Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 16 · Chapter 2302

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

تم میں سے کوئی اپنے بھائی کے ریٹ پر ریٹ نہ کرے

7 hadiths in this chapter

10898

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10898

Sahih

(۱۰۸۹۳) قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ فِی کِتَابِ الرِّسَالَۃِ وَقَدْ رُوِیَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- أَنَّہُ قَالَ : لاَ یَسُومُ أَحَدُکُمْ عَلَی سَوْمِ أَخِیہِ ۔ فَإِنْ کَانَ ثَابِتًا وَلَسْتُ أَحْفَظُہُ ثَابِتًا فَہُوَ مِثْلُ لاَ یَخْطُبُ أَحَدُکُمْ عَلَی خِطْبَۃِ أَخِیہِ وَلاَ یَسُومُ عَلَی سَوْمِہِ إِذَا رَضِیَ الْبَائِعُ وَأَذِنَ بِأَنْ یُبَاعَ قَبْلَ الْبَیْعِ حَتَّی لَوْ بِیعَ لَزِمَہُ قَالَ وَرَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بَاعَ فِیمَنْ یَزِیدُ وَبَیْعُ مَنْ یَزِیدُ سَوْمُ رَجُلٍ عَلَی سَوْمِ أَخِیہِ وَلَکِنَّ الْبَائِعَ لَمْ یَرْضَ السَّوْمَ الأَوَّلَ حَتَّی طَلَبَ الزِّیَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ عَنِ الشَّافِعِیِّ فَذَکَرَہُ۔ قَالَ الشَّیْخُ حَدِیثُ السَّوْمَ قَدْ ثَبَتَ مِنْ أَوْجُہٍ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٨٩٣) امام شافعی کتاب الرسالۃ میں فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کوئی اپنے بھائی کے بھاؤ پر بھاؤنہ کرے۔ اگر یہ ثابت ہو۔ لیکن میں نے اس کو یاد نہیں رکھا۔ یہ اس حدیث کی مانند ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اور نہ ہی تم میں سے کوئی اپنے بھائی کی منگنی پر منگنی کا پیغام بھیجے۔ جب بائع راضی ہو اجازت دے کر فروخت کردیا جائے بیع سے پہلے۔ اگر فروخت کردیا گیا تو پھر بیع لازم ہے۔ کہتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو فروخت کیا جس نے زیادہ قیمت دی اور وہ بیع جس میں کوئی آدمی اپنے بھائی سے زیادہ قیمت دے لیکن فروخت کرنے والا پہلے بھاؤ پر راضی نہ تھا۔ یہاں تک کہ اس نے مزید طلب کیا۔ شیخ فرماتے ہیں : بھاؤ والی حدیث کئی سندوں سے ثابت ہے۔

10899

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10899

Sahih

(۱۰۸۹۴) مِنْہَا: مَا أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا تَمْتَامٌ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُوعَبْدِاللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی حَدَّثَنَا عُبَیْدُاللَّہِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِی حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ عَدِیِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِی حَازِمٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- نَہَی أَنْ یَسْتَامَ الرَّجُلُ عَلَی سَوْمِ أَخِیہِ وَذَکَرَ سَائِرَ الأَلْفَاظِ الَّتِی قَدْ مَضَتْ فِی بَابِ التَّصْرِیَۃِ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ مُعَاذٍ وَرَوَاہُ الْبُخَارِیُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَرْعَرَۃَ عَنْ شُعْبَۃَ ثُمَّ قَالَ تَابَعَہُ مُعَاذٌ وَعَبْدُ الصَّمَدِ عَنْ شُعْبَۃَ۔ [صحیح۔ بخاری ۲۵۷۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٨٩٤) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے منع فرمایا کہ آدمی اپنے بھائی سے ریٹ بڑھا کر بتائے۔

