے پیٹ میں ہو۔

10869

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10869

Zaeef

(۱۰۸۶۴) وَأَمَّا الَّذِی رُوِیَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- أَنَّہُ نَہَی عَنِ الْمَجْرِ فَأَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْکَارِزِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ حَدَّثَنَا أَبُو عُبَیْدٍ حَدَّثَنِی زَیْدُ بْنُ الْحُبَابِ عَنْ مُوسَی بْنِ عُبَیْدَۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ دِینَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- بِذَلِکَ۔ قَالَ أَبُو عُبَیْدٍ قَالَ أَبُو زَیْدٍ : الْمَجْرُ أَنْ یُبَاعَ الْبَعِیرُ أَوْ غَیْرُہُ بِمَا فِی بَطْنِ النَّاقَۃِ۔ قَالَ الشَّیْخُ وَہَذَا الْحَدِیثُ بِہَذَا اللَّفْظِ تَفَرَّدَ بِہِ مُوسَی بْنُ عُبَیْدَۃَ قَالَ یَحْیَی بْنُ مَعِینٍ فَأُنْکِرَ عَلَی مُوسَی ہَذَا وَکَانَ مِنْ أَسْبَابِ تَضْعِیفِہِ۔ [منکر۔ اخرجہ البزار کما فی مجمع الزوائد ۳/ ۱۶]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٨٦٤) ابوعبید فرماتے ہیں کہ ابو زید نے کہا : المجر یہ ہے کہ اونٹ یا اس کے علاوہ کوئی جانور فروخت کیا جائے جو ان کے پیٹ میں ہے اس سمیت۔

10870

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10870

Sahih

(۱۰۸۶۵) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو مُحَمَّدٍ السُّکَّرِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الشَّافِعِیُّ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الأَزْہَرِ حَدَّثَنَا الْمُفَضَّلُ بْنُ غَسَّانَ عَنْ یَحْیَی بْنِ مَعِینٍ فَذَکَرَہُ۔ وَقَدْ رَوَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ یَسَارٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- أَنَّہُ سَمِعَہُ یَنْہَی عَنْ بَیْعِ الْمَجْرِ فَعَادَ الْحَدِیثُ إِلَی رِوَایَۃِ نَافِعٍ وَکَأَنَّ ابْنَ إِسْحَاقَ أَدَّاہُ عَلَی الْمَعْنَی وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٨٦٥) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بیع المجر سے منع کیا ہے۔ اوپر والی حدیث میں اس کی وضاحت ہے۔