Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 16 · Chapter 2301

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

ایک دوسرے کی بیع پر بیع نہ کرو

5 hadiths in this chapter

10893

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10893

Sahih

(۱۰۸۸۸) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا وَأَبُو بَکْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبَیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ السَّلاَمِ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : لاَ یَبِعْ بَعْضُکُمْ عَلَی بَیْعِ بَعْضٍ ۔ وَفِی رِوَایَۃِ أَبِی زَکَرِیَّا : لاَ یَبِیعُ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی وَرَوَاہُ الْبُخَارِیُّ عَنِ ابْنِ أَبِی أُوَیْسٍ عَنْ مَالِکٍ۔ [صحیح۔ بخاری ۲۰۳۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٨٨٨) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم ایک دوسرے کی بیع پر بیع نہ کرو۔ ابوزکریا کی روایت میں ہے کہ وہ بیع نہ کرے۔

10894

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10894

Sahih

(۱۰۸۸۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو عُثْمَانَ : سَعِیدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدَانَ وَأَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِی حَامِدٍ الْمُقْرِئُ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَفَّانَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدٍ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : لاَ یَبِیعَنَّ أَحَدُکُمْ عَلَی بَیْعِ أَخِیہِ وَلاَ یَخْطُبْ عَلَی خِطْبَۃِ أَخِیہِ إِلاَّ بِإِذْنِہِ ۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ عَلِیِّ بْنِ مُسْہِرٍ وَیَحْیَی الْقَطَّانِ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۴۱۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٨٨٩) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم میں سے کوئی اپنے بھائی کی بیع پر بیع نہ کرے اور نہ ہی اپنے بھائی کی منگنی پر منگنی کا پیغام بھیجے مگر اس کی اجازت سے۔

10895

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10895

Sahih

(۱۰۸۹۰) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو سَہْلِ بْنُ زِیَادٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : لاَ تَنَاجَشُوا وَلاَ یَبِیعُ حَاضِرٌ لِبَادٍ وَلاَ یَبِیعُ الرَّجُلُ عَلَی بَیْعِ أَخِیہِ وَلاَ یَخْطُبُ عَلَی خِطْبَتِہِ وَلاَ تَسْأَلُ الْمَرْأَۃُ طَلاَقَ أُخْتِہَا لِتَکْتَفِئَ مَا فِی إِنَائِہَا۔ [صحیح۔ بخاری ۲۰۳۳]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٨٩٠) حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بھاؤ نہ بڑھاؤ اور شہری دیہاتی کے لیے بیع نہ کرے اور کوئی آدمی اپنے بھائی کی بیع پر بیع نہ کرے اور نہ ہی اس کی منگنی پر منگنی کا پیغام دے اور کوئی عورت اپنی بہن کی طلاق کا سوال نہ کرے۔ تاکہ وہ انڈیل دے جو اس کے برتن میں ہے۔

10896

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10896

Sahih

(۱۰۸۹۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو عَمْرِو بْنُ أَبِی جَعْفَرٍ أَخْبَرَنَا أَبُو یَعْلَی حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ النَّاقِدُ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ فَذَکَرَہُ بِإِسْنَادِہِ نَحْوَہُ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ یَبْلُغُ بِہِ النَّبِیَّ -ﷺ- وَزَادَ: وَلاَ یَسُومُ الرَّجُلُ عَلَی سَوْمِ أَخِیہِ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَلِیِّ بْنِ الْمَدِینِیِّ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ زُہَیْرِ بْنِ حَرْبٍ وَغَیْرِہِ عَنْ سُفْیَانَ وَرَوَاہُ أَیْضًا عَنْ عَمْرِو النَّاقِدِ بِزِیَادَتِہِ۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٨٩١) سفیان اپنی سند سے اس طرح ذکر کرتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو خبر ملی اور اس میں اضافہ ہے کہ کوئی آدمی اپنے بھائی کے بھاؤ پر بھاؤ نہ کرے۔

10897

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10897

Sahih

(۱۰۸۹۲) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ وَسُفْیَانُ عَنْ أَبِی الزِّنَادِ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : لاَ یَبِیعُ بَعْضُکُمْ عَلَی بَیْعِ بَعْضٍ۔ أَخْرَجَاہُ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ مَالِکٍ۔ وَقَدْ حَمَلَہُ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ عَلَی مَنِ اشْتَرَی مِنْ رَجُلٍ سِلْعَۃً فَلَمْ یَتَفَرَّقَا حَتَّی أَتَاہُ آخَرُ فَعَرَضَ عَلَیْہِ مِثْلَ سِلْعَتِہِ أَوْ خَیْرًا مِنْہَا بِأَقَلَّ مِنَ الثَّمَنِ فَیَفْسَخُ بَیْعَ صَاحِبِہِ فَإِنَّ لَہُ الْخِیَارَ قَبْلَ التَّفَرُّقِ فَیَکُونُ ہَذَا فَسَادًا وَقَدْ عَصَی اللَّہَ إِذَا کَانَ بِالْحَدِیثِ عَالِمًا وَالْبَیْعُ فِیہِ لاَزِمٌ۔ [صحیح۔ بخاری ۲۰۵۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٨٩٢) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم ایک دوسرے کی بیع پر بیع نہ کرو۔ امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : ایک آدمی نے سامان خریدا ابھی تک دونوں جدا نہ ہوئے تھے کہ دوسرا آگیا۔ اس نے سامان پیش کردیا۔ اس جیسا یا اس سے بہتر کم قیمت میں۔ وہ اپنے ساتھی کی بیع کو فسخ کردیتا ہے، جدا ہونے سے پہلے اس کو اختیار ہے۔ یہ خرابی ہے اور اس نے اللہ کی نافرمانی کی۔ جب وہ حدیث کو جانتا تھا اور بیع لازم ہوگی۔