10900

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10900

Sahih

(۱۰۸۹۵) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی وَأَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ قَالاَ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ وَسُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ قَالاَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنِ الْعَلاَئِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ۔ وَسُہَیْلِ بْنِ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- : أَنَّہُ نَہَی أَنْ یَسْتَامَ الرَّجُلُ عَلَی سَوْمِ أَخِیہِ وَأَنْ یَخْطُبَ عَلَی خُطْبَۃِ أَخِیہِ۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ عَبْدِ الْوَارِثِ عَنْ شُعْبَۃَ عَنْہُمَا۔ [صحیح۔ مسلم ۱۵۱۵]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٨٩٥) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے منع فرمایا کہ آدمی ریٹ زیادہ کر کے اپنے بھائی کے ریٹ پر بتائے اور اپنے بھائی کی منگنی پر منگنی کا پیغام بھیجے۔

10901

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10901

Sahih

(۱۰۸۹۶) وَرَوَاہُ إِسْمَاعِیلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنِ الْعَلاَئِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہ -ﷺ- قَالَ : لاَ یَسِمِ الْمُسْلِمُ عَلَی سَوْمِ الْمُسْلِمِ ۔ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو أَحْمَدَ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ جَعْفَرٍ فَذَکَرَہُ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَلِیِّ بْنِ حُجْرٍ وَغَیْرِہِ۔ وَرَوَاہُ بَعْضُہُمْ عَنْ شُعْبَۃَ عَنِ الْعَلاَئِ نَہَی أَنْ یَسُومَ الرَّجُلُ عَلَی سَوْمِ أَخِیہِ وَبَعْضُہُمْ أَنْ یَبِیعَ الرَّجُلُ عَلَی بَیْعِ أَخِیہِ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۵۱۵]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٨٩٦) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کوئی مسلمان کسی مسلمان کے ریٹ پر ریٹ نہ لگائے۔ (ب) حضرت شعبہ علاء سے نقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے منع کیا کہ کوئی آدمی اپنے بھائی کے ریٹ پر ریٹ کرے اور بعض کہتے ہیں کہ آدمی اپنے بھائی کی بیع پر بیع کرے ۔

10902

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10902

Sahih

(۱۰۸۹۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عُثْمَانَ : سَعِیدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدَانَ النَّیْسَابُورِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ أَبِی حَامِدٍ حَدَّثَنَا مَکِّیُّ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ حَسَّانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِیرِینَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : لاَ یَخْطُبُ الرَّجُلُ عَلَی خِطْبَۃِ أَخِیہِ وَلاَ یَسُومُ عَلَی سَوْمِ أَخِیہِ وَلاَ تُنْکَحُ الْمَرْأَۃُ عَلَی عَمَّتِہَا وَلاَ عَلَی خَالَتِہَا وَلاَ تَسْأَلُ الْمَرْأَۃُ طَلاَقَ أُخْتِہَا لِتَکْتَفِئَ مَا فِی صَحْفَتِہَا وَلْتَنْکِحْ إِنَّمَا لَہَا مَا کَتَبَ اللَّہُ لَہَا ۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ ہِشَامِ بْنِ حَسَّانَ۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٨٩٧) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کوئی آدمی اپنے بھائی کی منگنی پر منگنی کا پیغام نہ دے اور نہ ہی کوئی اپنے بھائی کے ریٹ پر ریٹ کرے اور عورت کا نکاح اس کی پھوپھی اور خالہ کی موجودگی میں نہ کیا جائے (یعنی ان اکٹھا نہ کریں) اور عورت اپنی بہن کی طلاق کا مطالبہ نہ کرے تاکہ اس کے حصے کا رزق حاصل کرے، بلکہ اس کی موجودگی میں نکاح کرے کیونکہ اس کے لیے وہی ہے جو اس کے مقدر میں ہے۔

