Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 16 · Chapter 2359

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

وزن اور ناپ کی اصل حجازی ہے اور جب ایک ہی جنس کو کم وبیش کر کے بیچا جائے تو یہ سود ہے

2 hadiths in this chapter

11164

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11164

Zaeef

(۱۱۱۵۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَیُّوبَ الطَّبَرَانِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ حَنْظَلَۃَ بْنِ أَبِی سُفْیَانَ عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : الْمِکْیَالُ مِکْیَالُ أَہْلِ الْمَدِینَۃِ وَالْوَزْنُ وَزْنُ أَہْلِ مَکَّۃَ ۔ [ابوداؤد ۳۳۴۰، نسائی ۴/۲۲۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١١٥٩) حضرت ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مکیال (ناپنے کا آلہ) اہلِ مدینہ کا ہی قابل اعتبار ہے اور وزن کے پیمانے اہل مکہ کے ہوں گے ۔

11165

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11165

Zaeef

(۱۱۱۶۰) وَأَخْبَرَنَا عَلِیٌّ أَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ حَدَّثَنَا ابْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِیٍّ (ح) وَأَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِیدِ النَّرْسِیُّ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِیٍّ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَیْرِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ حَنْظَلَۃَ عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : الْمِکْیَالُ مِکْیَالُ أَہْلِ مَکَّۃَ وَالْمِیزَانُ مِیزَانُ أَہْلِ الْمَدِینَۃِ ۔ قَالَ سُلَیْمَانُ ہَکَذَا رَوَاہُ أَبُو أَحْمَدَ فَقَالَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فَخَالَفَ أَبَا نُعَیْمٍ فِی لَفْظِ الْحَدِیثِ وَالصَّوَابُ مَا رَوَاہُ أَبُو نُعَیْمٍ بِالإِسْنَادِ وَاللَّفْظِ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١١١٦٠) حضرت عبداللہ بن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مکیال اہل مکہ کا اور وزن اہل مدینہ کا معتبر ہے۔