Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 16 · Chapter 2243

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

باغ کے پھل جن کی اصل فروخت کردی جائے

6 hadiths in this chapter

10581

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10581

Sahih

(۱۰۵۷۶) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ : عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَلِیِّ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ مُکْرَمٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عُبَیْدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ أَنَّہُ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : مَنِ ابْتَاعَ نَخْلاً بَعْدَ أَنْ تُؤَبَّرَ فَثَمَرَتُہَا لِلَّذِی بَاعَہَا إِلاَّ أَنْ یَشْتَرِطَ الْمُبْتَاعُ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یُوسُفَ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی وَغَیْرِہِ کُلُّہُمْ عَنِ اللَّیْثِ۔ [صحیح۔ بخاری ۲۲۵۰]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٥٧٦) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سناکہ جو شخص کھجور کی گا جھ پر نر کی پیوند کاری کرنے کے بعد فروخت کرے تو اس کا پھل فروخت کرنے والے کا ہوگا، مگر یہ کہ خریدنے والا شرط قرار دے لے۔

10582

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10582

Sahih

(۱۰۵۷۷) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی فِی آخَرِینَ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِیہِ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : مَنْ بَاعَ نَخْلاً بَعْدَ أَنْ تُؤَبَّرَ فَثَمَرُہَا لِلْبَائِعِ إِلاَّ أَنْ یَشْتَرِطَ الْمُبْتَاعُ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی وَغَیْرِہِ عَنْ سُفْیَانَ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۵۴۳]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٥٧٧) سالم اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو شخص کھجور کی گا جھ پر نر کی پیوندکاری کرنے کے بعد فروخت کرے تو اس کا پھل فروخت کرنے والے کا ہوگا، مگر یہ کہ خریدنے والا شرط لگالے۔

10583

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10583

Sahih

(۱۰۵۷۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ فِی آخَرِینَ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عِیسَی بْنِ إِبْرَاہِیمَ الْحِیرِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو وَإِبْرَاہِیمُ بْنُ عَلِیٍّ وَمُوسَی بْنُ مُحَمَّدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنُ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ: مَنْ بَاعَ نَخْلاً قَدْ أُبِّرَتْ فَثَمَرَتُہَا لِلْبَائِعِ إِلاَّ أَنْ یَشْتَرِطَ الْمُبْتَاعُ۔ وَفِی رِوَایَۃِ الشَّافِعِیِّ فَثَمَرُہَا۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یُوسُفَ عَنْ مَالِکٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی۔ [صحیح۔ بخاری ۲۲۵۰]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٥٧٨) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو شخص کھجور کی گا جھ پر نر کی پیوندکاری کرنے کے بعد فروخت کرے تو اس کا پھل فروخت کرنے والے کا ہوگا، مگر یہ کہ خریدنے والا شرط لگالے۔ امام شافعی (رح) کی روایت میں ہے : اس کا پھل۔

10584

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10584

Sahih

(۱۰۵۷۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنَا الْفَارْیَابِیُّ یَعْنِی جَعْفَرَ بْنَ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ قَالاَ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ ہُوَ ابْنُ سَعْدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ: أَیُّمَا امْرِئٍ أَبَّرَ نَخْلاً ثُمَّ بَاعَ أَصْلَہَا فَلِلَّذِی أَبَرَ ثَمَرُ النَّخْلِ إِلاَّ أَنْ یَشْتَرِطَ الْمُبْتَاعُ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ قُتَیْبَۃَ وَمُحَمَّدِ بْنِ رُمْحٍ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ أَیُّوبَ وَعُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٥٧٩) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو شخص کھجور کی گا جھ پر نر کی پیوندکاری کرنے کے بعد باغ کی اصل ہی فروخت کر دے تو پیوندکاری کرنے والے کا پھل ہوگا مگر یہ کہ خریدنے والا شرط لگالے۔

10585

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10585

Sahih

(۱۰۵۸۰) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ النَّسَوِیُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ شَاکِرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ قَالَ قَالَ لِی إِبْرَاہِیمُ أَخْبَرَنَا ہِشَامٌ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِی مُلَیْکَۃَ یُخْبِرُ عَنْ نَافِعٍ مَوْلَی ابْنِ عُمَرَ : أَیُّمَا نَخْلٍ بِیعَتْ وَقَدْ أُبِّرَتْ وَلَمْ یُذْکَرِ الثَّمَرُ فَالثَّمَرُ لِلَّذِی أَبَّرَہَا وَکَذَلِکَ الْعَبْدُ وَالْحَرْثُ سَمَّی لَہُ نَافِعٌ ہَؤُلاَئِ الثَّلاَثَۃَ۔ ہَکَذَا رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی کِتَابِہِ وَنَافِعٌ یَرْوِی حَدِیثَ النَّخْلِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- وَحَدِیثُ الْعَبْدِ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری عقب حدیث ۲۰۸۹]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٥٨٠) ابن عمر کے غلام نافع فرماتے ہیں : جو کھجور فروخت کردی گئی۔ اس کی پیوندکاری کی گئی تھی، لیکن پھل کا تذکرہ نہ کیا گیا تو پھل پیوندکاری کرنے والے کے لیے ہے، اس طرح غلام، کھیتی ان تینوں کا نافع نے نام لیا۔ (ب) نافع کھجور والی حدیث نقل فرماتی ہیں اور غلام والی حدیث حضرت عمر بن خطاب (رض) سے منقول ہے۔

10586

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10586

Sahih

(۱۰۵۸۱) أَخْبَرَنَاہُ عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِاللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ َخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ جَعْفَرٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ َخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِیدِ الْفَحَّامُ قَالاَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ ہُوَ ابْنُ عَطَائٍ َخْبَرَنَا سَعِیدٌ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- أَنَّہُ قَالَ : أَیُّمَا رَجُلٍ بَاعَ نَخْلاً قَدْ أُبِّرَتْ فَثَمَرَتُہَا لِرَبِّہَا الأَوَّلِ إِلاَّ أَنْ یَشْتَرِطَ الْمُبْتَاعُ ۔قَالَ : وَقَضَی عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَیُّمَا رَجُلٍ بَاعَ مَمْلُوکًا لَہُ مَالٌ فَمَالُہُ لِرَبِّہِ الأَوَّلِ إِلاَّ أَنْ یَشْتَرِطَ الْمُبْتَاعُ۔ وَرَوَاہُ سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ أَبِیہِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- فِی النَّخْلِ وَالْعَبْدِ جَمِیعًا وَذَلِکَ یَرِدُ فِی مَوْضِعِہِ إِنْ شَائَ اللَّہُ تَعَالَی۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٥٨١) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس شخص نے کھجور کی گا جھ پر نر کی پیوندکاری کی پھر اس نے اپنا باغ ہی فروخت کردیا تو اس کا پھل پہلے مالک کا ہے۔ مگر خریدنے والا شرط لگالے۔ (ب) حضرت عمر بن خطاب (رض) کا فیصلہ ہے کہ جس نے اپنے غلام کو فروخت کردیا اور غلام کے پاس مال تھا یہ مال پہلے مالک کا ہوگا مگر یہ کہ خریدنے والا شرط لگالے۔ (ج) سالم بن عبداللہ اپنے والد سے کھجور اور غلام دونوں کے بارے میں نقل فرماتے ہیں۔