10903

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10903

Sahih

(۱۰۸۹۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِیدِ الْفَحَّامُ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَیْرِیُّ حَدَّثَنَا کَثِیرُ بْنُ زَیْدٍ عَنِ الْوَلِیدِ بْنِ رَبَاحٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : لاَ یَسُومَنَّ أَحَدُکُمْ عَلَی سَوْمِ أَخِیہِ وَلاَ یَخْطُبُ عَلَی خِطْبَتِہِ ۔ وَبِہَذَا اللَّفْظِ رَوَاہُ الأَوْزَاعِیُّ عَنْ أَبِی کَثِیرٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ وَقَدْ قِیلَ عَنْہُ : لاَ یَسْتَامُ الرَّجُلُ عَلَی سَوْمِ أَخِیہِ۔ وَہَذَا الْحَدِیثُ حَدِیثٌ وَاحِدٌ وَاخْتَلَفَ الرُّوَاۃُ فِی لَفْظِہِ لأَنَّ الَّذِی رَوَاہُ عَلَی أَحَدِ ہَذِہِ الأَلْفَاظِ الثَّلاَثَۃِ مِنَ الْبَیْعِ وَالسَّوْمِ وَالاِسْتِیَامِ لَمْ یَذْکُرْ مَعَہُ شَیْئًا مِنَ اللَّفْظَتَیْنِ الأُخْرَیَیْنِ إِلاَّ فِی رِوَایَۃٍ شَاذَّۃٍ ذَکَرَہَا مُسْلِمُ بْنُ الْحَجَّاجِ عَنْ عَمْرٍو النَّاقِدِ عَنْ سُفْیَانَ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ سَعِیدٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ذَکَرَ فِیہَا لَفْظَ الْبَیْعِ وَالسَّوْمِ جَمِیعًا وَأَکْثَرُ الرُّوَاۃِ لَمْ یَذْکُرُوا عَنِ ابْنِ عُیَیْنَۃَ فِیہِ لَفْظَ السَّوْمِ فَإِمَّا أَنْ یَکُونَ مَعْنَی مَا رَوَاہُ ابْنُ الْمُسَیَّبِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ مَا فَسَّرَہُ غَیْرُہُ مِنَ السَّوْمِ وَالاِسْتِیَامِ وَإِمَّا أَنْ تُرَجَّحَ رِوَایَۃُ ابْنِ الْمُسَیَّبِ عَلَی رِوَایَۃِ غَیْرِہِ فَإِنَّہُ أَحْفَظُہُمْ وَأَفْقَہُہُمْ وَمَعَہُ مِنْ أَصْحَابِ أَبِی ہُرَیْرَۃَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ الأَعْرَجُ وَأَبُو سَعِیدِ مَوْلَی عَامِرِ بْنِ کُرَیزٍ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ یَعْقُوبَ فِی بَعْضِ الرِّوَایَاتِ عَنِ الْعَلاَئِ عَنْہُ وَبِأَنَّ رِوَایَتَہُ تُوَافِقُ رِوَایَۃَ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ-۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٨٩٨) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کہ تم میں سے کوئی اپنے بھائی کے ریٹ پر ریٹ نہ کرے اور نہ ہی اس کی منگنی پر منگنی کا پیغام دے۔ (ب) اور حضرت ابوہریرہ (رض) سے کہا گیا کہ کوئی شخص اپنے بھائی کے ریٹ پر زیادہ ریٹ نہ کرے۔

10904

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10904

Sahih

(۱۰۸۹۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَغَیْرُہُ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی ابْنُ لَہِیعَۃَ وَاللَّیْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی حَبِیبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شُمَاسَۃَ الْمَہْرِیِّ أَنَّہُ سَمِعَ عُقْبَۃَ بْنَ عَامِرٍ عَلَی الْمِنْبَرِ یَقُولُ إِنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ: الْمُؤْمِنُ أَخُو الْمُؤْمِنِ وَلاَ یَحِلُّ لِمُؤْمِنٍ أَنْ یَبْتَاعَ عَلَی بَیْعِ أَخِیہِ حَتَّی یَذَرَ وَلاَ یَخْطُبُ عَلَی خِطْبَتِہِ حَتَّی یَذَرَ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الطَّاہِرِ عَنِ ابْنِ وَہْبٍ عَنِ اللَّیْثِ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۴۱۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٨٩٩) عبدالرحمن بن شما سۃ مہری نے حضرت عقبہ بن عامر سے سنا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مومن مومن کا بھائی ہے اور کسی مومن کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے بھائی کی بیع پر بیع کرے، یہاں تک کہ وہ چھوڑ دے اور نہ ہی اس کی منگنی پر منگنی کا پیغام دے جب تک وہ چھوڑ نہ دے۔