Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 16 · Chapter 2221

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

سود کی حرمت میں سختی کا بیان

6 hadiths in this chapter

10473

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10473

Sahih

(۱۰۴۶۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو أَحْمَدَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الثَّقَفِیُّ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو صَالِحِ بْنُ أَبِی طَاہِرٍ الْعَنْبَرِیُّ أَخْبَرَنَا جَدِّی : یَحْیَی بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ: عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِیُّ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِیٍّ قَالاَ حَدَّثَنَا ہُشَیْمُ بْنُ بَشِیرٍ أَخْبَرَنَا أَبُو الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ : لَعَنَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- آکِلَ الرِّبَا وَمُؤْکِلَہُ وَکَاتِبَہُ وَشَاہِدَیْہِ قَالَ : ہُمْ سَوَاء ٌ۔ لَفْظُ حَدِیثِ أَبِی صَالِحٍ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ وَغَیْرِہِ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۵۹۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٤٦٨) حضرت جابر (رض) نے فرمایا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سود لینے والے، سود دینے والے، اس کے لکھنے والے اور اس پر گواہی دینے والوں پر لعنت بھیجی گئی ہے اور فرمایا کہ وہ سب برابر ہیں۔

10474

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10474

Sahih

(۱۰۴۶۹) حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ وَحَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ یَعْنِی ابْنَ مَسْعُودٍ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- لَعَنَ آکِلَ الرِّبَا وَمُؤْکِلَہُ وَشَاہِدَیْہِ أَوْ قَالَ شَاہِدَہُ وَکَاتِبَہُ۔ [صحیح۔ اخرجہ ابن ماجہ ۲۲۷۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٤٦٩) عبداللہ بن مسعود (رض) اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سود لینے والے، سود دینے والے اور اس کے دونوں گواہوں یا ایک گواہ اور اس کے لکھنے والے پر لعنت بھیجی ہے۔

10475

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10475

Sahih

(۱۰۴۷۰) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو النَّضْرِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَیُّوبَ أَخْبَرَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا جَرِیرُ بْنُ حَازِمٍ حَدَّثَنَا أَبُو رَجَائٍ عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدَبٍ قَالَ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِذَا صَلَّی أَقْبَلَ عَلَیْنَا بِوَجْہِہِ فَقَالَ : ہَلْ رَأَی أَحَدٌ مِنْکُمُ اللَّیْلَۃَ رُؤْیَا ۔ الْحَدِیثُ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : رَأَیْتُ اللَّیْلَۃَ رَجُلَیْنِ أَتَیَانِی فَأَخَذَا بِیَدِی فَأَخْرَجَانِی إِلَی أَرْضٍ مُسْتَوِیَۃٍ أَوْ فَضَائٍ ۔ الْحَدِیثَ وَقَالَ فِیہِ : فَانْطَلَقْنَا حَتَّی انْتَہَیْنَا إِلَی نَہَرٍ مِنْ دَمٍ فِیہِ رِجَالٌ قِیَامٌ وَرَجُلٌ قَائِمٌ عَلَی شَطِّ النَّہَرِ بَیْنَ یَدَیْہِ حِجَارَۃٌ فَیُقْبِلُ الَّذِی فِی النَّہَرِ فَإِذَا أَرَادَ أَنْ یَخْرُجَ مِنْہُ رَمَاہُ الرَّجُلُ بِحَجَرٍ فِی فِیہِ فَرَدَّہُ حَیْثُ کَانَ فَجَعَلَ کُلَّمَا جَائَ لِیَخْرُجَ رَمَاہُ فِی فِیہِ بِحَجَرٍ فَرَدَّہُ حَیْثُ کَانَ فَقُلْتُ لَہُمَا مَا ہَذَا؟ فَقَالَ الَّذِی رَأَیْتَہُ فِی النَّہَرِ آکِلُ الرِّبَا ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُوسَی بْنِ إِسْمَاعِیلَ۔ [صحیح۔ بخاری ۱۳۲۰]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٤٧٠) سمرہ بن جندب (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز سے فراغت کے بعد ہماری طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا : کیا تم میں سے کسی نے رات کو خواب دیکھا ہے۔ (ب) رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میں نے رات کو دیکھا، میرے پاس دو آدمی آئے۔ انھوں نے مجھے پکڑ کر ہموار زمین یا فضاء کی طرف نکالا۔ (ج) آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہم خون والی نہر تک آئے ، وہاں آدمی تھے اور نہر کے کنارے ایک آدمی ہاتھ میں پتھر لیے کھڑا تھا۔ جب نہر والا آدمی کی طرف متوجہ ہوتا اور نہر سے نکلنے کا ارادہ کرتا اور وہ شخص جو نہر کے باہر کھڑا ہے، اس کے منہ پر پتھر مارتا وہ دوبارہ اس کو نہر میں دھکیل دیتا۔ وہ جب بھی نہر سے نکلنے کا ارادہ کرتا تو وہ اس کے منہ پر پتھر مارتا اور واپس کردیتا۔ میں نے ان دونوں سے کہا : یہ کیا ہے ؟ اس نے جواب دیا کہ جس شخص کو آپ نے نہر میں دیکھا ہے وہ سود کھانے والا تھا۔

10476

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10476

Sahih

(۱۰۴۷۱) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ : سُلَیْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ اللَّخْمِیُّ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ دَعْلَجٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَیْمَانَ الْوَاسِطِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا قَبِیصَۃُ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ عَنِ الشَّعْبِیِّ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: آخِرُ آیَۃٍ أَنْزَلَہَا اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ عَلَی رَسُولِہِ -ﷺ- آیَۃُ الرِّبَا وَقَالَ الْوَاسِطِیُّ أُنْزِلَتْ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قَبِیصَۃَ بْنِ عُقْبَۃَ۔ [صحیح۔ بخاری۴۲۷۰]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٤٧١) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ سب سے آخر میں جو اللہ نے اپنے نبی پر آیت نازل کی وہ سود کی آیت تھی اور واسطی کہتے ہیں کہ نازل کی گئی۔

10477

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10477

Zaeef

(۱۰۴۷۲) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ أَخْبَرَنَا عَبَّادُ بْنُ رَاشِدٍ قَالَ سَمِعْتُ سَعِیدَ بْنَ أَبِی خَیْرَۃَ یُحَدِّثُ دَاوُدَ بْنَ أَبِی ہِنْدٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَبِی الْحَسَنِ مُنْذُ أَرْبَعِینَ سَنَۃً أَوْ نَحْوَ ذَلِکَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : یَأْتِی عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ یَأْکُلُونَ فِیہِ الرِّبَا فَیَأْکُلُ نَاسٌ أَوِ النَّاسُ کُلُّہُمْ فَمَنْ لَمْ یَأْکُلْ مِنْہُمْ نَالَہُ مِنْ غُبَارِہِ ۔ [ضعیف۔ اخرجہ ابوداود ۳۳۳۱]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٤٧٢) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : لوگوں پر ایسا وقت آئے گا کہ وہ سود کھائیں گے یا فرمایا : تمام لوگ سود کھائیں گے۔ جو نہ کھائے گا وہ اس کی غبار کو ضرور پالے گا۔

10478

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10478

Sahih

(۱۰۴۷۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ بَقِیَّۃَ أَخْبَرَنَا خَالِدٌ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِی ہِنْدٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ أَبِی خَیْرَۃَ عَنِ الْحَسَنِ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : لَیَأْتِیَنَّ عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ لاَ یَبْقَی أَحَدٌ إِلاَّ أَکَلَ الرِّبَا فَإِنْ لَمْ یَأْکُلْہُ أَصَابَہُ مِنْ بُخَارِہِ ۔ [ضعیف۔ انظر قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٤٧٣) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : لوگوں پر ایسا وقت آئے گا کہ تمام لوگ سود کھائیں گے، اگر کوئی نہ کھائے گا تو اس کا دھواں اس کو ضرور پہنچ جائے گا۔